counter easy hit

Golf

چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ؛میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی۔

چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ؛میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی۔

چیف آف نیول اسٹاف گالف کپ؛میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی۔ اسلام آباد( خصوصی رپورٹ)13ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ علی بنگش نے جیت لی۔لیڈیز ٹائٹل چین کی گالفر جیآنگ جن نے جیتاجبکہ میڈیاکٹیگری کامقابلہ سینئر صحافی اصغر علی مبارک نے جیتاانہیں خوبصورت ٹرافی کے ہمراہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ […]

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کے میڈیا کٹیگری میں اصغر علی مبارک کی کامیابی

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز مارگلہ گرین گالف کورس پر کمانڈر نارتھ نیول حامد حسین ٹی آف کر کے کیا مقابلوں میں ملک بھر سے دوسو سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں جن میں ایمچور ۔سینئرز۔جونیئرز ۔میڈیا اور لیڈیز کی کیٹیگریز شامل ہیں پہلے روز چیف آف […]

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اور مریم نواز نے دوران تفتیش جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف […]

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) کراچی گالف کلب کے قیام کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر پاک بحریہ کی زیر سرپرستی ایک سو گیارہویں پرچرڈ کپ گالف ٹورنامینٹ کا انعقاد ہوا۔ پاک بحریہ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عنصر گراس کیٹیگری میں فاتح رہے اور کلب چیمپئن قرار پائے۔ امیچرز، سینئرز ، لیڈیز اور […]

اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع

اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع

دوسری اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہےہیں۔ ٹاپ رینک گالفرزچیمپیئن شپ کا حصہ ہیں، ایونٹ 54 ہولز پر کھیلاجارہاہے۔گالف چیمپیئن شپ تین دن جاری رہے گی جس میں بوائزانڈر 14 اور 17 کیٹیگریز میں بھی مقابلے ہوں گے۔چیمپیئن […]

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈامیں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کرشائقین حیران اور خوف زدہ ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا کا گالف کورس اس وقت جراسک پارک لگنے لگا جب وہاں کئی فٹ لمبامگر مچھ کو مٹرگشت کرتے دیکھا گیا۔اچانک مگر مچھ نظر آنے پر گالف کورس میں کھلبلی مچ گئی۔اس موقع پر جہاں یہ مگر مچھ چہل […]

امریکی شخص نے 28 فٹ 1 انچ کی گالف سٹک بنا لی

امریکی شخص نے 28 فٹ 1 انچ کی گالف سٹک بنا لی

  لاہور(یس اردو نیوز ) تین ساڑھے تین فٹ کی گالف سٹک کو بھول جائیں کیونکہ امریکہ میں ایک شخص نے اٹھائیس فٹ کی گالف سٹک بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا ہے ۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے مائیکل فر نے دنیا کی سب سے لمبی گالف […]

ماروی میمن گالف کی شوقین نکلیں کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

ماروی میمن گالف کی شوقین نکلیں کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے پینٹنگ میں نام کمانے کے بعد گالف کے کھیل میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ماروی میمن نے گالف کھیلنے کی ٹریننگ کیلیے کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور وہ راولپنڈی اسلام آباد کے گالف […]