counter easy hit

government

حکومت نے 100 روز میں جو کام کئے انہیں ۔۔۔ سینئر رہنما و وکیل نعیم بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ سب کی بولتی ہی بند کر دی

حکومت نے 100 روز میں جو کام کئے انہیں ۔۔۔ سینئر رہنما و وکیل نعیم بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ سب کی بولتی ہی بند کر دی

ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ 100 روزہ پلان سیاسی بات تھی یہ سنگا پور نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ ہائیکورٹ ملتان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل اور رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری نے کہا ہے […]

عالمی منڈی میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن پاکستان میں حکومت نے

عالمی منڈی میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن پاکستان میں حکومت نے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اوگرا نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم منصوعات مہنگی کرنے کیلئے اپنی سفارشات حکومت کو بھجوا دی ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے ۔پیٹرولیم […]

پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اس قدرحساب کتاب دینے کیلئے سنجیدگی نہیں دکھائی اس بات نے عوام کی امیدوں کو جلا بخشی ہے، عاطف مجاہد  

پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اس قدرحساب کتاب دینے کیلئے سنجیدگی نہیں دکھائی اس بات نے عوام کی امیدوں کو جلا بخشی ہے، عاطف مجاہد  

پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اس قدرحساب کتاب دینے کیلئے سنجیدگی نہیں دکھائی اس بات نے عوام کی امیدوں کو جلا بخشی ہے، عاطف مجاہد پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے 100 روزہ کارکردگی پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

تحریک انصاف کی حکومت کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کے حوالے سے شاندار اعلان

تحریک انصاف کی حکومت کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کے حوالے سے شاندار اعلان

اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلیے الگ ایڈیشنل سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے ،سال میں دو بار حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے ، ہمارا یقین ہے کہ چیلنج قبول کیے بغیر ترقی کی طرف نہیں جایا جاسکتا، فاٹا میں لوکل گورنمنٹ […]

عمران حکومت نے وہ کچھ کر دکھایا جو آج تک کسی حکومت نے نہیں کیا تھا

عمران حکومت نے وہ کچھ کر دکھایا جو آج تک کسی حکومت نے نہیں کیا تھا

اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ ہم نے اس حکومت میں پہلی دفعہ ہفتے کے سات دن کام کیا، کئی ایسے کام دیکھنے کو ملے جوپچھلی حکومتوں میں نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد جناح کنونشن میں حکومت کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں حکومت […]

ٹرمپ اینڈ کمپنی پس پردہ عمران حکومت سے کیا معاملات طے کر رہی ہے؟

ٹرمپ اینڈ کمپنی پس پردہ عمران حکومت سے کیا معاملات طے کر رہی ہے؟

قلم کار کے نزدیک حکمران اور عوام کے درمیان روابط کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل ہوئی سٹیزن ویب پورٹل کا قیام دور جدید کا انوکھا آئیڈ یا۔عوامی شکایات کی شنوائی اور ازالے کیلئے جدید ڈیجیٹل سہولیات انٹرنیٹ کا استعمال رابطوں کو موثر بنائے گا۔ شکایات سیل کا قیام کوئی پہلی دفعہ نہیں ہوا۔ ماضی […]

پاکستانی بیوروکریسی عمران حکومت سے ناراض

پاکستانی بیوروکریسی عمران حکومت سے ناراض

پاکستانی بیوروکریسی 100 دن گزرنے کے بعد بھی تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں بعض سنگین نوعیت کے تحفظات کے باعث سست رفتاری یا ’گو سلو‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جسے وزیراعظم عمران خان نے عدم تعاون کا نام دیا ہے ۔ گذشتہ ماہ اخبار اور میڈیا مالکان کے ایک گروپ سے […]

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن مکمل ہو گئے ۔ اس عرصہ میں عمران خان نے اپنے ٹارگٹس اور پلان کے حوالے سے کیا کھویا اور کیا پایا، آج تفصیلات سامنے آ جائیں گی ۔ عمران خان بطور وزیراعظم اپنی کابینہ کی کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران […]

لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں، سپریم کورٹ

لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں ورکرز ویلفیئر فنڈز ڈیپوٹیشن ملازمین کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل صفائی ایڈووکیٹ […]

