counter easy hit

Gujranwala

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

سابق صدر چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

ریاض، گوجرانوالہ (محمد ریاض چوہدری) گوجرانوالہ کے مقامی پنج ستارہ ہوٹل میں گذشتہ روز میاں محمد سلیم سابق صدر چیمبر آف کامرس کی جانب سیایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی،جس کی صدارت نامزد مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام نے کی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، میاں محمد […]

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

بیوی کی آہ و پکار نے مردہ خاوند کو زندہ کر دیا

، فرانس، گوجرانوالہ (بانو روحی) کا رہائشی محمد اقبال خان گوجرانوالہ جو Avicenne Hopital Drancy میں داخل تھا ڈاکٹروں نے 12 جنوری 2016 صبح 9:00 اقبال کی بیوی کو اطلاع دی کہ تمہارا خاوند فوت ہو گیا ہے تمام پپرز ورک ہو گیا۔ جب بیوی کو ملنے کی اجازت دی تو نجمہ بیگم کی آہ […]

سلطان راہی

سلطان راہی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پردہ سکرین پر ہزاروں کو ایک ہی پل میں گولیوں سے چھلنی کر دینے والا خود گوجرانوالہ کے قریب نامعلوم افراد کی گولیوں سے9 جنوری 1996ء کو لقمہ اجل بن گیا وہ دن پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے ایک منحوس خبر لے کر طلوع ہوا اس روز ایک پر […]

سرگی دیا تاریا

سرگی دیا تاریا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن بڑی اداس بڑی بے قرار گزری گے چودھری ارشاد چیئرمین میرے پردادے پوترے بھائی کو آج سے تیرہ سال پہلے ہم نے منوں مٹی کے نیچے دفن کیا ایسا لگتا تھا کہ ایک جگنو دفن […]

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے سسر سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ: واقع تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کے علاقہ فقیر پورہ میں پیش آیا۔ جہاں غلام حیدر کے داماد عبدالستار نے گھریلو رنجش پر گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے سسر غلام حیدر اس کی بہو اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جبکہ فائرنگ سے ساس بھی زخمی ہو گئی۔ پولیس […]

آرمی چیف کا آرمی ایوی ایشن اسکول گوجرانوالہ کا دورہ

آرمی چیف کا آرمی ایوی ایشن اسکول گوجرانوالہ کا دورہ

گوجرانوالہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ آرمی ایوی ایشن نے اپنی صلاحیتوں کو آپریشن ضرب عزب میں ہی نہیں منوایا بلکہ قدرتی آفات میں قوم کی خدمت کرنے میں پیش پیش رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آرمی ایوی ایشن اسکول گجرانوالہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے […]

گوجرانوالہ: سابق ایم پی اے کے بھائی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

گوجرانوالہ: سابق ایم پی اے کے بھائی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

گوجرانوالہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں سابق ایم پی اے کے بھائی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اس وقت پیش آیا جب سابق ایم پی اے چوہدری شبیر مہر کے بڑے بھائی چوہدری محمد حفیظ اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے تو نامعلوم موٹر […]

لاہور، گوجرانوالہ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

لاہور، گوجرانوالہ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، 6 افراد زخمی

لاہور: گوجرانوالہ اور لاہور میں مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں دونوں جماعتوں کے تین تین کارکن زخمی ہوگئے، سیاسی گرما گرمی کے دوران کارکنوں میں بھی گرما گرمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے شفیق آباد یونین کونسل 48 میں پی ٹی آئی کے فاتح جنرل کونسلر […]

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم امجد علی نے 1998میں 1شخص کو قتل کیا تھا۔ ملزم کی رحم کی اپیل صدر پاکستان کی جانب سے مسترد ہوچکی تھی اور پھانسی کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے گئے تھے۔ جس کے بعد […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

پیرس / گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) کویت کے معروف بزنس مین مہر نوید اختر نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]

پنجاب میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

پنجاب میں قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

گوجرانوالہ / لاہور : گجرانوالہ اور لاہور میں قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ کوٹ لکھ پت جیل لاہور میں قتل کے 2 مجرموں انعام اللہ اور شفاقت کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ گوجرانوالہ میں بھتیجی کے قاتل مجرم طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر […]

