counter easy hit

grand

اسلامک سنٹر اتھلون ATHLONEمیں عظیم الشان محفل میلاد النبی کا انعقاد

اسلامک سنٹر اتھلون ATHLONEمیں عظیم الشان محفل میلاد النبی کا انعقاد

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) ربیع الاول کی آمد ہوتے ہی مسرتوں اور خوشیوں کا ایک سیل رواں شہر شہر گاؤں گاؤں بستی بستی امڈ آتا ہے اور اہل ایمان قریہ قریہ بے ساختگی اور وارفتگی کے عالم میں محافل میلاد اور جلسے جلوس کی صورت میں اپنے محبوب نبی سے اپنی قلبی محبت و عقیدت […]

نیویارک میں عظیم الشان جلوس اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا

نیویارک میں عظیم الشان جلوس اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا

نیویارک: میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں انجمن غوثیہ یو ایس اے کے زیراہتمام نیویارک میں عظیم الشان جلوس اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شریک ہوکر انتہائی جوش جذبہ اور محبت رسول ۖ کا اظہار کیا۔ جبکہ پیر فضیل عیاض، پیر عثمان افضل قادری، پیر صفدر شاہ و دیگر علماء […]

چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پیرس (علی اشفاق سے) اس عشائیہ میں پیرس کی ممتاز شخصیات قاری فاروق احمد فاروقی۔ چوہدری آصف ٹوپہ ، چوہدری اکرم وسن۔ چوہدری سجاد ڈوگہ۔ چوہدری جاوید سدوال۔ چوہدری آصف سدوال۔ میاں ناظم ، چوہدری اشفاق رنیاں۔ چوہدری اشتیاق چوہان۔ چوہدری جاوید ماجرہ۔ چوہدری غالب اقبال۔ چوہدری جاوید امرہ۔ چوہدری قیصر نمبردار۔ عنصر مہر۔ دوست […]

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ

ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ

پیرس (علی اشفاق سے) فرانس کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے گجرات کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس عشائیہ میں پیرس کی ممتاز شخصیات قاری فاروق […]

فرانس : محترمہ طاہرہ سحر کی طرف سے ایک گرینڈ ٹی پارٹی کا اہتمام

فرانس : محترمہ طاہرہ سحر کی طرف سے ایک گرینڈ ٹی پارٹی کا اہتمام

فرانس (بانو روحی) گزشتہ دنوں طاہرہ سحر نے pAT کی ویمن وینگ کی سیئنر نائب صدر بننے کی خوشی میں اپنے گھر میں ایک شاندار ٹی پارٹی کا اہتمام کیا جس میں سیاسی سماجی اور ادبی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس اور حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ […]

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس کو گرینڈ افطار ڈنر دینے کی تصویری جھلکیاں

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس کو گرینڈ افطار ڈنر دینے کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والے محترم حاجی سید ظریف شاہ صا حب جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے٢١ رمضان بروز بدھ […]

محترمہ آصفہ ہاشمی کی جانب سے پیرس خواتین کے اعزاز میں گرینڈ افطاری

محترمہ آصفہ ہاشمی کی جانب سے پیرس خواتین کے اعزاز میں گرینڈ افطاری

پاکستان پریس کلب فرانس ویمن ونگ کی صدر اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت محترمہ آصفہ ہاشمی کی جانب سے پیرس کی خاص و عام مشہور و معروف خواتین کے اعزاز میں گرینڈ افطاری اور درود و سلام کی بابرکت روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیاجس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام

پاکستان عوامی تحریک سپین کیطرف سے پاکستان مسلم لیگ ق کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام

بارسلونا (یوسف چوہدری) عوامی تحریک کیطرف سے پاکستان میں اتحادواتفاق کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک سپین نے پاکستان مسلم لیگ ق سپین کے اعزاز میں ایک گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا اہتمام کیا ۔ذیشان کبابش پر منعقد ہونیوالی گرینڈ ڈنر افطار پارٹی کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا […]

فرانس ائیر شو کا پہلا دن، جے ایف تھنڈر نے دھوم مچا دی

فرانس ائیر شو کا پہلا دن، جے ایف تھنڈر نے دھوم مچا دی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس ائیر شو کا پہلا دن۔ جے ایف تھنڈر نے دھوم مچا دی۔ تفصیل کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس کے لی برجے ائیر پورٹ پر 51ویں انٹر نیشنل ائیر شو شروع ہو گیا ہے۔ دنیا بھر سے 44 ممالک ائیر شو میں اپنے اپنے جہازوں کی مہارت پیش کریں […]

ملت نگر ممبئی میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا کامیاب اختتام

ملت نگر ممبئی میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا کامیاب اختتام

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) یکم مئی ٢٠١٥ء کی شام یوم تاسیس مہاراشٹرا اور عالمی مزدور دن کے موقع پر بھاشا اکیڈمی ممبئی اور حیا چیر یٹیبل اینڈ ویلفئر سوسائٹی ممبئی کی جانب سے ممبئی کے ملت نگر (اندھیری ویسٹ) میں عظیم الشان کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس مشاعرہ میں بحیثیت […]

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام

یاسرالیاس پیرس زاہد ہاشمی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی پیرس میں پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال تھے۔ تقریب میں تمام سیاسی جماعتوں کے راہنماوں اور کارکنوں نے بھرپورشرکت کر کے کشمیر کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا۔مقررین نے مسلہ کشمیر کے پس […]

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

بحریہ ٹاؤن کراچی میں دنیا کی بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی کے شہریوں اور عالم اسلام کے لیے ایک نادر تحفہ پیش کررہا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں مسجد نبوی اور مسجد حرام کے بعد دنیا کی سب سے بڑی گرینڈ جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ پاکستان کے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ملک کی سب […]

سال نو دیکھیے کس دھوم سے آغاز ہوا !

سال نو دیکھیے کس دھوم سے آغاز ہوا !

تحریر : محمد آصف اقبال ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس کی فرضی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے ایسے دو ویڈیو منظر عام پر آئے ہیں جن میں دہشت گردوں کو مسلمانوں کے حلیہ میں پیش کیا گیا ہے۔تازہ ترین ویڈیو گذشتہ ہفتہ نرمدا ضلع میں کی جانے والی ایک مشق کی ہے جس […]