گجرات میں 2 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے
گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات میں 2 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گئے ،رحمان شہید روڈ پر واقع ایک پیٹرول پمپ پر آصف اور کاشف کنویں کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک تیل میں گر کر کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ آصف کو طبی امداد کے لیے […]