گوجرانوالہ و میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ و میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ اور میانوالی میں 4 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے، تاہم 1مجرم کی پھانسی صلح نامہ ہونے پر روک دی گئی۔ میانوالی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 3قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں نے 2006میں پرانی دشمنی پر3 افراد کو قتل کیا تھا۔ جبکہ گوجرانوالہ میں مجرم […]

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

کامونکی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو پچھاڑ دیا

گوجرانوالہ ; پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے […]

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ

گوجرانوالہ : پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پیرس، گوجرانوالا (میاں عرفان صدیق) لاہور سے محمد نوید اور رضوان اسلم سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نے حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم […]

ملک شکیل الرحمن خاں کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

ملک شکیل الرحمن خاں کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

فرانس /گوجرانوالہ : ملک شکیل الرحمن خاں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اسلام آباد سابق کنوینین پاکستان پیپلزپارٹی فرانس اور دیگر افراد عیدالفطر کے دن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند […]

چوہدری عمران نواز گورائیہ کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

چوہدری عمران نواز گورائیہ کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

گوجرانوالا (عرفان صدیق) ایبٹ آباد کے معرف بزنس مین چوہدری عمران نوازگورائیہ، چوہدری رضوان نواز گورائیہ، محمد عثمان، اشرف سمرا ودیگر افراد سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گوجرانوالا (عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدراورگوجرانوالہ کی سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جوادالحسن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی ختم قل کی محفل ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی

میاں عرفان صدیق کے والد کی ختم قل کی محفل ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی

فرانس/ گوجرانوالا (بیورو رپورٹ) حاجی محمد صدیق مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل گزشتہ روز ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی ختم قل کی محفل سے ممتاز عالم دین حافظ محمد افتخار نے ایمان افروز خطاب کیا۔ […]

سابق ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز سمیت پیپلزپارٹی کے 25 رہنما تحریک انصاف میں شامل

سابق ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز سمیت پیپلزپارٹی کے 25 رہنما تحریک انصاف میں شامل

گوجرانوالہ : سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل پیپلز پارٹی کے پچیس رہنماؤں کا گروپ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے دوسرے قائدین کی ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ پی ٹی آئی آرگنائزر پنجاب چودھری سرور کی قیادت پر مکمل اعتماد […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سے انجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں اور وہاں پرنٹ بولٹ اور فش پلیٹس بھی ٹوٹے ہوئے پائے گئے ہیں تاہم اب تک یہ تعین نہیں ہوا کہ یہ حادثاتی طور پر ہوا یا کسی نے جان […]

گوجرانوالہ حادثہ : متاثرہ ٹرین کی بوگیاں اور انجن کو پانی سے نکال لیا گیا

گوجرانوالہ حادثہ : متاثرہ ٹرین کی بوگیاں اور انجن کو پانی سے نکال لیا گیا

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی چار بوگیاں نکال لی گئیں، انجن اور ایک اور بوگی کو بھی نکال لیا گیا ہے، ٹریک کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ گوجرانوالہ کے ہیڈ چھناواں پل ٹرین حادثے کے چوتھے روز بھی ریلیف آپریشن جاری ہے، محکمہ ریلوے کی جانب سے […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈرائیور نے اوور اسپیڈنگ کی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈرائیور نے اوور اسپیڈنگ کی، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

لاہور : گوجرانوالہ کے قریب ٹرین حادثے کی تحقیقات کرنیوالی پاک فوج اور ریلوے کے اعلیٰ حکام پر مشتمل جائینٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے دوسرے روز ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں بھی تحقیقات جاری رکھیں۔ جن کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ سانگلہ ہل، وزیر آباد ریلوے سیکشن کے ٹریک پر گزشتہ کئی برسوں سے […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ریلوے حکام کی شواہد مٹانے کی کوشش

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ریلوے حکام کی شواہد مٹانے کی کوشش

لاہور : مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا اس دوران اہم شواہد بھی اکٹھے کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کی آمد سے قبل متاثرہ پٹری درست کرنے کی کوشش بھی کی گئی جس سے حادثے کے شواہد مٹ سکتے تھے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق بھی حادثہ […]