counter easy hit

God

حیا ایمان کا حصہ ہے

حیا ایمان کا حصہ ہے

تحریر : رضیہ اسلم حیاءایمان کا اہم ترین جز ہے، جس کے بغیر ایمان کبھی بھی مکمل نہیں ہوسکتا۔ اگر ہم اپنے اسلاف کی سیرت کا جائزہ لیں تو خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ با حیاءتھے۔ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لیٹے ہوئے تھے اتنے میں حضرت عثمان غنی […]

مخلوق اللہ کا کنبہ!

مخلوق اللہ کا کنبہ!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دوسروں کے کام آنا ہی اصل زندگی ہے۔ جو دوسروں کے کام نہیں آتا، اس میں اور جانور میں کیا فرق ہے۔ کیونکہ اپنے لئے تو جانور بھی جیتے ہیں۔ ان کو بھی سردی گرمی ،بھوک پیاس محسوس ہوتی ہے۔ان کی بھی اپنی ضروریات ہوتی ہیں اور وہ اپنی ان […]

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

فرانس (شاہ بانو میر) غور سے پڑہیں کچھ وقت نکال کر ہو سکتا ہے آج کا پیغام آپکو احساس دلا دے کہ یہ دنیا متاع غرور دھوکہ ہے صرف لوٹنا پلٹنا اور حساب اسی کو دینا ہے ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے چند گنے چنے اچھے اعمال جن لوگوں کو ہم نے ستایا جن […]

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ایک عیسائی نے عیدالفطر ادا کی،ایک ہندو نے عید الضحی پہ قربانی دی،ایک یہودی نے ماہ رمضان میں روزے رکھے ،کیاکبھی آپ نے سنااور دیکھا ۔۔؟یقیناسب دوستوں نے کبھی سنا نہ کبھی دیکھایہ ایک سچی حقیقت ہے اور جو ہم لکھنے جا رہے ہیں وہ بھی ایک اٹل حقیقت […]

عدل اور احکام خداوندی

عدل اور احکام خداوندی

تحریر : از ستارہ امین عدل سے مراد کسی ش? کو اس کے اصل مقام پر رکھنا ہے . عدل کا مفہوم یہ بھی حق دار کو اس کا حق دے دیا جا? . کسی بھی چیز کو برابر حصوں میں تقسیم کردینا . ہر ایک کو اس کا پورا پورا حق دینا عدل کہلا? […]

ملت کا پاسبان

ملت کا پاسبان

تحریر: راجہ سہراب خان ”تم جانتے ہو جب مجھے یہ احساس ہوتا ہے کہ پاکستان بن چکا ہے تو میری روح کو کس قدر اطمنان ہوتا ہے ؛یہ مشکل کام تھا اور میں اسے اکیلا کبھی نہیں کر سکتا تھا، میرا ایمان ہے کہ یہ رسول خدا ۖ کا روحانی فیض ہے کہ پاکستان وجود […]

شہدائے باچا خان یونیورسٹی

شہدائے باچا خان یونیورسٹی

تحریر:محمد یعقوب شیخ باچا خان یونیورسٹی کا رہائشی بلاک مذبح کا منظر پیش کر رہا ہے، خون کمروں سے بہ بہ کر برآمدوں کو سیراب کر چکا ہے۔ یہ شہداء کا محترم اور مبارک خون ہے جو ناحق و ناجائز بہایا گیا جن کا جرم کوئی نہیں تھا وہ ظلم کا شکار ہوئے بربریت کی […]

چوری

چوری

تحریر : راشد علی راشد اعوان قرآن پاک میں اللہ کریم کا فرمان ہے کہ محنتی اللہ کا دوست ہے،محنتی سے مراد رزق حلال کمانے والا اور اپنے خون پسینے سے اپنے معمولات زندگی چلانے والے اپنے امتی کے بارے میں نبی ۖ کا فرمان ہے اللہ تعالیٰ کو یہ بات بہت محبوب ہے کہ […]

