خوش رہیں یا نہ رہیں ،زندگی اُتنی ہی ملے گی،جتنی لکھ دی گئی
لندن……خوش رہیں یا نہ رہیں ،زندگی اُتنی ہی ملے گی،جتنی لکھ دی گئی ۔نئی تحقیق نے تمام پرانے خیالات جھٹلادیئے۔ افسردہ رہنا ٹھیک نہیں ، خوش رہیں تاکہ پھولیں پھلیں ، اگر آپ بھی آج تک یہی سوچتے سمجھتے رہے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ، اچھی صحت یا لمبی عمر کا خوش رہنے سے […]