اوورسیز پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل، اب پاکستان جتنے مرضی پیسے بھیجوں وہ بھی بغیر کٹوتی کے۔۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جب سے پاکستان تحریک انصاف کی ت حکومت پاکستان میں بر سر اقتدار آئی ہے ، حکومت کی اولین ترجیح میں ہمیشہ سے نظر انداز رہنے والے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے مثالی اقدامات کیے گئے، جن سے اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھی عمرانخان حکومت کے اس اقدامات […]