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

تحریر : ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں کا فرمان مبارک ہے ۔جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔محترم قارئین آپ اکثر روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں معمولی باتوں پر ہم ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں اور یہ بھی رحمت دوعالمۖ […]

تعلیم و تربیت اور استاد

تعلیم و تربیت اور استاد

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے انسانوں کی ہدائیت کے لئے ہر خطے اور قوم میں اپنے رسول اور نبی بھیجے تاکہ انسانوں کو راہِ ہدائیت کی راہنمائی سیکھائی جاسکے، اللہ تعالیٰ نے اپنے گنے چُنے برگزیدہ انبیاء کرام، رسولوں اور نبیوں کو اپنے فضل و کرم سے علم سیکھایا تاکہ بنی […]

پیارے پاکستان کی داستان

پیارے پاکستان کی داستان

تحریر: سجاد علی شاکر یہ کائنات کسی حادثے کے طور پر وجود میں نہیں آئی نہ ہی اتفاقاً ایسا ہوا ہے بلکہ اس کو بنانے سنوارنے اور پھیلانے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے۔ کائنات پہ ایک طائرانہ سی نظر ڈالیں تو آشکار ہو گا کہ اس لا متناہی اور بیکراں وسعتوں کی حامل کائنات […]

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

پیسہ عوام کا عیاشیاں حکمرانوں کی

تحریر : رضوان اللہ پشاوری دولت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے،کل ایک دوست سے ملنے کی اتفاق ہوئی تو گپ شپ لگا رہے تھے تو میں نے اس سے ایک بات پوچھی کہ آج نٹ پر ایک عجیب وغریب خبر نظر سے گذری آپ سے اس کی تصدیق کرنا پاہتا ہوں،تو وہ ہنس […]

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

خدا بار بار موقع نہیں دیتا

تحریر : رقیہ غزل گزرا زمانہ اچھا تھا کہ ان دنوں ذمہ داران اور بادشاہ عذاب الہی اور حسابِ الہی سے کسی حد تک خوفزدہ رہتے تھے یہی وجہ تھی کہ وہ رعایا کے حالات معلوم کرنے کے لیے بھیس بدل کر اپنی ریاست کا گشت کیا کرتے تھے اس طرح نہ صرف انھیں اپنی […]

قسم ہے قلم کی

قسم ہے قلم کی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

تحریر : شاز ملک انسان مٹی کی اعلیٰ تخلیق ہے اسکو جس گارے اور کھنکتی مٹی سے پیدا کیا گیا اسے اپنے خالق کی توجہ کا لمس اور اسکی محبت کا پانی ملا ہے جو کسی اور تخلیق کے حصے میں نہیں آیا یعنی انسان ہی الله کی وہ تخلیق ہے جسے رب تعالیٰ نے […]

ہجرت نفس

ہجرت نفس

تحریر : شاہ بانو میر ہجرت بہت بڑا عمل ہے اگر اللہ پاک کیلئے کیا جائے – اپنا ملک اپنی زمین اپنی زبان اپنے لوگ اپنے ماحول کو چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسنا بہت آسان لگتا ہے لیکن خود جانا پڑے تو لگ پتہ جاتا ہے یہ تو ہے ہجرت جو عام ہے […]

وہ طیبہ کا چاند

وہ طیبہ کا چاند

تحریر: شازیہ شاہ حبیب خدا ،رحمت االعلمین ، حضرت محمد ﷺ جب گود آمنہ میں تسریف لاے ربیل الاول کی 12 تاریخ تھی اللہ سبحان و تعالیٰ نے آپ ﷺ کو ا پنے نور سے تخلیق کیا.یہ نور کا سفر حضرت آدم ّ سے شروع ھوا اورحضرت عبداللہ کے گھر تک پہنچا .آپ ﷺ کے […]

