counter easy hit

grew

بیٹی اگر جوان ہو گئی ہو تو شادی کے لیے اس مشن پر کام کرو۔۔۔ ٹھرڈ جنریشن کی شادیوں میں والدین کا کردار کس حد تک رہ گیا ہے؟ طلاق اور سیکنڈ ہینڈ لڑکی کے عنوان پر مبنی سبق آموز تحریر

بیٹی اگر جوان ہو گئی ہو تو شادی کے لیے اس مشن پر کام کرو۔۔۔ ٹھرڈ جنریشن کی شادیوں میں والدین کا کردار کس حد تک رہ گیا ہے؟ طلاق اور سیکنڈ ہینڈ لڑکی کے عنوان پر مبنی سبق آموز تحریر

میرے سسرال میں سال کے آخری عشرے کے دوران تین شادیاں ہویں، تینوں شادیاں اس فیملی کی تھرڈ جنریشن میں ہویں اور تینوں “کزن میرجز” تھیں۔ ہماری گود میں کھیلے یہ بچے اب اپنے بچے کھلانے کی تیاریوں میں ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان بچوں کے نصیب اچھے کرے اور انہیںدین دنیا کی کامرانیوں […]

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ خسارے کو 20 فیصد بڑھا گیا۔ جولائی سے نومبر کےد وران ملکی تجارتی خسارہ 1229 ارب روپے رہا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسکس کے مطابق نومبر میں پاکستانی برآمدات 184 ارب روپے جبکہ درآمدات 442 ارب روپے رہی۔ یوں نومبر میں ملکی تجارتی خسارہ 258 ارب روپے رہا۔ اعدادوشمار […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سردی بڑھ گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں سردی بڑھ گئی

کوئٹہ ،قلات سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4تک گرگیاجبکہ کراچی میں بھی رات میں موسم سرد ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے،وادی میں کم سے کم درجہ حرارت میں کمی آئی ہے […]

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں جب کہ فلم تماشا کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکار زیادہ تر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ماضی میں […]

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

فواد خان نے فلاحی اداروں کے لئے پیسہ جمع کرنے کی ٹھان لی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اور بھارتی دلوں پر راج کرنے والے اداکار فواد خان کینیڈا اور امریکا میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور اس سے حاصل ہونے والی رقم پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کو عطیہ کریں گے۔ فواد خان پاکستان میں موجود فلاحی اداروں کے لیے پیسہ جمع کرنے بھارت سے امریکا کے […]