counter easy hit

grounds

بریکنگ نیوز:چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو گھر بھیج دیا گیا، مگر کیوں؟ تہلکہ خیز تفصیلات

بریکنگ نیوز:چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو گھر بھیج دیا گیا، مگر کیوں؟ تہلکہ خیز تفصیلات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) شبر زیدی بھی بے بس ہو گئے۔ غیرمعینہ مدت کے لیے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق شبر زیدی طبی بنیادوں پر غیرمعینہ مدت کے لیے چھٹیوں پر جا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی چھٹیوں کے حوالے سے وزیراعظم […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تجزیہ کارحسن نثار نے کہاہے کہ بند کرو یہ کاروبار یا ملک کوٹھیکے پردیدو، اسحاق ڈار اگر مفرور ہے اور اس کے حوالے سے اگر قانونی تقاضے پورے ہوچکے ہیں تو پھر اس کی جائیداد کی ضبطگی بالکل درست ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے […]

آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم

برسبین: پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر ناقص بیٹنگ کی نئی مثال قائم کردی،ٹیم نے صرف27 رنز کے سفر میں7وکٹیں گنوائیں، 35سال قبل اتنے ہی بیٹسمین واکا گرائونڈ میں 25رنز کا اضافہ کرپائے تھے،تیسرا موقع ہے کہ کینگروز کیخلاف2مہمان پیسرز نے4،4 یا زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلوی میدانوں پر بیٹنگ میں […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 8 کرکٹ گراؤنڈز کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 8 کرکٹ گراؤنڈز کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا جب کہ میگا ایونٹ کے تمام میچز 8 گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچز بھارت کے 8 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جب […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]