counter easy hit

guard

جھنگ :پولیس تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ ہلاک

جھنگ :پولیس تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ ہلاک

جھنگ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے زیر حراست سیکورٹی گارڈ کی ہلاکت پر لواحقین نے ڈی ایچ کیو اسپتال کے سامنے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظا ہرہ کیا ۔ جاں بحق شخص نجی کمپنی میں سیکورٹی گارڈ تھا ۔ احتجاج کرتے جاں بحق سیکورٹی گارڈ کے لواحقین کا کہنا ہے کہ یکم […]

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

شاعرِ مشرق ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139واں یوم پیدائش ملک بھر میں بھرپورعقیدت وحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عظیم فلسفی شاعرعلامہ محمداقبال کےیومِ پیدائش کےموقع پرآپ کے مزار پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا، پنجاب رینجرز کی جگہ نیوی کےچاک و چوبند دستےنے گارڈز کے فرائض سنبھالےاور سلامی دی۔گورنرپنجاب […]

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،نایاب نسل کے پرندے شاہین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،نایاب نسل کے پرندے شاہین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(یس ڈیسک)پاکستان کوسٹ گارڈز نے ناکہ کھاری چیک پوسٹ(وندر،بلوچستان)کے علاقے میں ایک مسافر کوچ کی چیکنگ کے دوران ایک مسافر سے نایاب قسم کے 4پرندے(شاہین)برآمد کرلئے جو کہ کوئٹہ سے کراچی لائے جارہے تھے تاکہ بعدازاں انہیں بیرون ملک اسمگل کیا جاسکے۔بین الاقوامی اور ملکی قوانین کی رو سے اس طرح کے نایاب نسل […]

پنجاب کی گلو پولیس شہریوں کی محافظ نہیں قاتل بن چکی ہے، عمران خان

پنجاب کی گلو پولیس شہریوں کی محافظ نہیں قاتل بن چکی ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی گلوپولیس نے ایک مرتبہ پھر ڈسکہ میں بے گناہ شہریوں کا قتل کیا اور پولیس محافظ نہیں قاتل بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس شہریوں کی محافظ نہیں […]

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا میں بنک ڈکیتی، گارڈ زخمی، ڈاکو فرار

سرگودھا (یس ڈیسک) سرگودھا میں بنک ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے بنک کے گارڈ کو گولی مار کر زخمی کیا اور لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات سرگودھا کے فاطمہ جناح روڈ پر نجی بنک میں پیش آئی جہاں پانچ مسلح ڈاکو نجی بنک میں داخل ہوئے۔ لوٹ مار کی […]