counter easy hit

growth

بڑاانکشاف: نیب آفس میں آج کل آصف زرداری کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے ؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا

بڑاانکشاف: نیب آفس میں آج کل آصف زرداری کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے ؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ جائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نیب کا رویہ میرے ساتھ بہت اچھا اور عزت والا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے چوٹ کھا لی ہے اب حالات ٹھیک ہوجائیں گے، چیئرمین سینیٹ کی […]

صحت مند بڑھاپا

صحت مند بڑھاپا

زندگی کی کئی بہاریں گزرجانے کے بعد جب بڑھاپا آتا ہے تو اسے صحت کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ خیال کیاجاتارہاہے۔ مگر ایک حالیہ جائزے کے مطابق بڑھاپا اور موٹاپا صحت برقرار رکھنے کی راہ میں حائل نہیں ہیں بلکہ عمر رسیدہ افراد کے لئے اس سے زیادہ بڑے مسائل تنہائی، اعصابی تناؤ یا […]

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی

دبئی: بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے، معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے […]

پاکستانی خطے میں معاشی ترقی کی رفتار سست پڑنے کا خدشہ

پاکستانی خطے میں معاشی ترقی کی رفتار سست پڑنے کا خدشہ

دبئی: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ سعودی معیشت کے کمزور پڑنے سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں معاشی نمو کی رفتار سست پڑنے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ روز جاری کردہ ورلڈاکنامک آؤٹ لک2017 اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودی معیشت 0.1 فیصد کی رفتار […]

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

بھارت کے علاوہ پاکستان مجموعی قومی پیداوار کی ترقی میں تمام ایشیائی معیشتوں سمیت اہم اسلامی معیشتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیگا: رپورٹ اسلام آباد: سینٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (سی آئی ڈی) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس سال کے دوران پاکستان کی […]

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، گورنر سندھ

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے اور وزیر اعظم جلد شہر قائد کے لئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے شمالی ٹریک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا، اس موقع پر ایف ڈبلیو او کی ٹیم […]

ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اسمال اینڈ میڈیم شعبے کی فنانسنگ رپورٹ جاری کردی۔سال2017 کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سال کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ 96 ارب روپے اضافے سے 401 ارب روپے ہوگئی۔ ایس ایم ای قرض حاصل کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد […]

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

کراچی: رمضان المبارک کے آتے ہی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی، ٹماٹر کی قیمتیں کم ہوئیں تاہم کیلے، آلو، انڈے، گھی، تیل ، دودھ، دہی، مرغی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے میں مہنگائی […]

نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، مراد علی شاہ

نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا. کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پرغورکیا گیا۔  اجلاس کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ […]

تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے، وزیراعظم

تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تیز ترقی کا وژن محنت کشوں کی جدوجہد کی بدولت ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں مزدوروں کا کردار کلیدی […]

پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک

پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2017 میں اس کی شرح نمو 5.22فیصد رہے گی تاہم ملک میں پائیدار وشمولیتی ترقی اور تخفیف غربت کے لیے نجی شعبے کی وسیع تر سرمایہ کاری کے ساتھ طویل مدتی بنیادوں پر انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کی ضرورت ہو […]

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں بچوں کی شرح پیدائش میں حیرت انگیز اضافہ

چین میں متنازع ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد بچوں کی شرح پیدائش میں گزشتہ برس کے دوران حیرت انگیز طور پر گیارہ فی صد اضافہ ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں ایک بچہ پالیسی کے خاتمے کے بعد چین میں گزشتہ برس ایک کروڑ چھیاسی لاکھ ستر ہزار بچے پیدا […]

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا ہے،جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا گراف بلند ہونا شروع ہوگیا ہےگزشتہ مالی سال کے 1433 ارب ریونیو کے مقابلے میں یکم جولائی سے […]

ترقی سے دھرنا گروپ کی سیاست دفن ہوجائے گی ،شہباز شریف

ترقی سے دھرنا گروپ کی سیاست دفن ہوجائے گی ،شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کاکہناہےکہ پاکستان سےجہالت،بےروزگاری اورمایوسی کےاندھیرےچھٹنے کا وقت آگیا،اسلام آباد بند کرنےکی دھمکیوں کےپیچھےملک کی تیزرفتارترقی کا خوف تھا،دھرنا گروپ کوخوف ہےکہ منصوبےمکمل ہوگئے تو ان کا کیا بنےگا۔ لاہورسےجاری بیان میں شہبازشریف نےکہاکہ سی پیک ملکی ترقی اور خوشحالی کاضامن ہے،اربوں ڈالر کےمنصوبوں کی تکمیل سےملک کی تقدیر ہی نہیں بدلےگی […]

