counter easy hit

government

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نندی پور تھرمل پاور پلانٹ کی کہانی

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نندی پور تھرمل پاور پلانٹ کی کہانی

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ کچھ دن پہلے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے رپورٹ جاری کی تھی کہ نواز شریف صاحب کی حکومت میں کرپشن نہیں ہوئی جواچھی بات ہے جو کہ نواز حکومت کی شفاف کار کردی کی نشان دہی کرتی ہے۔ یہ رپورٹ دیکھ کے عوام نے یقینا! خوشی منائی ہو گی کہ کوئی […]

نندی پور پروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

نندی پور پروجیکٹ کی ناکامی کی ذمے دار سابق حکومت ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پور بجلی گھر کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ گزشتہ حکومت ہے۔ نندی پور پروجیکٹ کی مشینری دیر تک پڑی رہنے سے اس میں نقائص پیدا ہوئے،منصوبے کا فیول ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکافی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا مشینری بنانے […]

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

تحریر: محمد آصف اقبال ابھی چند دن قبل حکومت نے مذہبی بنیادوں پر آبادی کے اعداد وشمار شائع کیے ہیں۔ جس میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہو ا ہے۔رپورٹ پر جہاں ہندوتو کے علمبرداروں نے تشویش ظاہر کی ہے وہیں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے بھی […]

حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ مولانا فضل الرحمان

حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ مولانا فضل الرحمان

پشاور : جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور متحدہ کو ایک میز پر لا کر مشن مکمل ہو گیا۔ اب مذاکرات کا سلسلہ آگے کیوں نہیں بڑھ رہا، مجھے اس کا علم نہیں اور اس بارے میں جمیعت میں کوئی اختلافات نہیں ہے۔ جمیعت علماء اسلام سیکرٹریٹ […]

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

حکومت کا 10 سرکاری اداروں کی نجکاری یا ٹھکانے لگانے کا فیصلہ

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج جس طرح ن لیگ کی موجودہ حکومت قومی اور سرکاری اداروں پر خسارے کا الزام لگا کر اِنہیں اپنے کاروباری اور ذاتی و سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے غرض سے جلد نجکاری کرنے کا ارادہ یا فیصلہ کرچکی ہے اَب اِس صورتِ حال میں یہ کہناکچھ غلط نہ ہوگا کہ […]

اب یہاں سوائے بیری کی پتیوں کے سب پر ٹیکس ہے

اب یہاں سوائے بیری کی پتیوں کے سب پر ٹیکس ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج موجودہ حکومت نے عوام کی آمدنی،امانتوں اور جیبوں پر ٹیکسوں کی بوچھاڑ کردی ہے،اَب جس سے مُلک کے طولُ وارض میں تعفن اُٹھ رہاہے، ایک طرف مُلک کی تاجربرادری ہے جو کہ اِس تعفن کومسلسل ہڑتال کی دھونی دے کرکم اور ختم کرناچاہ رہی ہے مگردوسری طرف حکومت […]

میری شناخت میری اپنی دھرتی ہے

میری شناخت میری اپنی دھرتی ہے

تحریر : سید منور نقوی کراچی میں حالیہ دنوں ایک سرکاری سکول میں نوعمر طلبہ کی خودکشی کا وقعہ آج کل میڈیا پر خوب اچھالا جارہا ہے اور ہر روز مختلف پہلو سے واقع کے بارے میں نت نئی کہانیاں سنائی جارہی ہیں، ہر سکول وکالج میں بھی معصوم طلبہ بھی رائے زنی کرنے میں […]

ایم کیو ایم سے مذاکرات میں تعطل، حکومت کی فضل الرحمٰن کو الطاف حسین سے رابطے کی ہدایت

ایم کیو ایم سے مذاکرات میں تعطل، حکومت کی فضل الرحمٰن کو الطاف حسین سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد : ایم کیو ایم کی طرف سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعد وزیر اعظم اور اسحاق ڈار نے آپس میں صلاح مشورہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر اسحاق ڈار نے مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات کے لئے ایک بار […]

ہم اور ہمارا مستقبل

ہم اور ہمارا مستقبل

تحریر: الیاس محمد حسین ہماری حکومت کو یہ جان کرخوف نہیں آتا کہ سکول جانے کی عمر کے 5 کروڑ سے زائد بچے ورکشاپوں، ہوٹلوں، چائے کی دکانوں، اور اسی نوعیت کے کاروباری مراکز پر کام کر رہے ہیں لاکھوں پیدل پھرکر کھانے پینے کی اشیاء بیچ رہے ہیں، بوٹ پالش کرتے نظر آتے ہیں […]

بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل

بھارت سے برابری کی سطح پر تعلقات رکھیں، کامران اکمل

لاہور : وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بھارت کے ساتھ برابری کی سطح پر کرکٹ تعلقات کا مشورہ دے دیا، انھوں نے کہا کہ پڑوسی ملک کی جانب سے دورے سے انکار پر پاکستان کو بھی ہر لیول پر اس کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے۔ لاہور پریس کلب کے زیر اہتمام جاری میڈیا کپ […]

ایم کیو ایم اراکین پارلیمنٹ کے استعفے فوری منظور کئے جائیں: فاروق ستار

ایم کیو ایم اراکین پارلیمنٹ کے استعفے فوری منظور کئے جائیں: فاروق ستار

اسلام آباد : ایم کیو ایم نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیس روز میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ ایم کیو ایم مذاکراتی عمل سے خود کو علیحدہ کرتی ہے۔ فاروق ستارکا کہنا تھا متحدہ کے سینیٹرز، اراکین قومی اور صوبائی […]

