ایک بہادر کتا
A brave dog chases away a lion that encroaches on a village in Gujarat, India. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
A brave dog chases away a lion that encroaches on a village in Gujarat, India. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
سابق ڈپٹی وزیر اعظم اور مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی کامیاب سیاسی حکمت عملی سے گجرات میں مسلم لیگ ق کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی سیٹیں محفوظ ہو گئی ہیں۔پی ٹی آئی میں مقامی قدآور سیاستدانوں کی شدید مخالفت کے باوجود مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے مابین […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں سیاستدانوں کی شمولیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ گجرات سے نون لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری اشرف دیونہ اور چوہدری افضل دیونہ نے بھی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور وسطی پنجاب […]
گجرات: پولیس نے اطالوی نژاد لڑکی ثنا چیمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے متوفی کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں چند ہفتوں پیشتر اطالوی شہریت کی حامل پاکستانی نژاد 26 سالہ خاتون ثنا چیمہ کی موت واقع ہوگئی تھی، متوفی کے گھر والوں نے ثنا کی موت کو […]
گجرات میں ماموں نے یونیورسٹی جانے کے لئے بس اسٹاپ پر کھڑی دو بھانجیوں سمیت تین طالبات پر تیزاب پھینک دیا۔ شہریوں نے ایک ملزم کو موقع پر ہی پکڑ لیا جبکہ دو فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او سے گجرات واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ۔ تیس سال سے پہلے بہن نے پسند […]
احمد آباد:بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم پدماوتی کے بارے وزیراعلی گجرات کا کہنا ہے کہ فلم میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اگر ہندو اور چھتریہ کمیونٹی کی اجازت کے بغیر فلم کو ریلیز کیا گیا تو گجرات میں پر تشدد فسادات بھڑک سکتے ہیں جس سے حالات […]
کارکنوں کی قیادت کے حق میں نعرہ بازی، پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے نواز شریف کے قافلے کا استقبال کیا جا رہا ہے، گوجرانوالہ میں پڑاؤ کے بعد قافلہ لاہور کے لئے روانہ ہوگا، جی ٹی روڈ کے ملحقہ علاقوں میں استقبالی کیمپ قائم کر دیئے گئے۔ جہلم : مشن جی ٹی روڈ کے […]
گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گجرات میں یونیورسٹی روڈ پر نالہ مرادپور کے قریب 6 دہشت گرد چھپے تھے۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر وہاں چھاپہ مارا تو دہشت گردوں نے فائرنگ […]
گجرات میں بس اور کالج وین کے تصادم میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10طالبات زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے لکھنوال کے قریب کالج کی وین سامنے سے آتی ہوئی بس سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور طالبات سمیت افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق […]
گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے میں چارملزمان ہلاک ہوگئے ہیں ،ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے لےجایا جارہا تھا۔ پولیس مقابلہ گجرات کے علاقہ کنجاہ میں ہوا، چاروں ملزمان ڈکیتی اور گینگ ریپ میں گرفتار تھے ، جنہیں مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لےجایا […]
پنجاب پولیس نے گزشتہ رات گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات خفیہ اطلاع پر گجرات کے گاؤں معین الدین پور میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد حراست میں لیکر تفتیش […]
گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک ہوگئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پولیس کی نہیں بلکہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ میں مارے گئےہیں۔ واقعہ گجرات کے علاقہ تھانہ کنجاہ کی حدود میں پیش آیا ،جہاں پولیس حکام کے مطابق سمن پنڈی چوکی پر موجود پولیس اہلکاروں نے مشکوک کار […]
