counter easy hit

government

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

تحریر: چوہدری غلام غوث جیسا کہ ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دنیا کا ہر بچہ دینِ فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔ مگر اُس کے والدین اسے اس دین کا پیروکار بنا دیتے ہیں جس پر وہ خود چل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے ہی دنیا کا ہر بچہ وہ زبان قدرتی طور پر سیکھ […]

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

خون عطیہ کرنے کا عالمی دن

تحریر : حفیظ خٹک اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی سطح پر خون عطیہ کرنے کا دن (World Blood Donor Day)ہر سال ماہ جون میں منایا جاتا ہے ، وطن عزیز میں بھی اس دن کوقومی اور صوبائی سطح پر منایا جاتا ہے۔ حکومت سندھ کی وزارت صحت کے زیر اہتمام بھر پور انداز میں […]

سکندر حیات اور فاروق حیدر ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں

سکندر حیات اور فاروق حیدر ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں

اولڈھم برطانیہ (خصوصی نمائندہ) فاروق حیدر اور سردار سکندر حیات خان ہی آزاد کشمیر کی عوام کو موجودہ کرپٹ ترین حکومت سے نجات دلا سکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کی عوام پیپلزپارٹی کے جعلی حکمرانوں سے بیزار ہو چکی ہے الیکشن سے پہلے ہی ن لیگی قیادت کو مسیحا قرار دے کرمسلم لیگ ن آزاد کشمیر […]

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی تصویری جھلکیاں

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی تصویری جھلکیاں

اس تقریب میں غیررسمی (نجی) طورپر پاکستان کی نمائندگی بھی ہوئی۔ جن پاکستانی شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی، ان میں ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالرسید سبطین شاہ، ماہرقانون و تعلیم افرازاخترایڈوکیٹ نمایاں تھے۔ تقریب کے دوران سید سبطین شاہ نے افغانستان کے مسئلے پر سوال بھی اٹھایاکہ آیا طالبان رہنماووں ملاعمر اور ملااخترمنصورکی موت کے […]

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی

نیٹو: نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ جو گذشتہ روز نیٹوکے آئندہ ماہ کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وارسا آئے، نے شہرکی سب سے بڑی سرکاری اور قدیم یونیورسٹی کے لائبریری ہال میں اساتذہ، دانشوروں، اعلیٰ حکام سفارتی نمائندوں اور دیگرشعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے […]

ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ کر دیا

ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ کر دیا

ﺳﺮﯼ ﻧﮕﺮ (غازی خورشید) ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ، ﺑﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﺧﺼﻮصی ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﯽ ﺟﮯ ﭘﯽ ﻣﺨﻠﻮﻁ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﺴﯿﺐ ﺍﺣﻤﺪ ﺩﺭﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﭘﯿﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﯾﮩﺎﮞ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ۔ […]

آپریشن خلافت 1995

آپریشن خلافت 1995

تحریر: صہیب سلمان ہمارا فیلڈ مارشل جنرل کورٹ 31دسمبر1995ء کو اٹک میں شروع ہوا۔ میجر جنرل زاہد احسان اس کے سربراہ تھے جو کہ ماشاء اللہ بہت ذہین اور لائق جنرل تھے۔ اور ہمیں سخت سزائیں دیں مگر افسوس ہمارے کورٹ مارشل کے بعد انہیں دل کا عارضہ ہو گیا وہ لیفٹینینٹ جنرل نہ بن […]

33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے۔ چوہدری جہانگیر

33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے۔ چوہدری جہانگیر

بارسلونا (بیور رپورٹ) چوہدری جہانگیر گرمالہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا شہباز شریف پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے ۔ ڈیڑھ سال پہلے وزیر مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم نے نوگراں پل کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ تفصیلات […]

ٍوہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا

ٍوہ حکومت کو بھی لوہے کی دکاں سمجھا تھا

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جمہوریت کیوں ضروری ہے اس کی تین بنیادی وجوہات ہیں، ایک یہ کہ جس معاملے کا تعلق پوری قوم سے ہو، اس میں کسی ایک شخص کا اپنی رائے سے فیصلہ کرنااور دوسروں کو نظر انداز کرنا غلط ہے۔انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ ایک معاملہ جن لوگوں کے مفادات […]

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

تحریر : محمد آصف ا قبال 19 مئی 2016 کے دن ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18مارچ2016کو کیا تھا۔الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا تو کون ناکام ،اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے […]

آندھرا پردیش میں دس فیصد مسلم آبادی مگر ایک بھی مسلم وزیر نہیں

آندھرا پردیش میں دس فیصد مسلم آبادی مگر ایک بھی مسلم وزیر نہیں

تروپتی (احمد نثار) ریاست آندھرا پردیش بی جے پی اقلیتی مورچہ کی میٹنگ، شہر تروپتی کے بی جے پی دفتر میں ہوئی۔جس میں ریاستی اور ضلعی سطح کی شخصیات شریک ہو کر مسلم طبقے کے مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی۔ اس میٹنگ میں اقلیتی مورچہ کے سکریٹری جناب پی۔ ایوب خان نے کہا کہ […]

پاک چین سفارتی تعلقات کے 65 سال

پاک چین سفارتی تعلقات کے 65 سال

تحریر : محمد ارشد قریشی کہتے ہیں بچپن کی دوستی بہت مضبوط ہوتی ہے جس میں نا کوئی غرض شامل ہوتی ہے ناہی کسی مقصد کا حصول،ایسی ہی ایک مظبوط دوستی دو دوست ممالک کے درمیان بچپن سے قائم ہے جو ہر دکھ سکھ کی گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ کاندھا ملائے کھڑے ہوتے […]

حکمرانوں عوام کے بارے میں سوچو

حکمرانوں عوام کے بارے میں سوچو

تحریر : محمد ریاض پرنس ابھی جون شروع ہی نہیں ہوا کہ سورج نے اپنا آپ دیکھنا شروع کر دیا ہے ۔اور غریب عوام کو اپنی تپتی ہوائوں میں جکڑ لیا ہے ۔جیسے ہی سورج نے اپنا رنگ دیکھایا عوام بلک اٹھے اور ہر طرف گرمی ہی گرمی کی لہر دوڑ گئی ۔سورج نے آگ […]

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

پانامالیکس قدرت کی لاٹھی ،بدعنوان پکڑ میں آنے والے ہیں.!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ اِن دونوں مُلک ِ پاکستان کو پانامالیکس کے جِن نے اپنے پنچے میں جکڑ رکھا ہے، ساری پاکستانی قوم پانامالیکس کے جِن کے انجام کی جانب دیکھ رہی ہے، اَب جیسے جیسے وقت آگے کی جانب سرکتاجارہاہے پانامالیکس کا تنازعہ روزبروز کسی نئے […]

چور نہیں تو شور کیسا

چور نہیں تو شور کیسا

تحریر : ملک ارشد جعفری کئی دنوں سے پانامہ لیکس کی ہر روز نئی بحث سن سن کر لوگ تنگ آگئے کہ حکمران چو رہیں یااپوزیشن میں خرابی ہے کیونکہ وزیراعظم کے خاندان نے تو خودآف شور کمپنیوںکو تسلیم کرلیا کہ یہ ہماری ملکیت ہیں لیکن چند غلطیوں کی وجہ سے انہوںنے اپنے آپ کوہی […]

یہی طرز حسین ہے یہی رسم شبیری ہے

یہی طرز حسین ہے یہی رسم شبیری ہے

تحریر: ملک نذیر اعوان قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد نواسہ رسولۖ جگر گوشہ بتول حضرت علی کے فرزند اور سید کائنات حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے لعل حضرت امام حسین نے سچائی،حق اور اپنے نانا کے دین کے لیے جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ […]

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

تحریر : ممتاز ملک ہمارے ملک میں جب بھی حکمرانوں کی گردن پھنسی ہے کہیں تو وہ فورا کسی نئے قانون کی آڑ میں انہیں پھنسانے والوں کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز کر دیتے ہیں . اس کی نئی مثال…. آج تک سوشل میڈیا کی وجہ سے جو لوگ اغوا ہوئے، قتل ہوئے، لڑکیاں […]

لاہور میں ہونے والے جلسہ نے کرپٹ حکمرانوں نے نیندیں حرام کر دیں ہیں، افضال احمد گوندل

لاہور میں ہونے والے جلسہ نے کرپٹ حکمرانوں نے نیندیں حرام کر دیں ہیں، افضال احمد گوندل

فرانس (بیورو رپورٹ) لاہور میں ہونے والے جلسہ نے کرپٹ حکمرانوں نے نیندیں حرام کر دیں ہیں ، عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ انھیں کرپٹ حکمرانوں کی ضرورت نہیں اور ان سے چھٹکارہ چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے […]

نئی تجارتی پالیسی

نئی تجارتی پالیسی

تحریر : سید توقیر حسین زیدی پاکستان کے وزیر تجارت نے گذشتہ دنوں اگلے تین سالوں کیلئے تجارتی پالیسی کا اعلان کیا جس کا اب ایک رسمی کارروائی کے سوا کوئی اور فائدہ نہیں ہے جس طرح سے مرکزی بینک ہر تین ماہ بعد ایک سہ ماہی رپورٹ جاری کر دیتا ہے یا حکومت ٹیکسٹائل […]

جلسے دھرنے اور حکومت

جلسے دھرنے اور حکومت

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پہ شہر اقتدار میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کرپشن ،بد عنوانی،بے روز گاری اور دھاندلی جیسے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے”شریف حکومت” کے خلاف باقاعدہ تحریک کاعندیہ دیاہے چوبیس […]

پانامہ لیکس سے قربانی کے مطالبہ تک

پانامہ لیکس سے قربانی کے مطالبہ تک

ساری دنیا میں جگ ہنسائی ہے بات لیکن زباں پہ آئی ہے پوچھتا ہوں میں یہ حکومت سے کیا یہ نمرود کی خدائی ہے کچھ تو ہوں گے گناہ کے قصے ورنہ کس بات کی صفائی ہے کچھ تو گھپلے کئے ہیں تم نے بھی ڈو ر کس نے بھلا پھنسائی ہے بے گناہی کا […]

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت پورے ملک میں پانی کے لئے ہا ہاکار مچا ہوا ہے ۔ ندی، تالاب ، کنویں سب کے سب سوکھ رہے ہیں ۔ دن بہ دن پانی زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔ سوکھتی ندی اور تالابوں پر ناجائز قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]

احساس شرمندگی

احساس شرمندگی

تحریر : طارق حسین بٹ کرپٹ معاشرے کیا کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کر سکتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب کرپٹ معاشرے کے پاس نہیں ہو سکتا۔اگر ہم سارے پاکستانی معاشرے کا طائرانہ جائزہ لینے کی کوشش کریںتو ہمیں اس بات پر یقین کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہو گی کہ […]

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

تحریر : واٹسن سلیم گل اس میں کوئ شک نہی کہ ہماری فوج کا شمار دنیا کی چند بہترین اور طاقتور افواج میں ہوتا ہے۔ پاکستانی افواج کا موٹو ایمان ، تقوی اور جہاد ہے ۔ افواج پاکستان کی چُستی ، طاقت اور مہارت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس کا موازنہ ہندوستان کی […]