ملازمت کے مواقع، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خالی آسامیاں، ٹیچرز اور دوسری نوکریاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں کے شائع ہونے والے اشتہارات

ملازمت کے مواقع، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خالی آسامیاں، ٹیچرز اور دوسری نوکریاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں کے شائع ہونے والے اشتہارات

PPSC Jobs 2018 (31/2018): 76+ Teachers & Other Posts in Punjab Government 15 October, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 810

اہم ترین اداروں میں ملازمت کے مواقع، آج 26 نومبر 2018 سرکاری وغیر سرکاری نوکریوں کے اعلانات

اہم ترین اداروں میں ملازمت کے مواقع، آج 26 نومبر 2018 سرکاری وغیر سرکاری نوکریوں کے اعلانات

Top Organizations Jobs Today (26th November 2018) – Jobs.com.pk Posted: 25 Nov 2018 10:18 PM PST Here’s the Jobs.com.pk featured list of top Government & public sector jobs announcements with several thousands vacancies available in all major cities:   Vacancies (By Date Posted) Last Date FPSC Jobs Posts: 193+ Inspectors & Other Posts Click Here Last Date To Apply: 19th […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے والی ہے، مگر کب؟ حکومت نے عوام کو شاندار تحفہ دے دیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے والی ہے، مگر کب؟ حکومت نے عوام کو شاندار تحفہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں کم ہونے کی امید جاگ گئی ہے اور پٹرول اور ڈیزل کم سے کم دس روپے فی لٹرتک سستا کیا جاسکتا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت86 ڈالر سے کم ہو کر62 ڈالر53 سینٹ فی بیرل […]

ملکی دولت لوٹنے والے خوشیار ۔۔۔۔ اگلے مہینے سے کیا ہونے جا رہا ہے؟ چیف جسٹس آف پاکستان

ملکی دولت لوٹنے والے خوشیار ۔۔۔۔ اگلے مہینے سے کیا ہونے جا رہا ہے؟ چیف جسٹس آف پاکستان

مانچسٹر (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوسیدھےاوردیانت دارانہ حکومتی نظام کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آج پانی کی قلت سے شدید متاثرممالک میں شامل ہے، بدقسمتی سے ہم نے پانی کی قدرنہیں کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جنہوں […]

حکومت کا تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

حکومت کا تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

سرگودھا (ویب ڈیسک) حکومت نے تمام مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اقلیتیں بھی شامل ہیں، ہندو برادری‘ سکھ برادری‘ مسیح برادری کو بھی ان کے مذہبی تہواروں پر خصوصی چھٹیاں دی جائینگی جس کیلئے حکومت نے خصوصی اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے تمام […]

ایسے ہوتے ہیں سرکاری لاڈلے : پنجاب حکومت نے احسن جمیل گجر کے کیلئے ایک مرتبہ پھر انتہائی شرمنا ک کام کرڈالا

ایسے ہوتے ہیں سرکاری لاڈلے : پنجاب حکومت نے احسن جمیل گجر کے کیلئے ایک مرتبہ پھر انتہائی شرمنا ک کام کرڈالا

لاہور (ویب ڈیسک)تجزیہ کا ر حبیب اکرم نے انکشاف کیاہے کہ پنجاب حکومت نے ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے کاباعث بننے والے احسن جمیل گجر کے پٹرول پمپ کو گرانے کی کوشش کرنے پر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کو بھی تبدیل کردیاتھا ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام ”اختلافی نوٹ “ میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب […]

’تبدیلی سرکار‘ کے 100روز : مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئی۔۔۔ حکومت کو جھٹکا دینے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

’تبدیلی سرکار‘ کے 100روز : مسلم لیگ (ن) بھی میدان میں آگئی۔۔۔ حکومت کو جھٹکا دینے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے تبدیلی سرکار کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔(ن) لیگ مرکز میں ’نیازی سرکار‘ پنجاب میں ’بزدار سرکار‘ کے 100 دن ملک پر اور عوام پر کیسے بھاری پڑے ہیں، اس کے بارے میں وائٹ پیرز جاری کرنے جا رہی ہے۔ نواز شریف […]

خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کے خاندان کے لیے مالی پیکج کا اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کا شاندار اقدام، شہید ایس پی طاہر خان داور کے اہلخانہ کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کے مالی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے شہید کے اہلخانہ کے لیے پلاٹ، شہید کی اہلیہ کو ماہانہ تنخواہ ، بچوں کو تعلیمی اکالر شپ اور ایک بیٹے کو پولیس میں بطور اے ایس […]

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس کیس میں بڑی پیش رفت جس میں 54افسران میں سے 45زائد وصول تنخواہیں واپس کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں جبکہ 9 افسران نے اضافی وصول کی گئی تنخواہیں واپس کرنے سے صاف انکار کردیا، عدالت نے انکار کرنے والے 9 افسران کو اضافی تنخواہیں تین ماہ میں واپس کرنے […]

پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت 195 اداروں کی نجکاری ہو گی یا گورنمنٹ انہیں چلائے گی ۔۔۔ ؟ عمران حکومت نے لاکھوں ملازمین کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت 195 اداروں کی نجکاری ہو گی یا گورنمنٹ انہیں چلائے گی ۔۔۔ ؟ عمران حکومت نے لاکھوں ملازمین کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 195 ’بیمار‘ ریاستی اداروں کو بحال کرنے کے لیے ان کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بیوروکریٹس کو حکم دیا کہ وہ اپنے 3 سالہ مدت کو محفوظ کرنے کےلیے 6 ماہ میں بتائی گئی پالیسز پر عمل کریں۔ […]

یہ تبدیلی ہے بھائیو : نچلے درجے کے سرکاری ملازمین کو انکی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

یہ تبدیلی ہے بھائیو : نچلے درجے کے سرکاری ملازمین کو انکی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں سرکاری کوارٹرز کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے جس میں اس بات کو مدنظر رکھا گیا ہے کہ سندھ حکومت وفاقی حکومت سے رابطہ کرے اور مارٹن کوارٹرز ،کلیٹن کوارٹرز ، جہانگیر روڈ اور پاکستان کوارٹرز کے لاکھوں مکینوں کو مالکانہ حقوق فراہم […]

اب وقت آگیا ہے کہ یہ کام جلد از جلد ہو جائے ،عمران حکومت کے لیے چین نے شاندار اعلان کر

اب وقت آگیا ہے کہ یہ کام جلد از جلد ہو جائے ،عمران حکومت کے لیے چین نے شاندار اعلان کر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی پیک سے متعلق پاک چین جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دونوں جانب سے گوادر منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کے لیے ان کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں سی پیک سے متعلق بنے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد […]

حکومت نے بہت شرمناک کام کیا ہے کہ کیونکہ۔۔۔۔۔

حکومت نے بہت شرمناک کام کیا ہے کہ کیونکہ۔۔۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نامور صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ طاہر داوڑ کے معاملے پر حکومت کا رویہ بہت شرمناک ہے ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ طاہر داوڑ کواغوا نہیں کیا گیا بلکہ وہ پشاور میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ […]

تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ 30 نومبر کو دیدی جائے کیونکہ۔۔ پنجاب حکومت نے یہ اعلان کیوں کیا؟ جانئے

تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ 30 نومبر کو دیدی جائے کیونکہ۔۔ پنجاب حکومت نے یہ اعلان کیوں کیا؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب کے محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو نومبر کی تنخواہ اسی مہینے کے آخر میں دینے کا اعلان کر دیاہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یکم اور دو دسبمر کو بینکوں میں چھٹی کی وجہ سے پیشگی تنخواہ اور پینشن دینے […]

حکومت کی جانب سے عہدے سے فارغ کرنے پر ڈاکٹر عمر سیف میدان میں آ گئے ، خاموشی توڑ دی

حکومت کی جانب سے عہدے سے فارغ کرنے پر ڈاکٹر عمر سیف میدان میں آ گئے ، خاموشی توڑ دی

لاہور (ویب ڈیسک)پنجا ب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین عمرسیف کو حکومت نے عہدے سے ہٹا دیاہے تاہم اب انہوں نے خاموشی توڑ تے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں آئی ٹی کے تمام بڑے کام ہم نے کئے ہیں اس لیے امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی فارغ کر دیا جائے گا ۔ نجی ٹی […]