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے میں پاکستانیوں کی تعداد چالیس ہزار کے لگ بھگ ہے اور یہ لوگ تقریباً چالیس قبل ناروے آکر آباد ہوئے ۔ اکثر لوگوں کا تعلق ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے ہے۔ ان لوگوں میں سے اکثر کے پاس نارویجن شہریت ہے ۔ ان لوگوں کی اب تیسری نسل ہے […]
گجرات، فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) گجرات کے نوجوان رہنما اور امیدوار چیئرمین یو نین کونسل 4 چودھری حسنین اصغر تیل والا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مخالفوں کا صفایا کر دیں گے۔ کارکن متحد ہو کر گلی گلی، کوچے کوچے پھیل جائیں اور دل و جان سے کام کریں تو […]
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر نریندر مودی کی انتہا پسندانہ ذہنیت سے اقوامِ عالم اُسی وقت متعارف ہو گئیں جب وہ گجرات کاوزیرِاعلیٰ بنا اور اُس نے مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگناشروع کردیئے ۔یہ وہ زمانہ تھاجب مودی کی دہشت گردی کو مدِنظر رکھتے ہوئے امریکہ نے اسے ویزہ دینے سے بھی انکارکر دیا لیکن […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سرگودھا کے قریبی گاوں پھبڑاں سے تعلق رکھنے والے نثار اکبر بارسلونا سنٹر میں اپنے ہی پاکستانی جس کا تعلق ضلع گجرات سے ہے کے ہاتھوں قتل، قتل ہونے والے نثار اکبر کی میت ابھی قانونی مراحل میں ہے اور پاک ویلفیئر فیڈریشن کا وکیل قانونی معاملات کو حل کر […]
اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کے نوجوان خوبصورت آرٹسٹ اے ایس قمر کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114
اٹلی (شیخ بابر سے) کے کے آرٹ ویژن گجرات کے چیف ایکزیکٹو خالد خان کا اپنے دوستوں کے ساتھ ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی طرف سے صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت علی یوسفزئی ،صدر پی ٹی آئی گجرات چودھری محمّد الیاس ،اور رہنما پی ٹی آئی گجرات چودھری ناصر احمد چھپر اور امیدوار این اے 109 منڈی بہاوالدین سےصاحب کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا جو کے […]
گجرات (جیوڈیسک) ہنجرا نامی گاؤں کے رہائشی سترہ سالہ ارسلان کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے اپنی ایم پی تھری واپس مانگی لیکن بااثر وڈیرے انسانیت ہی بھول گئے۔ زمیندار قیصر نے پہلے بیٹوں سے مل کر ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا، چھریاں ماریں اور پھر لہولہان کرکے زندہ دفن کر دیا۔ […]
ممبئی (یس ڈیسک) سوائن فلو میں مبتلا بھارتی اداکارہ سونم کپور کو راجکوٹ کے اسپتال سے ممبئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ سونم کپور کو نجی طیارے کے ذریعے ریاست گجرات کے علاقے راج کوٹ سے ممبئی پہنچایا گیا۔ وہ وہیل چیئر پر تھیں اور انہوں نے احتیاط کی وجہ سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا […]
تحریر:علی عمران شاہین ”میرا خاندان سمجھوتہ ایکسپریس میں ہی مر گیا، ہماری حکومت ہمارے لئے مر چکی ہے، باتیں سب نے کیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا، میری بیٹی، میرا داماد، میرے نواسوں اور نواسی کی قبریں بھی پانی پت میں بنا دی گئیں۔ میں وہ جگہ دیکھنے کو ترس گئی ہوں، میں نے بھارتی […]
پیرس (یس ڈیسک) اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ساتھ ساتھ پولیس کو بھتہ نہ دینے پر بھی جھوٹے مقدمات کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے جس سے پنجاب حکومت کی گڈگورنس اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی شخصیت بھی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ ساتھ لاہور ہائی کورٹ […]
گجرات (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ غریبوں کے اسکول غیر محفوظ ہیں، تعلیمی فنڈز لیپ ٹاپ اور جنگلہ بس پر ضائع کر دئیے گئے۔ چودھری پرویز الہٰی نے گجرات میں مختلف اسکولوں کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے […]