counter easy hit

gone

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

کیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے؟

پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کی حال میں کی گئی پوسٹس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا پینڈورا باکس کھل گیا ہے کہ آیا فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ بھیجنا ہراساں کرنے کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں۔ چند روز قبل شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر […]

پریانکا چوپڑا کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پریانکا چوپڑا کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

معروف بھارتی اداکار ہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آگئیں ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نازیبا تصاویر منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ میں بھی بہترین کارکردگی دکھا رہی ہیں ۔ آج […]

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل  ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی حال ہی میں ساحل سمندر پر کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت دنیابھر میں جاری ہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں […]

یک طرفہ سیاست کا زمانہ چلا گیا حکومتی وزرا فیصلے نہیں کرسکتے، خورشید شاہ

یک طرفہ سیاست کا زمانہ چلا گیا حکومتی وزرا فیصلے نہیں کرسکتے، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومتی وزار کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیںاب وہ زمانہ نہیں رہا کہ یک طرفہ سیاست چلے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا انتظار کرنے کے بجائے حکومتی ارکان سے بجٹ […]

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے سعودی نائب ولی عہد امریکا روانہ

ٹرمپ سے ملاقات کیلئے سعودی نائب ولی عہد امریکا روانہ

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی شاہ سلمان کے بیٹے نائب ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان کی یہ ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلی ملاقات ہوگی۔سعودی پریس ایجنسی نے سعودی رائل کورٹ کے حوالے سے بتایا […]

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے

جسٹن ٹروڈو کی پرانی تصاویر کے چرچے کنیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا چرچا دنیا بھر میں ہے — فوٹو/ رائٹرز کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ویسے ہی اپنے انداز اور لُکس کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور اب سوشل میڈیا پر ان کی ماضی کی چند تصاویر بھی […]

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آگیا

پنجاب حکومت نے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کار کا اعترافی بیان جاری کردیا جس میں ملزم نے اعتراف کیا کہ لاہور دھماکے کا مقصد پولیس والوں کو ہدف بنانا تھا۔ سانحہ مال روڈ میں ملوث دہشت گرد کے سہولت کار انوار الحق نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں بتایا کہ اس کا […]

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

سیف اور کرینہ کے بیٹے کی نئی وائرل تصویر

بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور خان کی پیدائش گزشتہ سال ہوئی اور تب سے اب تک یہ بچہ میڈیا کی سرخیوں کی زینت ہے۔ کبھی جعلی تصاویر کے باعث تو کبھی نام پر تنازع کی وجہ سے تیمور علی خان کا تذکرہ سوشل میڈیا پر ہوتا آرہا […]

بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

بگ تھری کے مضبوط قلعے میں شگاف پڑ گئے

آئی سی سی ورکنگ کمیٹی نے بگ تھری کے خاتمے کیلیے جو سفارشات تیار کی تھی گزشتہ روز ممبرزکی ووٹنگ سے ان پر اتفاق کرلیا گیا تاہم 3 بڑوں کی اجارہ داری ختم ہونے کے بعد تمام ملکوں کو برابری کا حق حاصل ہوگا۔ دوسری جانب آئی سی سی پریس ریلیزمیں بتایا گیا کہ اس […]

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

مقبوضہ کشمیر میں تعینات 300 بھارتی فوجی پاگل ہوگئے، ایمنسٹی

لندن / مظفرآباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بی ایس ایف اور آرمی کے جوانوں میں شدید بے چینی کاانکشاف ہوا ہے۔ اچھا کھانا اور شراب نہ ملنے پر متعدد فوجیوں نے اپنے افسران کوشوٹ کرنے کے علاوہ فوج سے بھاگنے کے واقعات […]

سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر

سری دیوی کی بیٹی فحش تصاویر منظر عام پر ، شوبز میں قدم رکھنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیوں پر

ممبئی: (یس اردونیوز)بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی کی اپنے دوست کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلمی دنیا میں قسمت آزمائی کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے لیے وہ نیویارک سے اداکاری کی […]

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

پیپلزپارٹی کی سلام شہداءریلی، کراچی جیالوں کے رنگ میں رنگ گیا

کراچی :کراچی میں پیپلزپارٹی کی ریلی کے لیے جیالے ٹولیوں کی شکل میں بلاول ہاوس کے باہر پہنچ چکے ہیں۔ جیالوں میں بھرپور جوش وخروش ہے۔ ریلی کے شرکاءبھنگڑے ڈال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سلام شہداءریلی کا اہتمام کیا تو جیالوں کا جوش و ولولہ آسمان کی بلندیاں چھونے لگا۔ جیالوں کی […]

ایک تصویر نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا، یہ آدمی کیا کر رہا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ایک تصویر نے پوری دنیا میں ہنگامہ برپا کر دیا، یہ آدمی کیا کر رہا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اس تصویر کو دیکھ کر آپ یقیناُُ یہی سمجھ رہے ہونگے کہ یہ کوئی لاش ہے جو اوندھے منہ پانی میں گری پڑی ہے مگر حقیقت جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے کہ یہ ایک جیتا جاگتا انسان ہے جو اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے […]

ریشماں کو اپنے پرستاروں کو لمبی جدائی دیئے دو برس بیت گئے

ریشماں کو اپنے پرستاروں کو لمبی جدائی دیئے دو برس بیت گئے

لاہور : ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے ایک گاؤں لوحا میں 1947ء میں پیدا ہونے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق ایک خانہ بدوش خاندان سے تھا۔ تقسیم کے بعد پاکستان کے علاقے تھر میں رہنے والی ریشماں کو بارہ سال کی عمر میں ریڈیو پاکستان پر گانے کا موقع ملا۔ پاکستان ٹیلی […]