counter easy hit

governor

گورنر سندھ دبئی روانہ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

گورنر سندھ دبئی روانہ، آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

کراچی : ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سندھ کی سیاسی صورتحال سنبھالنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں گورنر سندھ دبئی روانہ ہو گئے جہاں وہ آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔ پیپلز پارٹی نے الطاف حسین سے رابطہ نہ ہونے کے بعد گورنر سندھ سے رابطہ […]

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں

کورکمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں

کراچی : کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں جس میں سندھ بالخصوص کراچی کی امن و امان کی مجموعی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹینینٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ […]

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ائیر پورٹ پر لینڈنگ، گورنر پنجاب کا استقبال

سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ائیر پورٹ پر لینڈنگ، گورنر پنجاب کا استقبال

لاہور : سوڈانی صدر عمر البشیر چار روزہ دورے پر چین جا رہے تھے کہ فیول کم ہونے کی وجہ سے لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جہاں گورنر پنجاب اور ڈی سی او لاہور سمیت اعلیٰ حکام نے ایئرپورٹ پرسوڈانی صدر کا خیر مقدم کیا۔ طیارہ لینڈنگ کے ڈھائی گھنٹے بعد تیل […]

شہباز شریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات

شہباز شریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہر اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے ایوان وزیر اعلیٰ میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا […]

انقلاب کا پیش خیمہ

انقلاب کا پیش خیمہ

تحریر : طارق حسین بٹ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھے پی پی پی کے جنرل سیکرٹری سردارلطیف کھوسہ سے ابو ظبی ائر پورٹ پر انقلاب کے موضوع پر طویل گفتگو یار آ رہی ہے ۔سردار لطیف کھوسہ ایک علم دوست شخصیت ہیں اور علم سے ان کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی بات […]

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے سے ملک کا امیج بہتر ہوا : گورنر پنجاب

ملتان : گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم کا پاکستان میں آنا اچھا اقدام ہے، زمبابوے کے آنے سے امیج بہتر ہوا ہے۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی کے گھر آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا تھا […]

کور کمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

کور کمانڈر کراچی کی گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات

کراچی : گورنر ہاؤس کراچی میں کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا اور ان فیصلوں پر تیزی سے عملدرآمد کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ ملاقات میں سانحہ صفورا میں […]

سلطانہ اصغر کی گورنر پنچاب کا عہدہ سنبھالنے پر رفیق رجوانہ کو مبارک باد

سلطانہ اصغر کی گورنر پنچاب کا عہدہ سنبھالنے پر رفیق رجوانہ کو مبارک باد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آرگنائز پاکستان مسلم لیگ ن فرانس سلطانہ اصغر کی گورنر پنچاب کا عہدہ سنبھالنے پر رفیق رجوانہ کو مبارک باد دی ہے فرانس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلطانہ اصغر نے کہا کہ گورنر پنچاب کوجو میاں برادران نے ذمہ داریان سونپی ہیں وہ اس پر پورا اتریں گے۔ پاکستان […]

گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مبارک باد

گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے مبارک باد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) گورنر پنچاب کا حلف، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے مبار ک باد، تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض پاپا پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس فرانس میں منعقد ہوا جس میں پارٹی […]

سینیٹر رفیق رجوانہ نئے گورنر پنجاب مقرر

سینیٹر رفیق رجوانہ نئے گورنر پنجاب مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر رفیق رجوانہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رفیق رجوانہ کو گورنر پنجاب مقرر کردیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے محمد رفیق رجوانہ کے گورنر پنجاب مقرر کے […]

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا، گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتا، گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات نہیں اس لئے تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں دہشت […]

وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور، مشاورت شروع

وفاقی حکومت کا گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور، مشاورت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ گورنر سندھ کی تبدیلی کیلئے مشاورت شروع کر دی گئی ہے تاہم گورنر سندھ کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف خود کرینگے۔ واضع رہے کہ پھانسی کی سزا پانے والے ایم کیو […]

گورنر سندھ عشرت العباد نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا، ترجمان

گورنر سندھ عشرت العباد نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا، ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صولت مرزا کی جانب سے ان پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے آج تک کسی مجرم کو تحفظ فراہم نہیں کیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر […]

شب و روز زندگی قسط 18

شب و روز زندگی قسط 18

تحریر : انجم صحرائی میں نے بلاکم و کاست ساری کہانی بیان کر دی۔ میری بات سننے کے بعد صوبیدار بو لے کہ یہ انہی کی یونٹ کا سپاہی ہے جو گذشتہ کئی مہینوں سے یونٹ سے بھگوڑا ہے انہوں نے مجھے کہا کہ آپ جا ئیں اب یہ ہمارا زندہ پیر ہے ہم اس […]

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شامل ہونے کی تصدیق

اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہورہے ہیں جب کہ انہوں نے اس حوالے سے تصدیق کر دی ہے۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جمہوریت پسند جماعت ہے اس لئے اس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ ملک کو سنگین بحرانوں […]

5 فروری 2015

5 فروری 2015

تحریر: میر افسر امان ایک بار پھر ٥ فروری آیا ہے۔ ہر فروری کو قاضی حسین احمد یاد آجاتے ہیں۔ کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے لیے ان کی اپیل پر نواز شریف صاحب نے ٥ فروری کو پاکستان میں چھٹی کا اعلان کیا تھا۔اس دن پوری دنیا، پاکستان، مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں جلسے […]

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

تحریر۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی 34برس پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے برطانیہ منتقل ہونے والے چوہدری سرور ، برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے رہے۔ چوہدری صاحب کو ہائوس آف کامنز کی تاریخ میں پہلا مسلمان رکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ چوہدری محمد […]

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

شہباز شریف سے مستعفی گورنر چودھری محمد سرور کی ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) مستعفی ہونیوالے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ایوان وزیراعلیٰ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے چودھری محمد سرور کی عوامی مسائل کے حل کے لئے ان […]

گورنر پنجاب کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع

گورنر پنجاب کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع

لاہور (یس ڈیسک) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے مستعفی ہوتے ہی نئے ناموں پر غور شروع ہو گیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق میانوالی سے تعلق رکھنے والی پنجاب کی وزیر بہبود آباد بیگم ذکیہ شاہنواز کا نام پنجاب کی پہلی خاتون گورنر کے طور پر زیر غور ہے۔ جنوبی پنجاب سے […]

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاکستانی سیاست کے حوالے سے تحفظات تھے اور وہ موجودہ سسٹم سے خوش نہیں تھے۔ دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے قائد […]

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

باراک اوباما کا پاکستان نہ آنا ہماری سفارتی ناکامی ہے، گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میوزیم آڈیٹوریم میں پاکستان استحکام تحریک کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات میں گول میڈل دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان کی فوج اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں بھارت کی جانب […]

دہشت گردی کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: گورنر پنجاب

دہشت گردی کو جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں دبئی سے مسلم لیگ (ن) کے عہدیدار ملک دانش اعوان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی […]

حکومت اور عمران خان لچک کا مظاہرہ کریں: گورنر پنجاب

حکومت اور عمران خان لچک کا مظاہرہ کریں: گورنر پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک میں غیر معمولی حالات ہیں سیاست دان، سیاسی مسائل کو مذاکرات سے طے کریں۔ حکومت اور عمران خان دونوں کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ محمد سرور نے کہا کہ مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، اکیسیویں ترمیم پر حکومت مذہبی رہنماؤں کے […]

1 4 5 6