counter easy hit

government

متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آنے پر مان گئی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار اور پرویز رشید متحدہ کی جانب سے فاروق ستار مل بیٹھے۔ جس میں کراچی آپریشن کے حوالے سے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی […]

بجلی کنٹینر پر بل جلانے سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آتی ہے: وزیراعظم

بجلی کنٹینر پر بل جلانے سے نہیں بلکہ کام کرنے سے آتی ہے: وزیراعظم

شیخوپورہ : 1180 میگاواٹ بھکھی پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا اب تک پاکستان میں الٹی گنگا بہتی رہی ہے اور آج اس گنگا کو سیدھا کرنے کے لیے ہم نے بڑی محنت سے کام کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا […]

مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟

مردم شماری کیوں ضروری ہے۔۔؟

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ پاکستان بڑھتی ہوئی آبادی کے لحاظ سے دنیا بھر کے ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آچکا ہے،پاپولیشن کونسل جو پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات پر کام کررہی ہے۔کونسل نے اس حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اگر […]

حقائق نامہ

حقائق نامہ

تحریر: چوہدری جاوید پیپلز پارٹی نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرنے اور بھٹو کو زندہ رکھنے کے لیے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف ایک حقائق نامہ نکال کر ہمیشہ کی طرح حکومت کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش کی ہے پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں عوام […]

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

سوات کی سیاحت اور کھنڈرات سڑکیں

تحریر: فضل خالق خان سوات ارض پاکستان پر جنت کا ایک نمونہ ہے ‘یہاں کے سیاحتی مقامات اپنے اندر قدرتی حسن کی لازوال دولت سے مالا مال ہیں۔ پورا سال یہاں کا معتدل اور خوش گوار موسم ملک سمیت دنیا بھر کی سیاحوں کے لئے کشش کا باعث ہوتا ہے لیکن حکومتی ذمہ داروں کی […]

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

دنیا نے ایسے حکمرانوں کو بھی جنا ہے

تحریر: مولانا رضوان اللہ مکرمی جناب: ویسے تو حکمرانِ اعلیٰ اوراعلیٰ حاکمیت اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہے، مگر اللہ تعالیٰ نے جب اس دنیا میں انسان کو پیدا کرنا چاہا تو اسی انسان کو اپنا خلیفہ اور نائب مقرر کر لیاتاکہ وہ زمین میں فساد کرنے والے لوگوں کی اصلاح کرتے رہے اور لوگوں کو […]

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملک کی معاشی ترقی کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے : شاہ محمود قریشی

ملتان : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں اسی لیے تاجر طبقہ اور کسان پریشان ہیں جن کیلئے حکومت مثبت اقدامات اٹھائے۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشتگردی کے خاتمے […]

حکومت کا کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

حکومت کا کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اتارنی جنرل کو الیکشن کمیشن کے کسان پیکج پر عمل درآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایہت کردی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ایگریکلچرل ریسرچ انڈومنٹ فنڈ […]

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

جمہوریت کا پاکستانی ورژن

تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان جب معرض ِوجود میں آیا تو اس ملک کے آئین میں پاکستان کو ایک جمہوری مملکت قرار دیا گیا۔ آئین میں یہ قرار پایا کہ ملک میں پارلیمانی نظام رائج ہو گاحکومت کسی ایک شخص کی بجائے پوری پارلیمنٹ کے پاس ہو گی۔ اس مملکت کے نام اور آئین کے […]

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

4 اکتوبر 1947 عوامی جمہوریہ کشمیر کی انقلابی حکومت کی حقیقت قسط اول

تحریر: ثمینہ راجا ریاست جموں و کشمیر جو 16 مارچ 1846 کو تشکیل پائی تھی 26 اکتوبر 1947 کو 101 سال 7 ماہ اور 10 دن کی عمر پا کر تقسیم ھو کر بیرونی ممالک کے غاصبانہ قبضے میں چلی گئی۔ مملکتِ جموں و کشمیر کی اس کم عمری کے باعث عوام ایک قوم کے […]

خلیفہ سوم حضرت عثمان

خلیفہ سوم حضرت عثمان

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ عثمان نام ،ابو عبداللہ اور ابوعمر کنیت، ذوالنورین لقب ہے۔ حضرت عمر نے اپنی موت کے وقت ایک انتخابی مجلس ترتیب دی اور اسے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کا کا م سپرد کیا۔ یہ انتخابی کونسل ان چھ افراد پر مشتمل تھی جو اُس وقت قوم میں زیادہ با […]

غربت کا رقص‎

غربت کا رقص‎

تحریر: عبدالرزاق چوہدری کچھ دنوں سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا معاملہ اخبارات کی شہ سرخیوں کی صورت آنکھوں کی زینت بنا رہا۔ ملک بھر سے تاجر برادری حکومتی اقدام پر سراپا احتجاج تھی اور ملک کے طول وعرض سے اس ٹیکس کے نفاذ کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی تھی۔ حکومتی نمائندے تاجروں […]