حکومت ہمارے سڑکوں پر نکلنے سے پہلے پٹرول مزید سستا کر دے، عمران خان

حکومت ہمارے سڑکوں پر نکلنے سے پہلے پٹرول مزید سستا کر دے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں پر نکلنے سے پہلے عالمی معیار کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر اپنے ردعمل میں انھوں نے کہاکہ حکومت کی ناقص پالیسوں کے باعث عوام کی مشکلات میں […]

ایم سی بی سے واپڈا کی نجکاری تک

ایم سی بی سے واپڈا کی نجکاری تک

تحریر : روہیل اکبر مسلم لیگ ن کی حکومت نے مسلم کمرشل بنک کی طرح واپڈا جیسے قومی ادارے کو متعدد بار اپنے پیاروں کو فروخت کرنے کی کوشش کی مگر جیسے ہی حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت شروع ہوتی تو تودوسری طرف واپڈا کی یونین خورشید احمد کی سربراہی میں متحرک ہوجاتی […]

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور : سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ دس ارب […]

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، آصف زرداری

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کردی ہے تاہم انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔ اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے […]

رنگ روڈ پشاور کے مسائل

رنگ روڈ پشاور کے مسائل

تحریر: رضوان اللہ پشاوری مکرمی جناب ایڈیٹر صاحب السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ میں حیات آباد رنگ روڈ پر واقع ایک دینی ادارے کا طالب علم ہوں، یہ ایک دینی ادارہ ہے جو جامعہ علوم القرآن پشاور کے نام سے موسوم ہے، یہاں پہ ہم دینی علوم کے حصول میں مگن ہیں،یہ ایک رجسٹرڈ ادارہ […]

زندگی جبرِ مسلسل کے سوا کچھ نہیں؟

زندگی جبرِ مسلسل کے سوا کچھ نہیں؟

تحریر: شاہ بانو میر کرو مہربانی تو اہلِ زمین پر خدا مہربان ہوگا عرشِ بریں پر حکومتِ وقت کا فرض اولین ہے کہ سیاسی مفادات سے ہٹ کر رفاہ عامہ کے وہ کام کرے جو ایک حاکم کے طور پے اسلام ان پر فرض کرتا ہےـ حضرت عمر فرماتے تھے کھ فرات کے کنارے ایک […]

زمین کھا گئی کہ آسمان نگل گیا

زمین کھا گئی کہ آسمان نگل گیا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30 اگست کو لا پتا افراد ( یا جبری خفیہ حراست میں لیے جانے والے) افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو عام طور پر لاپتا افراد کے لواحقین کو ٹی وی شوز میں بلایا جاتا ہے۔ ان سے ہمدردی کی […]

ناکام نظامِ حکومت

ناکام نظامِ حکومت

تحریر : سجاد گل ہمیں جمہوریت پر یقین ہے ،ہمارا جمہوریت پر ایمان ہے، جمہوریت ہی مستحکم پاکستان کی ضامن ہے،جمہوریت مضبوط ہو گی تو ادارے مضبوط ہوں گے،جمہوریت کی بقا میں بقائے پاکستان کا راز پنہاں ہے۔یہ دل فریب جملے اکثر و بیشتر مختلف اخبارات و رسائل اور ٹاک شوز وغیرہ میں سننے کو […]

جوڈیشل کمیشن اور الیکشن ٹریبونل

جوڈیشل کمیشن اور الیکشن ٹریبونل

تحریر : زاہد محمود پچھلے 6 ضمنی انتخابات میں پے در پے شکستوں کے بعد تحریک انصاف کا مورال بہت گر چکا تھا رہی سہی کسر جوڈیشل کمیشن کے فیصلے نے پوری کر دی مگر تحریک انصاف کی قیادت کی یہ خوش قسمتی ہے کہ انھیں دوبارہ کھڑا ہونے کا کوئی نہ کوئی موقع مل […]

”نفاذ اردو میں حکومت کی سست روی”

”نفاذ اردو میں حکومت کی سست روی”

تحریر : رانا اعجاز حسین کچھ عرصے سے اہل قلم حضرات نے پاکستان کی قومی زبان اردو کے نفاذ کے لئے شاندار خدمات سرانجام دیں ہیں کیونکہ یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ، زبان سے ہی اشخاص اور […]

مت کیجئے یہ ظلم

مت کیجئے یہ ظلم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جی ہاں مت کیجئے یہ ظلم۔ ستم ظریفی ء حالات یہ ظلم ان حکمرانوں کے دور میں ہو رہا ہے جو انہی مظالم کا شکار ہو چکے ہیں ٢٠٠٢ کہ ظالم ڈکٹیٹر کے دور میں میاں نواز شریف کے جدہ میں قریبی ساتھیوں جن میں مرحوم ارشد خان قاری شکیل […]

جرائم کی وجہ بے روزگاری حکومت کی بے حسی

جرائم کی وجہ بے روزگاری حکومت کی بے حسی

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا فانی سے آنکھ کھو لنے والا بچہ چور ،ڈاکو یا دہشت گرد بن کر پیدا نہیں ہوتاوہ اسی معاشرہ میں زند گئی گزارتا ہے۔ جوانی کے مرحلوںتک پہنچتے ہوئے اس کا زند گئی کے مختلف شعبہ ء جات مقامی چوہدریوں ،بااثر افراد ناظمین ،ایم پی اے ،ایم این […]

ہمارا معاشرتی کردار

ہمارا معاشرتی کردار

تحریر: محمد ذوالفقار ہم ہمیشہ حکومتی ایوانوں اور اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو خوداحتسابی پر یقین رکھتے ہونگے جہاں ہم حکومتی اقتدار کی بات کرتے ہیں بہت ضروری ہے کہ ہم بطور معاشرہ اپنی اقدار پر بھی نظر ڈالیں بجائے اس کے دوسروں پر تنقید […]