counter easy hit

government

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

تحریر : محمد سلیم طوفانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اس وقت پوری دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے۔پوری دنیا کا پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اس وقت ترکی کی عوام کو خراجِ تحسین اور انکی جرأت و بہادری،عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی داستانیں لکھنے اور بیان کرنے میں مصروف ہے۔بلا […]

تابکاری سے متاثر غذائی اجناسں

تابکاری سے متاثر غذائی اجناسں

تحریر : محمد اشفاق راجا تابکاری سے متاثر غذائی اجناس سے انسانی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے اور اسکے اثرات جان لیوا اور دیرپا ہوتے ہیں۔ غذا اور کھانے پینے کی اشیاء کے بارے میں سخت احتیاط برتی جائے اور ایسے متاثرہ علاقوں سے در آمد شدہ اشیاء سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اگر یوں […]

مقبوضہ جموں کشمیر؟؟

مقبوضہ جموں کشمیر؟؟

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل آخر بے چارے کشمیریوں کو کب آزادی ملے گی؟۔کب تک وہ بھارتی ظلم و ستم کا شکار بنتے رہیں گے؟۔کیوں کشمیریوں کا کوئی درد بھانٹنے والا نہیں کیوں؟۔کیوں کشمیریوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا؟۔آخر کب کشمیری اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار سکیں گے؟۔آخر کب ؟کشمیر کو عرصہ دراز سے […]

حکومت پانامہ لیکس کے داغ باتوں سے دھونے کی کوشش کررہی ہے،چوہدری افضال احمد گوندل

حکومت پانامہ لیکس کے داغ باتوں سے دھونے کی کوشش کررہی ہے،چوہدری افضال احمد گوندل

فرانس: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پانامہ لیکس سمیت منظر عام پر آنے والے لوٹ کھسوٹ کے داغ باتوں سے دھونے کی کوشش کررہی ہے مگر عوام کے اندر پایا جانے والا اضطراب اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عوام […]

ایک قدم اور

ایک قدم اور

تحریر: عفت بھٹی بالاآخر کشمیر کے انتخابات بھی ہو گئے ءاور نتائج نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں میں حبِ حکومت حد درجہ ہے -پی پی پی اور پی ٹی آئی -کی شکست نے حکومت کی برتری کا ایک واضح پوائنٹ منظر ِِ عام پہ آ گیا -اس پہ عمران خان نے بھی اعلیٰ ظرفی […]

جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) کشمیر فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام مورخہ ٢٢ جولا ئی ٢٠١٦ء ، بروزجمعہ ، ساڑھے تین بجے سہ پہر، برانڈن برگر ٹور پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت ،مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کی ریاستی دہشت گردی وانسانی حقوق کی پامالی نیز مجاہد آزادی ء کشمیربرہان مظفر وانی اور دیگر […]

خودی اور غیرت

خودی اور غیرت

تحریر : زاہد محمود رات کو گھر واپس جات ہوئے ااس نے مجھے رکنے کے لئے اشارہ کیا میں رکا کہنے لگا بھیا میں نے بھی اسی طرف جانا ہے اگر مجھے بھی لے جائیں میں چونکہ اسے اس علاقے میں گھومتے پھرتے اور کام کرتے ہوئے دیکھ چکا تھا لہذا ایک لمحہ کے توقف […]

لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

لندن برطانیہ (تیمور لون ) لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے برطانیہ کے تمام شہروں سے کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم اور بربریت اور قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرہ میں بڑی تعداد میں کشمیری خواتین نے بھی شرکت کی ۔ مظاہرہ کا مقصد […]

فتح اللہ گولن فوجی گولوں سے ترکی فتح کرنے چلا تھا

فتح اللہ گولن فوجی گولوں سے ترکی فتح کرنے چلا تھا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں سرزمینِ ترکی میں ماہِ رواں کی سولہ تاریخ جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب جو ہوااِس میں شک نہیں کہ یہ دنیاکی تاریخ کے ابواب میں ایک انوکھا واقعہ ہے جس میں نہتے عوام نے اپنی ہی فوج کو سڑکوں پر کھسیٹا اوراپنے باغی جسموں والے فوجیوں […]

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سخت ٹاکس دے دیا

نواز شریف نے اسحاق ڈار کو سخت ٹاکس دے دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج الحمدللہ، وزیراعظم نواز شریف لندن سے اپنے دل کے کامیاب آپریشن کے بعد وطن واپسی آ گئے ہیں اَب یہ اپنی ذمہ داریاں انجام دینے کے لئے بھی کمربستہ ہوگئے ہیں ایسے میں یہاں مجھے یہ کہنے دیجئے کہ اِس میں کوئی شک نہیں کہ اِن دِنوں گزشتہ […]

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تحریر : سید توقیر زیدی برطانیہ میں جمہوری نظام دو بڑی سیاسی جماعتوں پر استوار ہے، اقتدار عام طور پر انہی دو جماعتوں کے درمیان گردش کرتا رہتا ہے۔ آج کل کنزرویٹو پارٹی کی حکومت ہے جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے یہ جماعت ڈیوڈ کیمرون کی قیادت میں مسلسل دوسری مرتبہ برسر اقتدار […]

سول حکمرانوں نے قوم کا ستیاناس کر دیا

سول حکمرانوں نے قوم کا ستیاناس کر دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے، عید آئی اور گزر بھی گئی، اندازہ کیجئے کہ آج آف شور کمپنیاں بنانے اور قومی خزانہ لوٹ کر قومی دولت سوئس بینکوں میں رکھنے والے اپنے حال اور ماضی کے حکمرانوں کے ہاتھوں مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبی پاکستانی قوم نے یہ عید کیسے گزاری […]

