counter easy hit

goodness

ماہِ رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن

ماہِ رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن

کسی بھی موقعے سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے متعلق بہتر انداز میں حکمت عملی کی جائے۔ جس طرح دنیوی معاملات میں بہتر حکمت عملی کرنے سے مقصد کو حاصل کرنا آسان بن جاتا ہے اسی طرح اخروی معاملات کے لیے بھی اگر بہتر حکمت عملی بنائی جائے اور اس […]

مطلقہ خواتین سے نکاح کو اسلام نے نیکی کہا ہے، مفتی منیب الرحمن

مطلقہ خواتین سے نکاح کو اسلام نے نیکی کہا ہے، مفتی منیب الرحمن

کراچی: طلاق کا بنیادی سبب والدین کی طرف سے بیٹی کی بے جا طرف داری ہے، افشاں دل فراز ڈرامے منفی پہلو اجاگر کر رہے ہیں، خالدہ خلیق ،لوگ ملازمت پیشہ بہو چاہتے ہیں، فوزیہ پرویز ہمارے معاشرے میں مطلقہ یا خلع یافتہ عورت کو معیوب و منحوس سمجھا جاتا ہے ۔ اسلام خواتین کے تمام […]

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

آرمی چیف کا نوازشریف کو فون، کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو برطانوی ڈاکٹروں نے گلے کا کینسر تشخیص کیا ہے تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ کلثوم نواز کا کینسر قابل علاج ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

سفید موتی

سفید موتی

تحریر: سمیراانور ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک لکڑہارا درخت کاٹ رہا تھا کہ اچانک اسے جڑوں کے قریب سخت سی چیزمحسوس ہوئی اس نے کلہاڑے کے ساتھ پتے ہٹائے تو ایک صندوق نظر آیا اس نے بڑی احتیاط سے اسے کھولا اس میں دو سفید موتی دیکھ کر حیراں رہ گیا ۔یہ کتنے […]

رمضان المبارک میں صحت مند رہیں

رمضان المبارک میں صحت مند رہیں

تحریر: صباء عیشل ہر سال کی طرح اس بار بھی رحمتوں ,برکتوں اور مغفرتوں کے بابرکت ماہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ کی رحمتوں اور نیکیوں کے وسیع سمندر سے فیضیاب ہونے کیلئے خصصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ اور کوشش کرتے ہیں کہ روزوں کی ادائیگی میں کوتاہی نا ہو۔ […]

اچھائی کی دعوت دیتے رہیں

اچھائی کی دعوت دیتے رہیں

تحریر: سید عرفان احمد۔ لاہور اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو تبلیغ کی اہمیت سمجھانے کی خاطر قرآن کریم میں کھلے اور واضح احکامات دیئے ہیں ۔اور اللہ کے محبوب نبی حضرت محمدۖ نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارکر ہمارے لیے عملی مثال قائم کی ہے ۔اُولیااللہ اورعلماء حق نے ہمیشہ اللہ تعالیٰ […]

آج کی تحریریں

آج کی تحریریں

تحریر: بشری الطاف ایک لکھاری کی تحریر ہی اسکا سب سے بڑا اثاثہ ہوتی ہے. ایک تحریر میں وہ اپنی سوچ، اپنے جذبات، اپنے احساسات، اپنے خیالات کو لفظوں کی زبان دینے کی کوشش کرتا ہے. کبھی یہ کوشش محض اپنے غم کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے ہوتی ہے تو کبھی معاشرے کی اچھائیوں […]

اچھائی اور انسانی سوچ کے زاویے

اچھائی اور انسانی سوچ کے زاویے

تحریر : مدیحی عدن کسی گاؤں میں چور ڈاکوؤں کا ایک گروہ رہتا تھا ، ان کا کام ہوتا تھا شہر جا کر لوٹ مار کرنا ، ڈھیر سارا مال حاصل کرنا اور گاؤں آ کر اس  مال سے یتیم بچیوں کی شادی کروانا ، غریبوں مسکینوں  کو کھانا کھلانا۔ کیا آپ کی نظر میں انکا […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ قمر ریاض خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت کی سیاسی قیادت پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ رویے کو […]

