counter easy hit

government

سابق صدر آصف زرداری کی حکومت کو پیشکش

سابق صدر آصف زرداری کی حکومت کو پیشکش

سابق صدر آصف زرداری پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچ گئے،انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں میثاق معیشت کرتے ہیں،پاکستان ہے تو ہم سب ہیں،حکومت کا بجٹ اخباروں میں دیکھا۔حساب کتاب بند کرو آگے کی بات کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں جاری ہے،سابق صدر آصف زرداری نیب ہیڈ کوارٹر راولپنڈی سے قومی […]

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔

سندھ میں ٹیکس محصولات میں اضافے پر بختاور بھٹو زرداری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو ٹیکس محصولات کے سلسلے میں سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیئے۔ سندھ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کچھ خرچ کئے اور عجیب و غریب اشتہار دیئے بغیر ہوا۔ سندھ کی حد تک لوگوں نے جس کو ووٹ دیا ہے اس پر اعتماد کیا ہے۔ اعداد […]

اپوزیشن کے حکومت پر پے درپے وار ۔۔

اپوزیشن کے حکومت پر پے درپے وار ۔۔

حکومت مخالف تحریک کیلئے اپوزیشن میں رابطےتیز ہوگئے۔ مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، شہبازشریف کہتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی، حکومت کو بجٹ واپس لینے پر مجبور کرینگے،بلاول بھٹو کا کہنا ہےہماری کوشش ہوگی عوام دشمن بجٹ پاس نہ ہو، مولانا […]

کچے دھاگے سے بندی حکومت

کچے دھاگے سے بندی حکومت

لاہور: پی ٹی آئی کے بڑے اس کا اظہار کریں نہ کریں، سامنے نظر آئے نہ آئے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت شدید دباؤ کا شکار ہے، اس کی بڑی وجہ پاکستان کی دگر گوں معاشی صورتحال ہے اور عام خیال یہی ہے کہ مہنگائی مزید بڑھے گی، روزگار مزید […]

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پورے نہیں کر رہی اس لیے ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں حکومت کے ساتھ نہ رہیں۔ پیپلز پارٹی وفد کی جانب سے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کرنے کے لیے مذاکرات کیے گئے جس […]

فوج اور سول حکومت ایک پیج پر مگر اس کے باوجود تبدیلی عوام کے لیے کس طرح قیامت ثابت ہونے والی ہے ؟ ایک جاندار تحریر

فوج اور سول حکومت ایک پیج پر مگر اس کے باوجود تبدیلی عوام کے لیے کس طرح قیامت ثابت ہونے والی ہے ؟ ایک جاندار تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) تلخیٔ ایام ابھی اور بڑھے گی، لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے ہیں اور دل کی دھڑکن تیز ہوا چاہتی ہے۔ آج جب رقمطراز ہوں تو شمالی وزیرستان میں ایک اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں میرے دو جوان شہید اور تین زخمیوں کی خبر کے ساتھ اشکبار آنکھوں سے تین فوجی افسروں […]

حکومتی گھر کے بھیدی نے راز فاش کر دیا

حکومتی گھر کے بھیدی نے راز فاش کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف، آصف علی زرداری اور حمزہ شہباز کی گرفتاری کے بعد اب شاہد خاقان عباسی کی باری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں میزبان ارشد شریف سے خصوصی گفتگو […]

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری حکومت پاکستان کی درخواست پر کی گئی

بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری حکومت پاکستان کی درخواست پر کی گئی

اسلام آباد: معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری حکومت پاکستان کی درخواست پر کی گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق الطاف حسین پر منی […]

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آباد: آج 25 روزے مکمل ہونے جارہے ہیں اور ہر کوئی عید الفطر کی تیاری میں لگا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم […]

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر کئی حکومتی رہنما ناراض ہوگئے

اسلام آباد: قبائلی علاقوں میں ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی تقسیم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی جماعت کے کئی رہنما ناراض ہو گئے ہیں اور انہوں نے ٹکٹس کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے […]

ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری : تنخواہوں میں اضافے کے متعلق حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری : تنخواہوں میں اضافے کے متعلق حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ میں ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے 16 ارب روپے کا پیکج شامل کر لیا ہے۔ یکم جولائی سے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بڑھا دی جائیں گی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد نئے مالی سال 2019-20ء کے […]

