counter easy hit

government

جواب کون دے گا

جواب کون دے گا

تحریر : میر شاہد حسین ذہن میں اٹھنے والے سوالات اور شبہات پہلے کیا کم تھے جو میڈیا ٹاک شوز کے بعد اُن میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ہر شخص کے پاس ایک سوال ہے اور جواب میں ایک اور سوال ہے۔ یہ سوالات کا سلسلہ کچھ ایسا چل نکلا ہے کہ عام انسان کا […]

پی آئی اے

پی آئی اے

تحریر : سید علی گیلانی آج کل ٹی وی کھولیں یا اخبار پڑھیں تو دو نعروں کی گونج کان میں آتی ہے پی آئی اے کے ملازمین کی جانب سے نعرہ نجکاری نامنظور اور وزیراعظم نواز شریف اور حکومت کی جانب سے نعرہ نجکاری ہر حالت میں ہو گی دونوں اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے […]

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

پی ٹی آئی کا حکومت کے خلاف ایجی ٹیشن کا عندیہ

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ملک میں غیر فرینڈلی رول ادا کرنے والی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر عمران خان نے نوازشریف کی حکومت کے خلاف حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سمیت 5مزیدمطالبات کی عدم منظوری کی صور ت میں ایک بار پھر تحریک چلانے اور […]

گونگے کہیں کے

گونگے کہیں کے

تحریر : ایم سرور صدیقی کاش کوئی ان حکمرانوں کو سمجھائے کہ گھر کے برتن فروخت کرکے کبھی گذارا نہیں ہوتا معاملات میں خودکفیل ہونا پڑتا ہے۔ محض خالی باتیں اور کھوکھلے دعوے کرنا الگ بات ہے لیکن ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا پڑتے ہیں حکمرانوں کی نااہلی سے ترقی کا ٹائی […]

سیکیورٹی المیہ

سیکیورٹی المیہ

تحریر : حنا یاسمین سارا کو یونیورسٹی سے پک کرنا ہے، مجھے کریم بلاک چھوڑ کر پھراسے جوہر ٹائون چھوڑ کر آئیے گا،علی نے کوئی تیسری دفعہ اپنی مما مسز فرقان سے یہ بات کی،بیٹا اطمینان رکھو مجھے نہیں بھولے گا،میں اپنے بیٹے کی عادت جانتی تھی،وہ اپنے یقین کے لئے ایک بات بار بار […]

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ

راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستانی عوام مختلف گروہوں، فرقوں، رنگ و نسل، فرقہ واریت سے آزاد ہو جائے تو اس ملک کے سامنے کو کام نا ممکن نہیں جس کے لیے بحثیت ہمیں ایک پاکستانی قو م ہو جائیں تو کوئی بھی جنگ جیتی جا سکتی ہے اور ہار با لکل نا ممکن […]

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

وزیراعظم پی آئی اے ہڑتالیوں کے آگے سر نہیں جھکائیں گے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین (حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہا ہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کامسئلہ بنالیا ہے اور اب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑ […]

حکومت کا کام ادارے چلانا ہے یا دستورسازی کرنا ہے

حکومت کا کام ادارے چلانا ہے یا دستورسازی کرنا ہے

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج حکومت اور پی آئی اے بحران کے حوالے سے طرفین ( حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی ) کے غیرلچکدرانہ رویوں پر ایسالگ رہاہے کہ جیسے دونوں طرفین نے اپنے اپنے مفادا ت کے خاطرانَا کا مسئلہ بنالیا ہے اوراَب طرفین نہ جھکنے کی ضد پر پوری طرح سے اڑچکے ہیں […]

غربت و مہنگائی

غربت و مہنگائی

تحریر : رانا اعجاز حسین 2013ء میں جب مسلم لیگ ن کی حکومت برسر اقتدار آئی تو اسے دہشتگردی، زوال پزیر معیشت، لاقانونیت، بجلی و گیس کی قلت، کرپشن اور مہنگائی جیسے بہت سے چیلنجز کا سامنا تھا جو کہ اسے ورثے میں ملے تھے۔ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور سوئی گیس کی قلت کا […]

لیاری گینگ وار کا کنگ اور سیاسی لوگ

لیاری گینگ وار کا کنگ اور سیاسی لوگ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید لیاری گینگ وار کے شہنشاہ عزیر بلوچ سے متعلق خبریںکچھ اس اس طرح سامنے آئی ہیں جو نہات ہی سنسی خیز ہیں۔کہ کالعدم لیاری گینگ وار اور لیاری امن کمیٹی کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو 29 دسمبر 2014 کو دوبئی میں گرفتار کیا گیا۔جو 20 اپریل 2015 […]

چارسدہ واقعہ افغانستان سے کنٹرول ہوا

چارسدہ واقعہ افغانستان سے کنٹرول ہوا

تحریر : ممتاز امیر رانجھا اپنے کئی کالمزمیں احقر نے پاکستان میں دہشت گردی میں افغانستان اور ہندوستان کے بلا واسطہ یا بالواسطہ ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔اگرچہ ہماری حکومت اور پاکستانی فوج دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خلاف کئی ٹھوس منصوبے اپنا چکی ہے لیکن پھر بھی ہمیں فی الفور افغانی پناہ […]

