counter easy hit

guests

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس 2019 کوکامیاب بنانے میں بھرپور تعاون پرمعزز مہمانِ گرامی، سپانسرز، سٹالز لگانے والوں اورکمیونٹی کے بھرپور شکر گزار ہیں ، محترمہ روحی بانو کا خصوصی شکریہ جنہوں نے دلکش اوردیدہ زیب سٹالزلگوانے میں اہم کردارادا کیا، عبدالقدیر

پیرس، پاکستان فیسٹول فرانس 2019 کوکامیاب بنانے میں بھرپور تعاون پرمعزز مہمانِ گرامی، سپانسرز، سٹالز لگانے والوں اورکمیونٹی کے بھرپور شکر گزار ہیں ، محترمہ روحی بانو کا خصوصی شکریہ جنہوں نے دلکش اوردیدہ زیب سٹالزلگوانے میں اہم کردارادا کیا، عبدالقدیر پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان فیسٹول فرانس کے صدر عبدالقیدر نے پاکستان فیسٹول فرانس 2019 […]

بیوی کے ساتھ مہمانوں کا رویہ رکھے۔

بیوی کے ساتھ مہمانوں کا رویہ رکھے۔

کامیاب ازدواجی زندگی کا ایک اُصول یہ ہے کہ بیوی کے ساتھ مہمانوں جیسا رویہ رکھے ۔ زدواجی تعلق کی سب سے مضبوط بنیاد جذبہ محبت ہے۔ محبت پیدا ہو تی ہے اچھے اخلاق سے ۔۔ خواہ میاں بیوی کے بیچ ہوں یا باپ ، بیٹے کے درمیاں یا کسی اور رشتے  وغیرہ کے درمیاں۔ […]

پڑھیےعلامہ اقبال کےآدھی رات کوآنے والے مہمان پر مبنی ایک ناقابل یقین واقعہ

پڑھیےعلامہ اقبال کےآدھی رات کوآنے والے مہمان پر مبنی ایک ناقابل یقین واقعہ

مولاناعبدالستارخان نیازی ؒفرماتے ہیں کہ میں علامہ اقبال کے خادم سے ملاجس کی پوری زندگی علامہ اقبال کی خدمت میں گزری میں نے کہاکہ علامہ صاحب کی کوئی عجیب بات تم نے اپنی زندگی میں دیکھی ہوتوبتائو۔مولانافرماتے ہیں کہ اس نے کہازندگی میں اقبال نے مجھ سے وعدہ لیاتھاکہ بیان نہیں کرنااب چونکہ فوت ہوچکے […]

بیرون ملک سے آئے مہمانوں سے تحفہ لینے پر پابندی عائد کر دئی

بیرون ملک سے آئے مہمانوں سے تحفہ لینے پر پابندی عائد کر دئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کی حکومت نے غیر ملکی مہمانوں سے تحائف اور نذرانے وغیرہ وصول کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابقسیاستدان اور وزراء عوامی نمائندے کی حیثیت سے اور سرکاری ملازمین پر غیر ملکی مہمانوں سے تحائف وصول نہیں کر سکیں گے ۔۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں […]

کنجوس اور مہمان

کنجوس اور مہمان

کنجوس: اپنے مہمان سے۔ کیوں بھائی دودھ پیو گے یا شربت ۔ مہمان: دودھ لے آؤ ۔ کنجوس: کپ میں یا گلاس میں ۔ مہمان :گلاس میں لے آؤ ۔ کنجوس:گلاس شیشے کا ہو یا سٹین لیس سٹیل کا ۔ مہمان : شیشے کا ۔ کنجوس :گلاس سادہ ہو یا پھولدار ۔ مہمان :پھولدار ۔ […]

ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا

ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا

بیلاں( رپورٹ مرزا مظہر بیگ) ہیلاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آگیا, رات 04 بجے گھر آنے والے کو  بیوی سمیت کلہاڑی کے وار کر کے دونوں کو معزور کر دیا . تفصیلات کے مطابق شب تقریباً 04 بجے محمد قاسم ولد الللہ وسایا قوم بلوچ سکنہ علی کھاڑک احمد پور تسلیم مائی […]

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے لوگ مہمان ہیں پاکستان کی ترقی میں حصہ لے رہے ہیں اور خلیجی ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کے بھی بیسیوں جھگڑے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری اس صدی کا بہترین […]

شادی میں بے سرا گانے سے روکنے پر باراتی قتل

شادی میں بے سرا گانے سے روکنے پر باراتی قتل

ہنوئی: ویتنام میں شادی کی تقریب میں بے سرا گانے سے روکنے پر شوقیہ گلوکار نے ایک باراتی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ویتنام کے جنوبی صوبے تائن جیانگ میں 44 سالہ شوقیہ گلوکار نگوین نگوک دیپ شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے لیے گانا گا رہا تھا کہ ایک […]

سجن جندال کو سرکاری مہمان بنا کر مری لے جانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط

سجن جندال کو سرکاری مہمان بنا کر مری لے جانے پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط

لاہور: بھارتی تاجر سجن جندال کو سرکاری مہمان بنا کر مری لے جانے کے خلاف چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو لاہور ہائی کورٹ کے وکیل سلیم چوہدری کی جانب سے بھارتی تاجرسجن جندال کو سرکاری مہمان بنا کرمری لے جانے کے خلاف خط […]

