counter easy hit

God

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

شاہ مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسالت کے پروانے سر جھکا ئے چہروں پر عقیدت و احترا م کے چاند روشن کئے ہو ئے دیوانہ وار روضہ رسول ۖ کی طرف بڑھ رہے تھے میں بھی دیوانوں کے اِس قافلے میں شامل ہو نے کا سوچ رہا تھا […]

مفید مشورہ

مفید مشورہ

تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]

انحراف

انحراف

تحریر : شاہ بانو میر گزشتہ دنوں مجھے بلجئیم جانے کا اتفاق ہوا۔ دوران سفر کچھ واقعات ایسے ہوئے کہ جنہیں آپ سب تک پہنچانا گویا قلم کا قرض ہے جسے چکانا ضروری ہے۔ نعمت اللہ کی کوئی بھی ہو اس سے اکیلے مستفید ہونے کا حکم نہیں ہے ۔ مومن تو وہ ہے جو […]

نئی پاکستانی فلم سایہ خدائے ذوالجلال کا ٹریلر اور میوزک ریلیز

نئی پاکستانی فلم سایہ خدائے ذوالجلال کا ٹریلر اور میوزک ریلیز

لاہور (یس ڈیسک) مقامی سینما میں قیام پاکستان کے حوالے سے مسلمانوں کی جد و جہد اور لازوال قربانیوں پر بننے والی نئی لالی ووڈ فلم کا ٹریلر اور میوزک لانچ کیا گیا۔ اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب سجائی گئی جس میں فلم کی کاسٹ کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر […]

مہربان خدا

مہربان خدا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ہر گزرتے لمحے کے ساتھ وہ میری قیمت بڑھا رہا تھا ۔ وہ پوری کوشش کر رہا تھا کہ مجھے خرید سکے اُسے اپنی دولت کا اتنا زیادہ نشہ یا زعم تھا کہ وہ ہر خوشی خریدنے پر تُلا ہوا تھا میری خاموشی اور انکار کے بعد وہ میری قیمت […]

شہزادی ستارہ

شہزادی ستارہ

تحریر: سمیرا انور جھنگ ملک یونان کا بادشاہ علم و حکمت میں اپنی مثال آپ تھا ۔اسکو اللہ نے ایک ذہین و فطین بیٹی سے نوازا تھا اسکی جبیں پہ ذہانت کا ستارہ اور آنکھوں میں لگن کے جگنو چمکتے تھے اس وجہ سے اس نے اسکا نام ستارہ رکھ دیا ۔ایک دن بادشاہ کے […]

احکام ومسائل اعتکاف

احکام ومسائل اعتکاف

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی اعتکاف بناہے عَکْف جسکا معنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراد اللہ پاک کے گھر میں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسو ہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے […]

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

تحریر : کرن ناز اکیس رمضان یوم ِشہادتِ شیر خدا،امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب کی ولادت ہجرت نبوی سے 23 سال قبل یعنی 30 عام الفیل مطابق ٦٠٠ عیسوی تیرہ رجب یوم جمعہ خانہئ کعبہ میں ہوئی۔آپ کے والد حضرت ابوطالب […]

دعائے مغفرت

دعائے مغفرت

تحریر: شیخ خالد ذاہد خلیل جبران لکھتے ہیں کہ “ایک دفعہ میں نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ ساحل سے دور ہوا اور نظروں سے اوجھل ہوگیا تو لوگوں نے کہا کہ “چلا گیا”۔ میں نے سوچا دور ایک بندرگاہ ہوگی، وہاں یہی جہاز دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہونگے کہ “آگیا” شائد اسی […]

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

محکمہ صحت جھنگ کے دہشت گرد کون

تحریر : شفقت اللہ خان میں آج ان شخصیات کے چہرے سے نقاب اٹھاوں گا۔جو اپنے آپ کو انسانیت کے ٹھیکیدار کہلواتے ہیں۔دیکھا جائے تو محکمہ صحت کا ملازم ہونا بہت بڑے درجہ کی بات ہے جس میں صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔یہ اللہ پاک کا احسان ہے ۔کہ ان کو ایسے محکمہ صحت […]