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

قومی اداروں اور اثاثوں کی نج کاری

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِس سے انکار نہیں ہے کہ آج وزیراعظم نواز شریف کی قومی حکومت کا قومی اقدام پی آئی اے سمیت دیگر قومی منافع بخش اداروں اور قومی اثاثوں کی نج کاری کرناہی رہ گیاہے جبکہ یہ بھی سب ہی جانتے ہیں کہ موجود ہ ن لیگ کی حکومت نے […]

کشمیر بزور شمشیر، قائد اعظم کا حکم کب پورا ہو گا

کشمیر بزور شمشیر، قائد اعظم کا حکم کب پورا ہو گا

تحریر: علی عمران شاہین مظلوم کشمیری قوم دنیا کی ایک طویل ترین تحریک آزادی چلا رہی ہے۔ تقسیم ہند کے وقت اس مظلوم قوم کوحق رائے دہی نہ مل سکا اور انگریز و ہندو کی مشترکہ سازش اور کاوش نے انہیں غلامی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل دیا۔ کشمیری قوم کیلئے 26اکتوبر 1947ء کا دن […]

75 لاکھ نانک میں خریدا جانے والا کشمیر

75 لاکھ نانک میں خریدا جانے والا کشمیر

تحریر : سلطان حسین آج پانچ فروری ہے دنیا بھر بالخصوص پاکستان میں5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی اخلاقی مدد کے عزم کا اظہار کیا جاتا ہے پاکستان میں اس روز عام تعطیل ہوتی ہے اور اس سلسلے کا آغاز1990میںقاضی حسین احمد کی اپیل سے ہوا، […]

تعلیم کے سوداگر

تعلیم کے سوداگر

تحریر : ملک محمد سلمان یار” ایل ایل بی” کر لو اگلے سال سے اسکا دورانیہ تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کر دیا گیا ہے ،آج کے دور میںگھر میں ایک وکیل کا ہونا بہت ضروری ہے ویسے بھی وکیل کی بہت پاور ہوتی ہے ،میرے پاس پنجاب یونیورسٹی لاہور اور بہاوالدین زکریا […]

آلو پانچ روپے کلو

آلو پانچ روپے کلو

تحریر: سجاد گل نوازشریف صاحب نے کہا ہے ،یا یوں کہہ لیںان کے منہ سے نکل گیا ہے”کہاں آلو ٨٠۔ ٨٥ روپے فی کلو ہوتے تھے اورہمارے دورِ حکومت میں’ ‘آلو پانچ روپے کلو”میں نے یہ سنا تو سوچنے لگا آخری دفعہ آلو کب لئے تھے،یاد آیا پرسوں ہی تو آلو پالک کھائی، تھوڑا اور […]

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

کون سی حقیقی تبدیلی ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم وزیراعظم جناب میاں نواز شریف اور وفاقی وزراء اکثر دعویٰ کرتے ہیں کہ ملک میں اب حقیقی تبدیلی آچکی ہے اور پاکستان خوشحالی و ترقی کے سفر پر گامزن ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ کون سی حقیقی تبدیلی آگئی ہے ذراعوام کو بھی بتایا جائے ۔کیا ملک میں بے […]

پاکستان اور کاروباری لوگ

پاکستان اور کاروباری لوگ

تحریر : چوہدری ناصر گجر پاکستان کو معرض وجود میں آئے 68سال بیت چکے ہیں ان تمام سالوں میں کچھ جملے بہت کثرت سے استعمال ہوتے رہیں ہیں اور ہو رہے ہیں جیسے کہ اس وقت ہمارا ملک ایک نازک دور سے گزر رہا ہے،اس مُلک سے غربت کا خاتمہ کر کے رہیں گے،اس مُلک […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

افغان امن میں پاکستان کا منفرد کردار ہے

افغان امن میں پاکستان کا منفرد کردار ہے

پروفیسر ڈاکٹرشبیر احمد خورشید پاکستان ہمیشہ افغانستان کا خیر خواہ رہا ہے۔مگر افغانستان کے وہ لوگ جو ہمیشہ ہندوستان کے پروپیگنڈے کا شکار رہے ہیں انہوں نے کسی ایک موقع پر بھی پاکستان کی خیر خواہی نہیں کی ۔یہ بات پاکستان کے لوگوں کے سامنے آزادی چند دن بعد ہی آئی جب ستمبر 1947 میں […]

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

تحریر : ممتاز حیدر حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد […]

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

تحریر : سید شہاب الدین جمہوریت کا لفظ دو یونانی الفاظ (Demo) یعنی جمہور(عوام ) اور Kratosیعنی حکومت (سلطنت) سے نکل کر بناہے،لغوی اعتبار سے اس کے معنی ہے ”عوام کی حکمرانی ”۔جمہوریت ایک ایسی سلطنت اور حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات مکمل طور پر عوام کو حاصل ہوتے ہیں،سادہ لفظوں […]

چوہدری عمران مانی کا پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

چوہدری عمران مانی کا پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

سعودی عرب (تیمور لون) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سرگرم رہنما اور علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری عمران مانی جن کا تعلق مہنڈہ ٹائون چکہ چڑھوئی سے ہے اور سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ وہ اپنے پورے خاندان سمیت پیپلز پارٹی کی پالیسیوں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

تحریر : ممتاز حیدر چھبیس جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آئین ہند کو حتمی شکل دے دی۔ یوں ہندوستان دنیا کے نقشے پر پہلی مرتبہ جمہوری ملک کے طور پر سامنے آیا۔ اس دن کوبھارت میں سرکاری سطح پر پورے جوش خروش سے یوم جمہوریہ کے […]