counter easy hit

governor

اسد عمر کے بھائی اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کو نا معلوم افراد نے روک کر ۔۔۔ ایک خبر نے پوری (ن) لیگ کو افسردہ کر دیا

اسد عمر کے بھائی اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر کو نا معلوم افراد نے روک کر ۔۔۔ ایک خبر نے پوری (ن) لیگ کو افسردہ کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس فیز 6 میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش۔ نجی ٹی وی کی معلومات کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ اہلیہ کے ہمراہ کار میں گھر جارہا تھاکہ اس دوران ڈیفنس فیز 6 میں مسلح کار سوار شخص نے روکنے […]

گورنر ہائوسز کے بعد اب یہ جگہ بھی عوام کیلئے کھول دی جائے،

گورنر ہائوسز کے بعد اب یہ جگہ بھی عوام کیلئے کھول دی جائے،

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سرکاری ریسٹ ہائوسز کوعوام کے لئے کھولنے پر کام شروع کر دیا ،وزیر سیاحت نے سیاحتی مقامات پر واقع تمام محکموں کے ریسٹ ہائوسز کے حوالے سے دس روزمیں رپورٹ طلب کر لی۔وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں کی زیر صدارت میں اہم […]

سندھ میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے:

سندھ میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے:

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے سندھ میں گورنر راج کے نفاذذ کا عندیہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف […]

گورنر پنجاب کی دوہری شہریت کا کیس ۔

گورنر پنجاب کی دوہری شہریت کا کیس ۔

اسلام آباد)مانیٹرنگ ڈیسک( سپریم کورٹ نے غیر ملکی شہریت چھوڑنے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور مسلم لیگ ( ن ) کی نزہت صادق کے خلاف دوہری شہریت سے متعلق کیس نمٹادیا ۔ جس میں بتایا گیا کہ دونوں رہنماوں نے مستقل طور پر غیر ملکی شہریت چھوڑ دی ہے ،، جس کے بعد […]

عوام کے لیے خوشخبری :گورنر ہاؤسز کے بعد تبدیلی سرکار نے ایوان صد ر کا کیا استعمال سوچ لیا ؟ ہر خاص وعام کے کام کی خبر

عوام کے لیے خوشخبری :گورنر ہاؤسز کے بعد تبدیلی سرکار نے ایوان صد ر کا کیا استعمال سوچ لیا ؟ ہر خاص وعام کے کام کی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایوان صدر عام لوگوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر ایوان صدر کے دروازے عام لوگوں کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور 8 دسمبر کو صبح 9 بجے سے شام 4 بجے ایوان صدر کے […]

نوجوت سنگھ سدھو کی چوہدری سرور سے ملاقات

نوجوت سنگھ سدھو کی چوہدری سرور سے ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سدھو گورنرہاؤس پہنچ گئے، جہاں انھوں نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی، گورنر پنجاب نےسکھ بہن بھائیوں کو بہترین انتظامات کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نےایک تاریخی فیصلہ کیا ہے، جبکہ بھارت […]

چوہدری سرور کی اہلیہ گورنر پنجاب کے عہدے سے ناخوش، اپنے میاں کے لیے کون سی وزارت چاہتی تھیں ؟ انکشاف ہو گیا

چوہدری سرور کی اہلیہ گورنر پنجاب کے عہدے سے ناخوش، اپنے میاں کے لیے کون سی وزارت چاہتی تھیں ؟ انکشاف ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک) بیگم گورنر پنجاب پروین سرور نے کہا ہے میں تو چاہتی تھی اس مرتبہ میرے شوہر گورنر شپ کی بجائے کوئی اور عہدہ حاصل کرلیں جیسے وزارت خارجہ یا کوئی اور مگر وزارت خارجہ میں ٹریولنگ کرنا پڑتی ہے اور ملکی سیاست کیلئے پاکستان کے اندر رہنا زیادہ ضروری ہوتا ہے، میں […]

اسلام آباد، تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کی بنی گالہ میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال مقبون کے ساتھ خصوصی ملاقات ، حلف اٹھانے پر مبارکباد

اسلام آباد، تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کی بنی گالہ میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال مقبون کے ساتھ خصوصی ملاقات ، حلف اٹھانے پر مبارکباد

اسلام آباد، تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کی بنی گالہ میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال مقبون کے ساتھ خصوصی ملاقات ، حلف اٹھانے پر مبارکباد اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 60 کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کی بنی گالہ میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال […]

شاندار خبر :گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ اڑا لی ، کسے تحریک انصاف کے ساتھ ملا لیا ؟ جانیے

شاندار خبر :گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ اڑا لی ، کسے تحریک انصاف کے ساتھ ملا لیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور مسلم لیگ ن میں نقب لگانے میں کامیاب ہوگئے ہیں اور انہوں نے مسلم لیگ ن منیارٹی ونگ کے سیکرٹری جنرل سینیٹر کامران مائیکل کے تایازاد بھائی شہزاد منشی کو توڑ لیاہے۔ شہزاد منشی نان مسلم نشستوں پر مسلم لیگ ن کےرکن پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں۔ […]

نیا گورنر سندھ کون ہو گا؟ بنی گالہ میں صلاح مشورے کے بعد عمران خان نے نام فائنل کر لیا

نیا گورنر سندھ کون ہو گا؟ بنی گالہ میں صلاح مشورے کے بعد عمران خان نے نام فائنل کر لیا

اسلام آباد ؛ پی ٹی آئی قیادت نے گورنر سندھ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سندھ کا نام فائنل کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نےپی ٹی آئی رہنما کا نام بنی گالا میں ہونے والی مشاورت کے بعد فائنل کیا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریکِ انصاف […]

بابر اعوان گورنر پنجاب کی دوڑ میں شامل لیکن جہانگیر ترین کس شخص کو یہ عہدہ سونپنا چاہتے ہیں ؟ نام جان آپ یقین نہیں کریں گے

بابر اعوان گورنر پنجاب کی دوڑ میں شامل لیکن جہانگیر ترین کس شخص کو یہ عہدہ سونپنا چاہتے ہیں ؟ نام جان آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور ؛ پاکستان تحریک انصاف کے وفاق کے ساتھ پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے تاہم اب پنجاب کیلئے تحریک انصاف کے گورنر کے امیدوار وں کے نام سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کیلئے اسحاق خاکوانی ،بابراعوان ، رائے عزیز اور، اعجاز چوہدری کے نام سامنے […]

(ن) لیگی قیادت اور گورنر کے پی کے درمیان اختلافات۔۔۔ اڈیالہ جیل سے آنے والے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا

(ن) لیگی قیادت اور گورنر کے پی کے درمیان اختلافات۔۔۔ اڈیالہ جیل سے آنے والے فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیا

لاہور;گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور مسلم لیگ ن کے درمیان استعفیٰ نہ دینے پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ صدر مملکت اور تمام گورنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں تاہم […]

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل […]

گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار

گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل اور ممتاز بھٹو فیورٹ ہیں لیکن اول الذکر موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں […]

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

‏کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا گورنر سندھ نے استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کردیا جبکہ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ‏گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ ابھی موصول نہیں ہوا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 34

بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

کوئٹہ ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل گورنر بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل کرنے پر غور ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور بیورو کریسی کو تبدیل […]