اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے انتخاب میں کامیاب امیدواروں کو حکومتی اور دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ سینئر قانون دان اصغر علی مبارک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے انتخابات میں رضوان اختر اعوان صدر عمران یوسف نیازی سیکرٹری جنرل […]
بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ الیگزینڈر شیچلن برگ کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہرکی ہے۔ پیر کو […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ناقص کارکردگی کے اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیر کیے۔ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہہے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ کورونا وائرس پرکیسے قابو پایا جاتا ہے۔ کانگرس کے راہنما راہول […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ-19 کے سخت وقت میں بطور وزیرصحت ذمہ داریاں ادا کرنا مشکل ڈیوٹی ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان اپنی نئی ذمہ […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) آذربائیجان کے وزیرخارجہ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمنائوں کے اظہار پر ترجمان دفترخارجہ عائشہ فارقی نے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے دعا اور نیک خواہشات قابل قدر ہیں۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں اور […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ڈنمارک کے وزیرخارجہ جیپی کوفوڈ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت وسلامتی کیلئے دعا اور نیک خواہشاات کے پیغام پر دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں۔ ایران خطے میں ایران کے دوستوں پراپنے مفادات کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔ ایرانی خبررساں […]
کراچی: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر […]
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر آج دستخط ہوں گے، پراجیکٹ میں2.4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
کراچی (نیوز ڈیسک )اچھا وقت آنے والا ہے!!! آصف زرداری نے قمر زمان کائرہ اور دیگر رہنماؤں کو بڑا حُکم جاری کر دیا، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں شروع سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں جیالے متحد رہیں اچھا وقت آنے والا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج پیپلز پارٹی […]
خود کو سپرماں سمجھنے والی اکثر مائیں اس بات کے بارے میں زیادہ فکر مند نظر آتی ہیں کہ لوگ انھیں ایک اچھی ماں تصور کرتے ہیں یا نہیں؟ لندن — عظیم فرانسیسی حکمران اورمفکر نپولین بوناپارٹ کا تاریخی جملہ ”تم مجھے بہترین مائیں دو میں تمھیں عظیم قوم دوں گا” یہ مقولہ ایک عالمگیرحقیقت […]
کراچی (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین کے ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بعد بالآخر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بھی بول پڑے ، ان کیساتھ گزرے وقت اور ان کی خدمات گنوادیں۔ انہوں نے ویڈیو پیغام شیئرکرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ ” جہانگیر ترین کا مؤقف ان شا اللہ درست […]
وزیراعظم عمران خان نے کرونا کے حالات کا درست تجزیہ کرکے بہترین فیصلے کیے جو پاکستان کو ہرسطح پر مکمل محفوظ بنائیں گے، سیٹھ خرم شہزاد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کارکن سیٹھ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم نے کرونا وبا کے اثرات […]
کورونا سے متاثرہ فرانس کی سینئر صحافی شبانہ چوہدری کیلئے تمام صحفتی برادری عاگو ہے، اللہ کریم انھیں جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے پیرس کی معروف صحافی شبانہ چوہدری کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے پرافسوس کا […]
آسٹن اگر آپ اپنے موبائل فون کا با ر بار جائزہ لیتے ہیں اور وقت کا بڑا حصہ اس پر خرچ کرتے ہیں تو آپ جذباتی طورعدم استحکام اور اداسی کا شکار ہیں۔ امریکی یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال ایک لت کی طرح ہےاور جو افراد موبائل فون کا زیادہ […]
کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے […]
لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے مہنگائی حکومتی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے بڑھی ہے ،عوام ہمیں موقع دیں،معیشت کا تحفظ کریں گے ۔ایماندار وزیر اعظم آنے کے بعد اب کرپشن کیوں بڑھ گئی؟پیپلز پارٹی پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے بغیر تبدیلی لائی اب بھی اس کے بغیر تبدیلی […]
لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی و چیئرمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ اگلے ہفتوں میں مزید لنگر خانے کھلیں گے۔اسلام آباد میں پمز اسپتال میں لنگر خانے کے افتتاح کے موقع پر ثانیہ نشتر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے ہمراہ میڈیا سے […]
لاہور (اسپیشل رپورٹ ) میجر جنرل آصف غفور کی آئی ایس پی آر میں ملازمت کی مدت ختم ہو گئی ، انہیں نیا عہدہ سونپ دیا گیا اور انکی جگہ اب میجر جنرل بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر ہونگے ، یہ خبر آتے ہی پورا ملک گویا افسردہ ہو گیا ، کیونکہ […]
لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار اور سابق بیورو کریٹ شوکت علی شاہ بلوچ معاشرے کی چند رسوم و روایات کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔شانے کی ہڈی دیکھ کر مستقبل کی پیشگوئی کرنا:جس طرح ماہرین علم نجوم ستاروں کی گردش سے مستقبل کے دریچوں میں جھانکتے ہیں‘ اسی طرح روایات کے مطابق بلوچ […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کے لیے فوجی تربیت کے معطل پروگرام کو بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کے دیگر پروگرام معطل رہیں گے۔گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ٹیلفون پر رابطے کے 24 گھنٹوں بعد […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں غریبوں کو مالی امداد کارڈز دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا بزنس کمینونٹی اور ٹیکس معاملات ایف بی آر کی ذمہ داری ، کاروبار کیلئے آسانیاں پیداکریں گے، جو کرپشن کرے گا وہ نہیں بچے گا، اجلاس میں […]
لاہور(ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ناز آفرین نون رکھا ہے۔ماڈل نے اس خبر کا اعلان انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ساتھ کیا، جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر تو کی البتہ چہرا دکھانے سے گریز کیا۔ آمنہ بابر […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان آج دورہ سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے، وزیر اعظم سعودی فرمانروا اور ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم سعودی […]