بیٹ پر گرفت ڈالنے کا آسان طریقہ!
Easy way to put grip on bat ! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29
Easy way to put grip on bat ! CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29
شعیب شیخ اور بول ٹی وی چینل پاکستانی صحافت اور وطن عزیز کے ماتھے پر ایک بدنما داغ کی مانند ہیں۔ شعیب شیخ نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ایگزیکٹ کی آڑ میں ڈارک ویب پر پورنو گرافی کی ویب سائٹس اور جعلی ڈگریوں کا دھندہ چلا کر سالہا سال نہ صرف اربوں روپے اس کالے […]
سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے بادشاہت کے چار ستونوں پر گرفت مضبوط کرلی ہے۔ برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سعودی عرب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیا اور لکھا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد حکمران خاندان، کاروباری طبقہ ،سیکیورٹی اور مذہبی […]
ملک کے زیادہ تر علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،سندھ کے کچھ علاقوں میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت 40سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرنے لگا ہے ۔ پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بھی موسم گرم ہے،سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرا ر ہے،لاڑکانہ،جیکب آباد،حیدر آباد اور دادو سمیت […]
بھارت کی9 ریا ستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،مہاراشٹر میں گرمی کی شدت سے 2 افراد کی جانیں چلی گئیں ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دہلی کے شہریوں کو بھی گرمی سے خبردار کردیا، بھارت کی شمالی، وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہر جا ری ہے۔ ہریانہ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، […]
یورپ کے کئی ممالک اب تک برف باری کی لپیٹ میں ہیں، بوسنیا میں درجہ حرارت منفی ستائیس درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں جبکہ اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی ہے۔ منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولیات سے محروم […]
تحریر : عزیر اکبر ہم سب جانتے ہیں کہ بی جے پی یا سنگھ کے تین اہم ایشوز ہیں، رام مندر، آئین کی دفعہ 370 اور ملک میں کامن سول کوڈ کا نفاذ۔ لیکن چونکہ ان تینوں ہی ایشوز سے عوام کو آج کل دلچسپی نہیں ہے اس لئے ان کو چھوڑ کر کچھ دوسرے […]
پیرس (یس ڈیسک) کئی روز سے جاری پیرس فیشن ویک میں اب تک دنیا کے کئی مشہور برانڈ اپنی ملبوسات کو نمائش کیلئے پیش کر چکے ہیں۔ آج فرانس اور اٹلی کے مشہور برانڈ کے دیدہ زیب ملبوسات کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ خوبرو ماڈلز نے گہرے رنگوں کے منفرد ملبوسات کے ساتھ ریمپ […]