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

نفاذ اردو میں سست روی کیوں

تحریر: رانا اعجاز حسین اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف کرنے اور اس بنیاد کو کھوکھلا کرنے والوں کی بھی کمی نہیں، لیکن انھیں تحریک پاکستان سے کوئی ایسا حوالہ نہیں ملتا جس سے وہ اردو کے سوا […]

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

روم (یس ڈیسک) یو این ایچ سی آر کے ترجمان ولیم سپنڈلر نے جمعہ کو کہا کہ ہجرت کے اس رجحان میں تبدیلی جانی نقصان میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین “یو این ایچ سی آر” کے اندازوں کے مطابق ایک سال قبل ترک ساحل پر ایلان کردی […]

نوجوان… قوم کا سرمایہ افتخار

نوجوان… قوم کا سرمایہ افتخار

تحریر : رانا اعجاز حسین نوجوان کسی بھی ملک و قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، اور جب قوم کے نوجوان بلند حوصلہ، پر جذبہ اور قوم کی خدمت کے لئے کچھ کرنے کا جنون رکھتے ہوں تو وہ قوم ترقی کی منازل طے کرکے اعلیٰ اقدار کے منصب پرفائز ہوتی ہے ،اور […]

سوشل میڈیا ان۔۔۔ سوشل لائف آئوٹ

سوشل میڈیا ان۔۔۔ سوشل لائف آئوٹ

تحریر: ساجد حبیب میمن بزرگوں سے سنا تھا کہ ایک زمانہ آئے گا جب ایک ہی کمرے میں بیٹھے دو لوگ اجنبی بن کے رہیں گے۔ ان کے پاس آپس میں بات کرنے کے لئے وقت نہ ہو گا۔ وہ زمانہ کچھ زیادہ ہی جلدی آ گیا ہے۔ سوشل میڈیا نے ہر فرد کو اپنے […]

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ !

مقدس گائے کے بہانے مظالم میں اضافہ !

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہم سب جانتے ہیں کہ بی جے پی یا سنگھ کے تین اہم ایشوز ہیں، رام مندر، آئین کی دفعہ 370 اور ملک میں کامن سول کوڈ کا نفاذ۔ لیکن چونکہ ان تینوں ہی ایشوز سے عوام کو آج کل دلچسپی نہیں ہے اس لئے ان کو چھوڑ کر […]

آبادی میں اضافہ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ

آبادی میں اضافہ، ترقی کی راہ میں رکاوٹ

تحریر : عقیل خان دنیا میں آبادی کا عالمی دن 11جولائی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہر سال 11جولائی کو 1989سے منایا جا رہا ہے۔اس دن دنیا بھر میں مختلف سیاسی ، سماجی تنظیمیں، این جی اوزمختلف تقاریب کا اہتمام کرتی ہیں۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد آبادی میں اضافے کے باعث […]

یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟

یہ کس کیٹگری کے مزدور ہیں؟

تحریر: ڈاکٹر ایم ایچ بابر ابھی کل کی بات ہے کہ اسمبلی فلور پہ یہ بات گردش کر رہی تھی کہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے ۔اور کتنا اضافہ درکار ہے معزز ممبران پارلیمنٹ کو اپنی تنخواہوں میں ؟جو کم و بیش اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ جیسی قلیل تنخواہ پہ اتنی مشقت […]

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

ہماری زبان اور اس کے تقاضے

تحریر: عفت بھٹی زبان ہمیشہ سے رابطے کا ایک ایسا جز رہی ہے کہ جس نے زندگی کو آسان کر دیا اپنے خیا لات کی واضح ترسیل کے زریعے ہی کمیونیکیشن آگے بڑھتی گئی اور روابط کے سفر میں ترقی کی ہمرکاب ہوئی۔دنیا میں بہت سی زبانیں بولی اور سمجھی جاتی ہیں ۔اس وقت دنیا […]

بھارت جرمن تاریخ سے سبق سیکھے

بھارت جرمن تاریخ سے سبق سیکھے

تحریر : مقصود انجم کمبوہ جرمنی ایک انتہائی ترقی یافتہ صنعتی ملک ہے جس کے مراسم اور تعلقات کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے ۔ پرانے دشمن غائب ہو چکے ہیں مگر کئی نئے خطرات و خدشات پیش آ سکتے ہیں ۔ موجودہ دور میں عدم استحکام کو دشمن کہا جاتا ہے ۔ […]

زندگی پر سکون بنائیں

زندگی پر سکون بنائیں

تحریر : وقار انسا جتنا زمانہ تیزی سے ترقی کرتا جارہا ہے اسی تیزی سے پریشانیوں اور تفکرات میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے- یہ پریشانیاں کہیں مال اور منصب کی ہیں اور کہیں صحت اور اولاد کی – ان کا سبب انسان کی اس عارضی زندگی اور اس کی رنگینیوں سے محبت کا کا […]