حکومت کا کسان پیکج کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

حکومت کا کسان پیکج کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج کو عارضی طور پر روکے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج پرعملدرآمد روکنے کے فیصلے کو […]

جے یو پی (نورانی) کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان

جے یو پی (نورانی) کا ایاز صادق کی حمایت کا اعلان

لاہور: جمعیت علماء پاکستان نورانی گروپ نے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں سردار ایاز صادق کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے جے یو پی نورانی کے رہنما صاحبزادہ ابولخیر زبیر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ ابولخیر زبیر نے کہا کہ ایازصادق نے […]

بلدیاتی انتخابات ناممکن تو نہیں؟

بلدیاتی انتخابات ناممکن تو نہیں؟

تحریر: عقیل خان دنیائے سیاست میں حضرت عمر فاروق سے بڑا سیاستدان کوئی نہیں۔حضرت عمر فاروق نے نظام حکومت کی ابتدا تقسیم کار پر رکھی۔ملک کو صوبوں اور اضلاع میں تقسیم کیا۔ایک طرف خلیفہ دوم کادور اوردوسری طرف ہمارا طرزسیاست ،جہاں اختیارات محدود ہاتھوں میں رہ گئے ہیں۔امراء اور غربا میں بہت بڑا خلیج حائل […]

منی حادثہ اور سعودی حکومت

منی حادثہ اور سعودی حکومت

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ کچھ لوگ جو ان دنوں رنگ برنگی پوسٹیں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر عوام الناس کی ”گمراہی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں،ان دنوں لٹھ لے کر سعودی عرب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ان کا مسئلہ انسانی جانوں سے بڑھ کر مذہب ہے۔۔۔سعودی عرب میں پیش آئے افسوسناک واقعے […]

حکومت پارلیمنٹ میں بحث کے بعد خارجہ پالیسی تشکیل دے، خورشید شاہ

حکومت پارلیمنٹ میں بحث کے بعد خارجہ پالیسی تشکیل دے، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا کوئی وزیر خارجہ نہیں اور نہ ہی یہ پتہ ہے کہ خارجہ پالیسی کون بنا رہا ہے، حکومت پارلیمنٹ میں بحث کے بعد خارجہ پالیسی تشکیل دے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں سید خورشید […]

ن لیگ کی حکومت سازی کا تجربہ صرف شریف ایمپائر کی ترقی پر استعمال ہو رہا ہے، عمران خان

ن لیگ کی حکومت سازی کا تجربہ صرف شریف ایمپائر کی ترقی پر استعمال ہو رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیپرا رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت توانائی کے شعبے میں بہتری لانے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے جب کہ ان کی حکومت سازی کا تجربہ صرف شریف ایمپائر کی ترقی پر استعمال ہورہا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین […]

حکومت نے سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کیلئے فی کس 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا

حکومت نے سانحہ منی میں شہید پاکستانیوں کیلئے فی کس 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا

لاہور : حکومت نے سانحہ منٰی میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے لیے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے ملیں گے، پنجاب حکومت نے شہید اور لاپتہ افراد کے بارے میں جاننے کے لئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔ حکومت کے فوکل پرسن طارق فضل […]

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری استعمال کرنے کے خلاف درخواست خارج

لاہور : ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا […]

ہم کب سدھریں گے ؟

ہم کب سدھریں گے ؟

تحریر: ریاض احمد ملک وطن عزیز ہم نے بے پناہ قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے اس بات سے کسی کو انکار نہیں مگر اس کی تباہی میں ہم سب برابر کا حصہ ڈالنے میں مصروف ہیں آپ کسی محفل میں بیٹھیں وہاں اس کو تباہ کرنے کی باتیں ہی سنی جا رہی ہو گی […]

نظام تعلیم

نظام تعلیم

تحریر : ایس اے بھٹی ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی سہی اورغلط میں تمیز […]

انڈوں کے ساتھ ڈنڈے

انڈوں کے ساتھ ڈنڈے

تحریر : روہیل اکبر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں عوام کے مسیحاؤں نے تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق حکومت کے ظلم ستم سے تنگ آکر دوران احتجاج حکومت کے ایک شریف النفس آدھے وزیر پر انڈوں کی بارش کرنا شروع کردی یہ وہ پڑھا لکھا طبقہ ہے جو احتجاج بھی کرتا ہے تو […]

بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ معطل کر دیا

بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ معطل کر دیا

نیو دہلی : بھارتی حکومت نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کا پاسپورٹ 4 ہفتوں کے لیے معطل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو 27 ستمبر کو نیو یارک میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی جب کہ ان کے علاوہ مزید 2 کشمیری رہنماؤں کو […]