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔چمن انسانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انھیں نیکی اور بدی میں تمیز سکھائی جائے ۔ ان میں جو برائیاں پائی جاتی ہیں انھیں دور کر کے نیکی کا رستہ دکھایا جائے۔ ان کی اخلاقی حالت کو بہتر بنا کر انھیں پاکیزہ کردار کا مالک بنایا جائے۔ اس […]

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

اوکھڑتی ہوئی سانسسیں لرزتے ہوئے لوگ

تحریر: ریاض بخش یہ کہہ کر سپیروں نے بند کر دیا سانپوں کو پیٹاریوں میں کہ ڈسنے کے لیے انسانوں کو انسان ہی کافی ہے کسی شاعرنے کیا خوب کہا ہے۔۔ایک کتے نے لپک کر دوسرے کتے سے کہا بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارہ جائے گا۔۔ان سطروں سے لگتا ہے کہ آدمی کی زندگی […]

معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری اپنی اصلاح

معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری اپنی اصلاح

تحریر : رانا اعجاز حسین آج لوگ جوک در جوک بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں ،ہمارا معاشرہ شدید اخلاقی انحطاط کا شکار ہوچکا ہے ۔لوگوں نے نیکی اور بدی ، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے ۔آخر اس معاشرتی بیگاڑ کی وجہ کیا ہے، ہمیں غور کرنا ہوگا […]

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

سنت ابراہیم ادا کیجئے ناکہ

تحریر : عقیل خان آف جمبر ہم بچپن سے یہ محاورہ سنتے آرہے ہیں کہ “نیکی کر دریا میں ڈال” مگر یہاں تواس کے برعکس ہوتا ہے۔سب سے پہلے تو آج کے اس نفسا نفسی کے عالم میں کسی انسان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ کسی وہ غریب کی مدد کرسکے اور اگر […]

نیکی کے کاموں میں سبقت لے جاؤ

نیکی کے کاموں میں سبقت لے جاؤ

تحریر : شاہ بانو میر کرو مہربانی تم اہلَ زمین پر خدا مہربان ہو گا عرشَ بریں پر اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی نفس کسی نفس کے کام نہ آئے گا اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے گا اور نہ اس کو کسی کی سفارش کوئی فائدہ دے گی اور […]

قربانی کسے کہتے ہیں

قربانی کسے کہتے ہیں

تحریر : کہکشاں صابر مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت یعنی نیکی کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ھے۔ جو ہر مالک نصاب پر واجب ھے قربانی واجب ھونے کے بھی کچھ درجہ ذیل شرائط ھے۔ ? وہ مسلمان ھو۔ ?مقیم ھو( مسافر نا ھو) ? آزاد ھو (غلام نا ھو) ? مالک […]

فیس بک خوبی یا خامی

فیس بک خوبی یا خامی

تحریر: انیلہ احمد تایخ کی عالمگیر شخصیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی سورت العلق دنیا کو جاہلیت سے نکال کر مقصد حیات کی طرف لائی ٬ پڑہیے اپنے رب کے نام سے جس نے سب کو پیدا کیا٬ جس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا […]

خدا۔۔۔۔ ناخدا

خدا۔۔۔۔ ناخدا

تحریر:ایم سرورصدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہ یں جارہا تھا کہایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ،پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ بزرگ بہت خوش […]

دعا

دعا

تحریر:ایم اے تبسم (لاہور) دعا ہمارے اور اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہمارے تعلق کی وضاحت کرتی ہےـ ہم مانگتے ہیں اور وہ دیتا ہے.ہم میں سے بہت سے لوگ اس شک کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں کہ ان کی دعا ئیں خدا کی طرف سے قبول کی جا رہا ہیں یا نہیں ، نعوذ باللہ […]