یہ بھی پاکستانی خدا را انہیں گیس تو دیں بھلا ہوگا

یہ بھی پاکستانی خدا را انہیں گیس تو دیں بھلا ہوگا

تحریر: بدر سرحدی انقلاب کے لئے عوام کو سڑکوںپر نکلنا ہوگا ، ایک پرائیویٹ چینل پر شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ،اینکتر پرسن نے لقمہ دیا خدا نہ کرے کوئی حادثہ پیش آئے لوڈ شیڈنگ کے باوجود نومبر ١٥ہ٢،کا ١٣٥ یونٹ کا بل ٨٦٣،روپئے مگر جو جمع کرایا وہ،٢٦٣ا تھایہی نہیں اوور بلنگ […]

بشریٰ نذیر صاحبہ کی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت

بشریٰ نذیر صاحبہ کی شاہ بانو میر ادب اکیڈمی میں شمولیت

پیرس (شاہ بانو میر) شاہ بانو میر نئے سال کی آمد پر اللہ پاک نے ایک اور زہین دماغ اور بہترین سوچ رکھنے والی با عمل کاتون کو اکیڈمی میں شامل کیا تمام اکیڈمی ممبران کی جانب سے بشریٍ نزیر صاحبہ کو اکیڈمی میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں شاہ بانو میر، وقار […]

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

کیا خبر تم کو یہ دوستی کیا ہے

تحریر : راشد علی راشد اعوان اللہ تعالیٰ کی جانب سے رشتوں کی صورت میں عطا کردہ نعمتوں کے کیا کہنے مگر دوستی وہ نایاب نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے،دوستی رب کائنات کا وہ تحفہ ہے جو قدرتی رشتوں سے منفرد وہ ناطہ ہے جو ہمت،حوصلہ عطا کرتاہے انسانی خصلت میں […]

حضور کی سیرت و حیات مبارکہ

حضور کی سیرت و حیات مبارکہ

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔”لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَة”حَسَنَة”۔ ترجمہ:”بے شک تمہیں رسول اللہۖ کی پیروی بہترہے ”۔سورة الاحزاب آپۖکی ولادت باسعادت آپۖکے والدماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی ۔آپۖکے داداحضرت عبدالمطلب کو یتیم پوتے کی پیدائش پربے حدخوشی ہوئی اورانہوں نے آپۖکانام احمدۖرکھا۔وقت کے […]

طلاق کی کثرت کیوں

طلاق کی کثرت کیوں

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری اسلامی ملکوں میں طلاق کی کثرت کا مرض معاشرے کو عدم استحکام سے دوچار کیے ہوئے ہے۔اس سرطان جیسے مرض کو فروغ ملنے کا بنیادی سبب اسلامی تعلیمات اور اللہ تعالیٰ اور نبی مکرمۖ کی منشاء و مرضی سے ناواقفیت یا ارادتاًروگردانی اختیار کرناہے ، انسانیت پر لازم ہے […]

پہلے سے آخری سانس تک درد

پہلے سے آخری سانس تک درد

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتے ہیں آیت کا مفہوم کچھ ایسے ہے کہ ٬کہ اللہ ہر گز نہیں شرماتا مچھر یا اس جیسی کسی اور مثال سے ٬ اسی طرح اللہ پاک جب انسان سے بہت متقاضی ہوں کہ ان کی عطا کردہ نعمتوں کا ہم درست تعین نہیں […]

احساسات کے تناظر میں

احساسات کے تناظر میں

تحریر: شاز ملک احساسات دل کی سرزمین سے پیدا ہوتے ہیں یہ دھارے دل کے چشمے سے پھوٹتے ہیں اور پھرروح کو سیراب کرتے ہیں دل محبت کا سرچشمہ ہے اور محبت ہمیشہ سے فاتح عالم کہلاتی ہے محبت اور ایمان لازم و ملزوم ہیں کیونکہ جب تک دل تصدیق نہ کرے آپ محبت کے […]