counter easy hit

grown

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: 92 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کے سب سے بڑے افریقی ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا، گذشتہ ایک صدی کے دوران ہونے والا اضافہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ سو سال کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد […]

تسلیم کرتے ہیں آبادی بے ہنگم انداز سے بڑھی،مریم اورنگزیب

تسلیم کرتے ہیں آبادی بے ہنگم انداز سے بڑھی،مریم اورنگزیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ تسلیم کرتے ہیں کہ ملک کی آبادی بے ہنگم انداز میں بڑھ رہی ہے، وزیراعظم نے ملک میں مردم شماری کرانے کا اہم فیصلہ کیا ہے ،جس سے ترقی کے اہداف کے حصول میں آسانی ہوگی۔ پائیدارترقیاتی اہداف سے متعلق قومی کانفرنس میں خطاب میں مریم […]

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تجربے کے دوران بوڑھے چوہوں میں جوان انسانی خون داخل کرکے انہیں ایک بار پھرجوان کردیا۔ کیلیفورنیا کی بایوفارماسیوٹیکل کمپنی ’’الکاہسٹ‘‘ نے 18 سالہ صحت مند نوجوان انسانوں کے جسم سے خون حاصل کرکے اس میں سے خوناب (بلڈ پلازما) علیحدہ کیا اور اس کی کچھ مقداریں انجکشن کے ذریعے […]

وسطی پنجاب میں شدید دھند ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

وسطی پنجاب میں شدید دھند ، بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے گرد آلود دھند کا سلسلہ مزید 6 روز برقرار رہے گا،خیبرپختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی،آئندہ 10روز تک بارش کا امکان نہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، پہاڑوں پر برفباری ہورہی ہے اور وسطی […]