آرگنائزرز نے فی الفور دوسری جماعتوں سے آنے والوں کو ٹکٹ جاری کرکے پی ٹی آئی کا نقصان کیا ہے: افضل گوندل
گجرات( نمائندہ خصوصی) سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 105ممتاز صنعتکار الحاج محمد افضل گوندل نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 105بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی فیس نہیں دئیے گئے جو بھیانک نتائج کے باعث بنے عوام روایتی اور ہیوی ویٹ سیاستدانوں کو مسترد کر چکے، لگژری گاڑیوں اور کلاشنکوفوں کے درمیان […]