counter easy hit

greece

کورونا نے پاکستانی وزارت خارجہ کو نشانہ بنا لیا، متعدد سفارتخانے بند

کورونا نے پاکستانی وزارت خارجہ کو نشانہ بنا لیا، متعدد سفارتخانے بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانے بھی متاثر ہورہے ہیں۔یونان اور ویانا میں پاکستانی سفارتخانوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں جبکہ لندن ہائی کمیشن میں پہلے ہی ایس اوپیز کے تحت وقت لے کر خدمات کا فراہمی کا نظام نافذ العمل ہے۔یونان میں پاکستانی […]

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تمام ممالک کے ساتھ مثبت انداز میں سیاسی، معاشی، ثقافتی اورسفارتی مثبت تعلقات کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مخلت ممالک کے سفراء نے اپنی اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر مملکت نے تمام سفراء […]

نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ترکی کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی بحالی کے بعد پہلے نماز جمعہ سے پہلے مسجد کیلئے تین موذن اور تین اماموں کا تقرر کردیا گیا ہے۔ آٹھ عشرے قبل آیا صوفیہ کو غیر قانونی طورپر عجائب گھر میں تبدیل کئے جانے کے خلاف ترک صدر طیب اردگان نے سپریم کورٹ […]

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے لڑکی کو اپنی باتوں میں پھنسا کر بھاگنے والے نوجوان کو یونان سے ڈی پورٹ ہو کر آنے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مہوش نامی لڑکی نے درخواست دی کہ نصیر شاہ نامی ایک نوجوان اسے بلیک میل کر […]

یونان کے ساحل پر پیش آنے والا خوفناک ترین حادثہ ۔ قیامت کا منظر

یونان کے ساحل پر پیش آنے والا خوفناک ترین حادثہ ۔ قیامت کا منظر

Aeroplane burst at the beach CLICK HERE TO WATCH VIDEO Aeroplane burst at the beach St Martin airport and island of Greece https://www.facebook.com/DigitalTehreer/videos/545894275844485/ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

یونان: 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو قید سے آزاد کرا لیا گیا

یونان: 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو قید سے آزاد کرا لیا گیا

ایتھنز: پاکستانیوں کو ان کے ہم وطنوں نے پیسے کے مطالبے کے لئے قید کررکھا تھا، پولیس نے فرار ہونے والے شخص کی اطلاع پر چھاپہ مارکر آزادی دلائی۔ یونانی پولیس نے 14 پاکستانی پناہ گزینوں کو انکے ہم وطنوں کی قید سے آزاد کرا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی پولیس کا کہنا ہے […]

ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، سونامی کا خطرہ

انقرہ: گزشتہ رات ترکی اور یونان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد اب تک یونانی جزیرے کوس میں مکان کی چھت گرنے سے 2 شہریوں کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سونامی کے خطرے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ یونان […]

یونان سے 68 پاکستانی ڈی پورٹ

یونان سے 68 پاکستانی ڈی پورٹ

امیگریشن حکام نے کوائف کی تصدیق کے بعد انہیں پاسپورٹ سیل بھجوا دیا۔ راولپنڈی : یونان کے راستے یورپی ممالک جانے کے خواہشمند 68 پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے ۔ براستہ استنبول آنے والی پرواز سے 68 پاکستانیوں کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچایا گیا، جنہیں یونانی حکام نے ملک میں غیر قانونی […]

یونان کے سابق وزیراعظم ’خط بم‘ حملے میں زخمی

یونان کے سابق وزیراعظم ’خط بم‘ حملے میں زخمی

ایتھنز: یونان میں سابق وزیراعظم کی گاڑی میں ہونے والے خط بم دھماکے میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سابق وزیراعظم لوکاس پاپا ڈیموس کی گاڑی پر خط بم حملہ کیا گیا جس میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان […]

یونان میں روسی سفارتکار اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

یونان میں روسی سفارتکار اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

یونان میں روسی سفارتکار اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے، پولیس کے مطابق بظاہر موت کی کوئی مشکوک وجہ نظر نہیں آتی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔ چون سالہ آندرے مالانن روسی سفارتخانے میں قونصلر سیکشن کے سربراہ تھے۔آندرے پیر کی صبح اپنے اپارٹمنٹ کے کمرے میں مردہ حالت میں ملے، وہ اپنے اپارٹمنٹ میں تنہا […]

یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ

یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔ یورپی کمیشن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ’اہم پیش رفت‘ کی جا رہی ہے۔           […]

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

تحریر: رشید احمد نعیم پرانے زمانے کی بات ہے کہ یونان میں میڈاس نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا اس کے پاس بے شمار دولت تھی مگر اس کا لالچ اور حرص ختم نہیں ہو تا تھاوہ ہر وقت سونا چاندی اکٹھا کرنے کی فکر میں رہتاتھا وہ ہر وقت دعا کرتا کہ اس کے […]

اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے

اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے

ایتھنز (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے احسان اللہ خان، محمد شہزاد اور ابرار احمد نے شاندار استقبال کیا۔ ایتھنز پہنچنے پر دیس پر دیس کے سینئر ایڈیٹر انصر اقبال نے ان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا […]

یونان سے نکالے گئے مہاجرین کی ترکی آمد

یونان سے نکالے گئے مہاجرین کی ترکی آمد

یورپی یونین اور ترکی کے مابین گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کے تحت یونان سے غیر قانونی تارکین وطن کی ترکی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کو مختلف یونانی جزائر سے مہاجرین کو کشتیوں پر روانہ کیا جا رہا ہے۔ يونانی جزيرے ليسبوس سے ترک بحری جہاز ليسووس […]

تحریک انصاف یونان کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان پر شاندار جلسہ ،مہمان خصوصی تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر

تحریک انصاف یونان کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان پر شاندار جلسہ ،مہمان خصوصی تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر

یونان: تحریک انصاف یونان کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر ایک شاندار جلسہ کا انقعاد کیا گیا جسمیں مہمان خصوصی فرانس سے تشریف لائے تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر تھے جلسہ کے منتظم سینئر رہنما،ارشاد بٹ،خرم منظور،ملک امجد لہری،بدر منیر سندھو،ملک ضیاء مچوڑا،منور سیال ،شاہد گوندل و دیگر تھے […]

تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام کا انقعاد

تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام کا انقعاد

تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام کا انقعاد، مہمان خصوصی فرانس سے تشریف لائے تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد روکنے کا مجوزہ معاہدہ ’سنگدلانہ‘ ہے: ایمنسٹی

یورپ میں پناہ گزینوں کی آمد روکنے کا مجوزہ معاہدہ ’سنگدلانہ‘ ہے: ایمنسٹی

یورپی یونین اور ترکی یونان میں پناہ گزینوں کی آمد روکنے کے لیے ایک معاہدہ طے کرنے کے قریب ہیں۔ تاہم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مجوزہ معاہدے کو سنگدلانہ قرار دیا ہے۔ پیر کو دیر گئے برسلز میں ہونے والے مذاکرات میں یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا تھا کہ […]

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

نمائندہ یس اردو نے درجن بھر ایسے پاکستانی تارکین وطن سے خصوصی گفتگو کی جو واپس وطن لوٹنا چاہتے ہیں لیکن مہینوں گزر جانے کے باجود ایتھنز میں موجود پاکستانی ایمبیسی سمیت کوئی ادارہ ان کی وطن واپسی میں مدد نہیں کر رہا۔ یورپ میں موجود پاکستانی تارکین وطن کو امید ہے کہ امکانات کم […]

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے

تحریر : انیلہ احمد ٹھو کریں ضمیر کی کیونکر دکھائی دیں، چشمہ نفس کا اترے تو جان پا ہند وانہ تہوار۔ ویلنٹائین ڈے ہر سال کی طرح ویلنٹائین ڈے اپنی تمام تر ہوشربا اداں کے ساتھ دوبارہ جلوہ افروز ھیعام دنوں سے ہٹ کے پھولوں کی دوکانوں پہ بے پناہ رش اور گلدستوں کی صورت […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) منہاج القرآن انٹر نیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محافل میلاد النبی کا اہتمام ایتھنز سمیت مختلف شہروں میں منعقد کی گئیں جبکہ مرکزی اجتماع ایتھنز میں ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیان محافل میں منہاج القرآن کے فاضل علامہ انوار المصطفیٰ ہمدمی نے خصوصی خطابات […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محافل میلاد النبی کا اہتمام

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔ مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس 3 جنوری منعقد کی جائے گی

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس 3 جنوری منعقد کی جائے گی

ایتھنز : منہاج القرآن انٹر نیشنل یونان کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس مورخہ 3 جنوری بروز اتوار دن 1 بجے دیموس ہال نیکیا نزد ویلج پارک منعقد کی جائے گی۔ جس میں خصوصی خطاب شاگر د رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری انوار المصطفیٰ ہمدمی (انگلینڈ) خطاب فرمائیں گے ۔ […]

جماعت اہلسنت یونان کی جانب سے مرکزی جلوس میلادالنبی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

جماعت اہلسنت یونان کی جانب سے مرکزی جلوس میلادالنبی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) جماعت اہلسنت یونان کی جانب سے مرکزی جلوس میلادالنبیۖ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ایتھنز میں 27 دسمبر 2015 بروز اتوار دن 11 بجے جلوس پلاتیہ کوجیہ امونیا سے برآمد ہو کر پلاتیہ کو مودورو میں اختتام پذیر ہو گا۔سنی تحریک یونان کے ہیڈ آفس جامع غوثیہ منیدی میں […]