پنجاب کے کم تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر۔۔

پنجاب کے کم تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر آگئی ہے، لیبر ڈیپارٹمنٹ نے کم تنخواہ دار ملازمین کو ریٹائرمینٹ کے بعد بھی صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (پی ای ایس ایس آئی) آرڈیننسس میں ترمیم کی سمری وزیراعلی کی منظوری […]

ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت بھی سوچتی رہ گئی

ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت بھی سوچتی رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما او ر سابق گورنر سندھ زبیر عمر کہتے ہیں کہ حکومت اگر بجٹ میں مثبت تجاویز شامل کرے گی اور اس کی حمایت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زبیر عمر کاکہنا تھا کہ بجٹ میں مثبت چیزوں پر وہ […]

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پانامہ لیکس میں ملوث افراد کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے پانامہ لیکس میں ملوث پاکستانیوں کے خلاف عید الفطر کے فوری بعد منظم اور جامع کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آر نے ابتدائی طور پر ہوم ورک شروع کردیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر کے اعزازی چیئرمین شبر […]

حکومت نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

حکومت نے اب تک کا بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) صمصام بخاری نے کہا ہے کہ جو ملک دشمنی کرے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی، محسن داوڑ اور علی وزیر کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا۔وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے بلاول اور مریم نواز کے بیان کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا بلاول سے سوال ایڈز کا ہوا مگر وہ […]

SPSC کی ملازمتیں 08/2019: 8+ سندھ گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ میں آئی ٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز

SPSC کی ملازمتیں 08/2019: 8+ سندھ گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ میں آئی ٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز

SPSC Jobs 08/2019: 8+ IT and Assistant Directors in Sindh Government Department 27 May, 2019 SPSC Jobs 08/2019: 8+ IT and Assistant Directors in Sindh Government Department have been announced. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the post in prescribed […]

حکومت پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

حکومت پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں غیر معیاری و جعلی مصنوعات و کاسمیٹکس تیار و فروخت کرنیوالے مافیا کیلئے کوئی گنجائش نہیں ،اب کاغذوں میں نہیں بلکہ عملی طورپر اس مافیا کا خاتمہ کرنا ہوگا،اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبے میں غیر معیاری و جعلی مصنوعات وکاسمیٹکس […]

مشکل دورگزرگیا: عوام کو مکمل اور سستی ترین بجلی دینے کا فیصلہ ، حکومت نے شاندار اعلان کردیا

مشکل دورگزرگیا: عوام کو مکمل اور سستی ترین بجلی دینے کا فیصلہ ، حکومت نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پن بجلی، سورج کی روشنی، ہوااور دیگر متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لئے نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق اس وقت بجلی کی 41 فیصد پیداوار مہنگے درآمدی تیل سے حاصل کی جا رہی ہے۔ عالمی سطح پرتیل کی […]

ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی فرشتہ کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ نظام کی کمزوری ہے کہ آئی جی کی سطح کے […]

حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو تبدیل کرنے کی سمری وزیراعظم آفس بھیج دی گئی تھی۔ سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری منظور ہو گئی۔سیکرٹری […]

حکومت کی نیندیں اُڑا دینے والی خبر

حکومت کی نیندیں اُڑا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے بعد جے یو آئی کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی ) منعقد ہوگی جس میں مشترکہ مؤقف کے تحت آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ اعلان […]

حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے

حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت آسانی سے گرائی جا سکتی ہے مگر مسلم لیگ ن فوری طور پر ایسے اقدامات نہیں کرنا چا رہی جس سے حکومت گرنے حکومت کا آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر سے جانے سے ملک میں غیریقینی کی صورتحال پیدا ہو ئی […]

خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ

خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ

پشاور: خیبر پختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ، سرکاری ہیلی کاپٹر کو 2018 میں اور ہالنگ کیلئے روس بھیج دیا گیا تھا جبکہ ایک سال گزر جانے کے بعد بھی ہیلی کاپٹر کو واپس نہیں لا جا سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی کمپنی نے 140 روز میں اور ہالنگ کرنی […]

بریکنگ نیوز: حکومت نے اچانک انتہائی اہم عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: حکومت نے اچانک انتہائی اہم عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی کے مشیر( نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر) کا عہدہ ختم کر دیا اور اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگرسفارتی ذرائع(چینلز) کو استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی کے ساتھ 27 رکنی افسران کی ٹیم کام کر رہی تھی جس […]