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین علاقہ ونہار کی سیاست ہمیشہ ہی نرالی رہی ہے ویسے تو سیاست دان حکومت کی کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھانا بھی چاہیے یہ ان کا حق بھی ہے مگر اس بار علاقہ ونہار کی سیاست میں بھی واضع نکھار نظر آنے لگا ہوا کچھ یوں کہ […]

برطانوی ریفرینڈم

برطانوی ریفرینڈم

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل چوبیس جون بروز جمعہ برطانیہ میں ہونے والے ریفرینڈم نے برطانوی حکومت سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔سب تجزیے سب اندازے غلط ثابت کر دیے۔ریفرینڈم کے نتائج آنے کے بعد دنیا حیران رہ گئی کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔جی ہاں ہو سکتا ہے برطانوی عوام نے […]

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

تحریر: سید انور محمود خیبرپختونخوا میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے کہ دوسرئے بڑئے دہشت گردی کے واقعات کے علاوہ اس عرصے میں اُن کی اپنی جماعت کے تین منتخب نمائندے بھی دہشت گردی کا شکار ہوچکے تھے۔ مگر عمران خان مذاکرات اور طالبان کے […]

حکومت، دھرنا ڈھرن

حکومت، دھرنا ڈھرن

تحریر : میر شاہد حسین ”بڑے موقع پر تشریف لائے۔” ” موقع کی تلاش میں تو ہے ہم ہر وقت رہتے ہیں لیکن آپ گھاس ہی نہیں ڈالتے۔” ” خیر ایسی بات بھی نہیں گھاس تو گھوڑے کے لیے ہوتی ہے ، اور آپ کو ڈالنے کے لیے تو اور بھی بہت کچھ ہے میرا […]

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو اس وقت عمران خان کی قیادت میں اس ملک اور اس ملک کی مظلوم، بے بس، حالات اور مہنگائی میں پسی ہوئی اور جابر ظالم، کرپٹ حکمرانوں کے سحر میں گرفتار عوام کو ان سے نجات دلا سکتی ہے۔ وہ گذشتہ […]

امجد صابری پر قاتلانہ حملہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے ۔ملک ناصر

امجد صابری پر قاتلانہ حملہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے ۔ملک ناصر

پیرس (نمائندہ خصوصی) امجد صابری پر قاتلانہ حملہ سندھ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر رہنما ملک ناصر نے یس اردو کے نمائند ہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہہ کہ سند ھ حکومت ہوش کے ناخن لے، دن دیہاڑے کراچی کے گنجان آباد علاقے میں […]

دنیا کے کسی ملک میں حکمرانوں کے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں پر گولی نہیں چلاتا، وسیم بٹ

دنیا کے کسی ملک میں حکمرانوں کے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں پر گولی نہیں چلاتا، وسیم بٹ

آئرلینڈ ڈبلن (پ ر) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما وسیم بٹ نے گذشتہ دنوں ڈبلن میں ایک افطار پارٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جس سلطنت کے حکمران اپنی زیر نگرانی میں دہشت گردوں کے ساتھ مل کر معصوم اور نہتے لوگوں کو قتل کرائے تو ایسے قاتلوں کو اقتدار میں […]

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے

برنلے : حکومت پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان ایک بند گلی میں داخل ہو چکا ہے۔ طور خم میں افغان فورس کی فائرنگ انتہائی سنگین واقعہ ہے۔ ہندوستان حکومت کے ایران اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے تعلقات اور امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدات کو کشمیری عوام تشویش کے ساتھ دیکتھے ہیں۔ […]

باباجان کےالیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنا گلگت بلتستان کی کٹپتلی حکومت کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے

باباجان کےالیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنا گلگت بلتستان کی کٹپتلی حکومت کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے

لیوٹن برطانیہ ( بیورو رپورٹ ) گلگت و بلتستان کے نامور سماجی و سیاسی رہنمابابا جان کومادر وطن سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی جرات و بہادری کو سلام پیش کرتی ہے ۔ بابا جان کی سیاسی مقبولیت اور ضمنی الیکشن […]

دوسرا ”قیدی” بجٹ

دوسرا ”قیدی” بجٹ

تحریر: محمد شاہد محمود وفاقی حکومت نے 2016ـ17ء کا دوسرا ”قیدی” بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس کے موقع سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور اطراف کے علاقوں میں پولیس کی اضافی نفری اور رینجرز بھی تعینات کی گئی تھی جبکہ بجٹ کی کاپیوں کو […]

امریکہ کی مذاکرات کے لئے منتیں کیوں

امریکہ کی مذاکرات کے لئے منتیں کیوں

تحریر : علی عمران شاہین کہاں وہ فرعونی و نمرودی لب و لہجہ اور ان سے بڑھ کر بھڑکیں کہ نائن الیون کے ذمہ داروں کو ہمارے حوالے کر دو، ورنہ… ورنہ ہم اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، پتھر کے دور میں دھکیل دیں گے اور کہاں یہ ذلت و پستی وہی سپرپاور اپنے […]

ڈرون حملہ اور قومی غیرت

ڈرون حملہ اور قومی غیرت

تحریر : عبدالرزاق کسی بھی غیرت مند قوم کی یہ پہچان ہوتی ہے کہ وہ اپنی خود مختار ی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی اپنے ملک کی حدود میں معمولی سی بھی نقب لگانے والے ہاتھوں کو ہمیشہ کے لیے کچل دیتی ہے۔ زندہ قوموں کی یہ نشانی بھی ہے کہ وہ […]