counter easy hit

Governer

اسلام آباد، مریشیس میں پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر’طارق شریف بھٹی‘ کی گورنرپنجاب چوہدری غلام سرور سے اسلام آباد میں ملاقات، مریشس اورپاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی روابط کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد، مریشیس میں پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر’طارق شریف بھٹی‘ کی گورنرپنجاب چوہدری غلام سرور سے اسلام آباد میں ملاقات، مریشس اورپاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی روابط کے فروغ پراتفاق

اسلام آباد، مریشیس میں پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر’طارق شریف بھٹی‘ کی  گورنرپنجاب چوہدری غلام سرور سے اسلام آباد میں ملاقات، مریشس اورپاکستان کے درمیان مضبوط تجارتی روابط کے فروغ پراتفاق اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے انویسٹمنٹ قونصلر برائے مریشس ممتاز کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی کی گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے اسلام آباد میں  تفصیلی […]

تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پر نظر رکھی جائے، گورنر

تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پر نظر رکھی جائے، گورنر

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں پرسخت نظررکھی جائے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے گورنر ہاؤس میں اینٹی نار کوٹکس فورس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل مسرت نواز ملک سے ملاقات میں کیا،گورنر سندھ نے کہا کہ نشے میں مبتلا افراد کی دوبارہ بحالی کے لیے […]

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، گورنر سندھ

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے اور وزیر اعظم جلد شہر قائد کے لئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایف ڈبلیو او کی ٹیم […]

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک اُن کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ اوپن مارکیٹ میں ہو تو اس کے خلاف قانون نافذکرنے والے ادارے ایکشن لیتے ہیں۔ ان کا […]

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]

معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے، گورنر سندھ

معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز معاشی بہتری تک رہےگی، معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے،کراچی میں امن کےبعد امن خراب کرنیوالےکہیں چھپ تونہیں گئے؟ محمد زبیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کا سو فیصد کریڈٹ نواز شریف کو […]

یوم پاکستان: کراچی میں گورنر سندھ کی مزار قائد پر حاضری

یوم پاکستان: کراچی میں گورنر سندھ کی مزار قائد پر حاضری

یوم پاکستان کےموقع پر کراچی میں گورنرسندھ محمد زبیر، میئر کراچی وسیم اختراورتینوں مسلح افواج کے نمائندوں نے مزار قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔ یوم پاکستان کے موقع پر سینئر وزیر میر ہزار خان بجارانی اور صوبائی کابینہ کے اراکین بھی گورنر سندھ کے ہمراہ مزیر قائد پر تشریف لائے۔اس […]

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے

کراچی (یس اردو نیوز )ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہاہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور ان کی پاکستان کیلئے بے شمار خدمات کے باعث انہیں 11نومبر 2016کو گورنر سندھ تعینات کیا گیالیکن عہدے کا […]

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

سر ونسٹن چرچل کا قول کا ہے کہ اقتدار کی عظمت سے احتساب کی ہیبت جڑی ہوتی ہے،مگر شاید مسند اقتدار پر فائز حکمران اس بات سے بے نیاز ہوکر اقتدار کی گہرائیوں میں گرتے چلے جاتے ہیں۔ارباب و اختیار کے بارے میں کسی نے درست فرمایا ہے کہ جب وہ اقتدار کی کرسی پر […]