پی ٹی آئی والوں کی اکثریت ایف 16پر بیٹھ کر اڑتے تیر کے تعاقب میں روانہ ہو جاتی ہے اور ان کےکرتوت دیکھ مجھے صاف نظر آرہا ہے کہ ۔۔۔۔۔ حسن نثار کی تازہ ترین تحریر
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت چلتی ہے حکمت سے لیکن یہ تو حماقت اور حقارت کے فیول پر حکومتی گاڑی چلانے پر بضد ہیں۔جو مٹھی بھر اتحادیوں کو متحد اور راضی نہ رکھ سکے، اسے اللّٰہ ہی رکھے تو رکھے، ان کا اپنا موڈ اور میٹر کچھ اور ہی بتا رہا ہے۔ نامور کالم نگار حسن […]