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

میانمار میں دریا میں کشتی الٹنے سے 20 باراتی ہلاک، متعدد لاپتہ

ینگون: جنوب مغربی میانمار میں باراتیوں سے بھری کشتی گارگو جہاز کے ساتھ ٹکرانے سے تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ڈوب کر ہلاک اور ایک درجن کے قریب لا پتہ ہو گئے۔ میانمار کے سرکاری میڈیا کے مطابق 60 کے قریب باراتی کشتی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی […]

نوشکی: باراتیوں میں ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق، 6 افراد بیہوش

نوشکی: باراتیوں میں ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق، 6 افراد بیہوش

باراتیوں کی لاپتا ہونے والی گاڑیوں میں موجود ایک بچی سردی کے باعث جاں بحق جبکہ 6 افراد بے ہوش ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق نوشکی کےعلاقےٹبی سےباراتیوں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیا جارہاہے،ریسکیوکےعملےکےساتھ میڈیکل ٹیمیں بھی موجودہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خراب موسم کےباعث امداد ی سرگرمیوں کومشکلات کاسامناہے،بارش اوربرفباری کےباعث ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیاجاسکتاہے۔ Post Views […]

نوشکی: لاپتا باراتیوں کا پتا لگا لیا گیا

نوشکی: لاپتا باراتیوں کا پتا لگا لیا گیا

شدید بارشوں کےباعث نوشکی میں پھنسے باراتیوں کو پتا لگا لیا گیا ہے ۔ ڈی سی نوشکی شکیل احمد کا کہنا ہے کہ دولہا دلہن سمیت 60سے زائد باراتی بلوچستان کے علاقے بٹی کےمقام پرپھنسے ہوئے ہیں ۔امدادی کارروائیوں کے لیے انتظامیہ اور ایف سی کی ٹیمیں بٹی روانہ ہوگئی ہیں تاہم ریسکیوٹیموں کوباراتیوں تک […]

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

پٹنہ (کامران غنی) گورنمنٹ مڈل اسکول، راج بھون کی جانب سے بہار ریاستی گیت کے خالق ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا۔ جلسہ کے صدر سنجے کمار کندن نے شال اوڑھا کر اور پروگرام کے کنوینر سمیر پریمل نے مومنٹو پیش کر کے ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا۔ پروگرام کی نظامت […]

فلاح انسانیت فائونڈیشن جزاک اللہ

فلاح انسانیت فائونڈیشن جزاک اللہ

تحریر: محمد شاہد محمود اللہ کی قسم آپ ۖ کو آپ کا رب کبھی ضائع نہیں کرے گا آپ تو قرابت داروں کے حق پورا کرتے ہیں مقروضوں کے قرض اپنی طرف سے ادا کرتے ہیں غریبوں، فقیروں اور مصیبت زدہ لوگوں کی مدد پر مستعد درہتے ہیں مہمانوں کی خاطر مدارت کر تے ہیں […]

پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاء اللہ مہمان اچھے کھیل سے لطف اندوز ہوں گے ان خیالات کا اظہار بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل […]

پیرس : 14 مئی شام محفل نعت کا اہتمام، فیم تسلیم صابری اور شہباز قمر فریدی مہمان ہونگے

پیرس : 14 مئی شام محفل نعت کا اہتمام، فیم تسلیم صابری اور شہباز قمر فریدی مہمان ہونگے

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل گونساویل شب برآت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام 14 مئی بروز ہفتہ 8 بجے شام ” Salle le Saphir 109 avenue Albert Sarrault 95190 Goussainville ” کر رہی ہے ۔ جس میں Q.Tv فیم نقیب صاحبزداہ تسلیم احمد صابری اور مشہور نعت […]

بھوک کس کی ۔ اناج کس کا

بھوک کس کی ۔ اناج کس کا

تحریر: کامران ساقی ایک بزرگ کے گھر پانچ درویش حاضر ہوئے۔ اتفاق سے وہ کھانے کا وقت تھا۔ بزرگ نے اپنی خادمہ کو الگ بلا کر ہوچھا ۔ مہمانوں کی تواضع کے لئے گھر میں کچھ کھانے کو ہے؟۔ خادمہ نے بتایا کہ صرف ایک روٹی موجود ہے۔ بزرگ نے فرمایا کہ ایک روٹی سے […]

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی : نورن برگ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ میں شاندار جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی تقریب کے مہمانان خصوصی پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی […]

فرانس میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ فرانس کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے پیرس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے ، چئرمین میٹرو پراجیکٹ محمد حنیف عباسی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ دیار […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام محفل مراقبہ کی روحانی بابرکت تقریب 12ستمبر کو منعقد کی جائے گی

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام محفل مراقبہ کی روحانی بابرکت تقریب 12ستمبر کو منعقد کی جائے گی

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام محفل مراقبہ کی روحانی با برکت تقریب 12ستمبر بروز ہفتہ شام ساڑھے سات بجے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی کی رہائش دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ اس پاکیزہ روحانی تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو مدعو کرنے […]

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

سوئیزرلینڈ : باصل میں جشن آزادی کی پروقار تقریب

سوئیزرلینڈ (علی جیلانی) سوئیزرلینڈ کے شہر باصل میں جشن آزادی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی چارج دی افیئر جناب مراد بصیر صاحب تھے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے سید زین جیلانی نے کیا۔ نعت کا ہدیہ محمد خان نے پیش کیا سید علی جیلانی نے اپنے خطاب میں کہا […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش دی ہیگ میں 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے منعقد کیا جائے گا۔ اس تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو […]