کیکر تے انگور چڑھایا, سحر میں برستی شبنم کی بوندوں اور تازہ سورج کی روشنی سے گوندھا ہوا کلامِ میاں محمد بخش
کیکر تے انگور چڑھایا، ہر گھچا زخمایا میاں محمد بخشؒ نے اپنے کلام میں لکھا ھے نیکاں دے سنگ نیکی کرئیے نسلاں نئی بھلاندے بریاں دے سنگ نیکی کرئیے الٹا ضعف پہچاندے یعنی سلیم الطبع لوگوں کے ساتھ بھلائی کی جائے تو وہ نسل در نسل یاد رکھتے ھیں لیکن بدفطرت لوگ بھلائی کرنے والوں کو […]