غزوہ بدر “یوم الفرقان

غزوہ بدر “یوم الفرقان

تحریر: نعیم الاسلام ‘غزوہ بدر”اسلام کا سب سے پہلااورکفر و شرک میںفرق کرنے والا عظیم الشان معرکہ ہے،17 رمضان جمعة المبارک کے دن جنگ بدرکی ابتداء ہوئی۔ اس غزوہ میں مسلمانوں کو دنیاوی اسباب کے بغیر محض اللہ کی مدد سے فتح و کامیابی حاصل ہوئی۔بد ر ایک کنویں کا نام ہے ۔”بدر” کا مقام […]

غزوہ بدر میں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری

غزوہ بدر میں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّة””بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں کسی( آنے والے خطرے) کاخوف ہوناچاہیے اورنہ ہی […]

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

ماہ رمضان اور روزہ کی فضیلت

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب قارئین روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں۔صوم کے معنی صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک نیت کے ساتھ خالص اللہ تعالیٰ کے لیے کھانے پینے اور دوسری برائیوں سے بچنا ہے۔رمضان شریف اللہ کا مہینہ ہے یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اور بزرگان دین فرماتے […]

حالات سے شکوہ کیوں ؟

حالات سے شکوہ کیوں ؟

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی ۔چمن ہم میں سے اکثر لوگ حالات کاگلہ شکوہ کرتے ہی نظر آتے ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود سے بھی بے زار ہی رہتے ہیں انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے وہ اگر کرنا چاہے تو بہت کچھ کرسکتا […]

سانحہ سترہ جون، ظلم و بربریت کی داستان

سانحہ سترہ جون، ظلم و بربریت کی داستان

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ہائے میری بہن، ہائے اللہ جی میری بہن اللہ کو پیاری ہو گئی یہ الفاظ ایک مرتی ہوئی بہن کے گال تھپتھپاتے بے بس بھائی کے تھے ،الفاظ تھے یا پگھلا ہوا سیسہ جو کانوں کے راستے دماغ میں اتر رہا تھا دیکھتی آنکھیں یہ سارے مناظر براہ راست دیکھ […]

چولستان کی آواز

چولستان کی آواز

تحریر: عابد حمید قریشی دینے کیلئے ہزاروں پرکشش اور تاریخی مقامات میں سے ایک مقام چولستان کا بھی ہے اورتاریخ بتاتی ہے کہ آج سے پانچ ہزار سال پہلے جب سکندر اعظم دنیا فتح کرنے نکلے تھے توانہوںنے پاکستان کے چولستان میںاوچ قلعہ فتح کیا اورکئی روزقیام بھی کیاتھادنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ […]

خدا کی لاٹھی

خدا کی لاٹھی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے ایک ادھیڑ عمر مضطرب شخص بیٹھا تھا اُس کے چہرے اور آنکھوں میں وہ رنگ اور چمک نہیں تھی جسے زندگی سے تعبیر کیا جاتا ہے اُس کا بے رنگ چہرہ اور جسمانی حرکات میں اضطراب بے چینی اور شدید دکھ اِس بات کا اظہار تھا کہ وہ […]

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

فرانس (شاہ بانو میر) انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہمیں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا بھی عبادت ہے٬ پیارے نبیﷺ نے فرمایا دعا ہی عبادت ہے۔ جب میرے بندے میرے بارے میں […]

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کی یہ خوش قسمتی ہے کہ ان کو ملک احسن اسلام اور چوہدری اجمل جیسے عظیم لیڈر ملے: ملک ثاقب آفتاب

اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کی یہ خوش قسمتی ہے کہ ان کو ملک احسن اسلام اور چوہدری اجمل جیسے عظیم لیڈر ملے: ملک ثاقب آفتاب

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کی یہ خوش قسمتی ہے کہ ان کو ملک احسن اسلام اور چوہدری اجمل جیسے عظیم لیڈر ملے ان خیالات کا اظہار ملک ثاقب آفتاب نے کیا ۔ برسیا میں اکثر مسلم لیگ کے حوالے سع ہونے والے کامیاب پروگرام کا کریڈٹ ان دونوں لیڈرز اور ان […]

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

کچھ تلخ حقیقتیں اور تھر

کچھ تلخ حقیقتیں اور تھر

تحریر: اسماء واوجد روزوں کا اہتمام کیجیئے اور غریب و نادار لوگوں کو رمضان کے اس با برکت مہینے میں مدد فراہم کیجیئے ۔ ایک مشہور و نامور اینکر پرسن نجی چینل پر افطاری کے فورا بعد یہ الفاظ کہتے ہوئے اجا زت لے رہا تھااور انعامات حاضرین کو پیش کیئے جا رہے تھے۔ خوبصورت […]