حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 60 فیصد کمی کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 60 فیصد کمی کا اعلان، وزیر مملکت حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سابقہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 52 فیصد تک سیلز ٹیکس وصول کر رہی تھی، تاہم اب موجودہ حکومت نے اس شرح کو صرف 17 فیصد تک مقرر کر دیا […]