counter easy hit

Gul

شہباز گِل کو ہٹانے کا فیصلہ عثمان بزدار نے کس کے ساتھ اور کس جگہ بیٹھ کر کیا تھا؟ بالآخر بڑے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہباز گِل کو ہٹانے کا فیصلہ عثمان بزدار نے کس کے ساتھ اور کس جگہ بیٹھ کر کیا تھا؟ بالآخر بڑے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کو عہدے سے ہٹانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل اور عون چوہدری کو ہٹانے کا فیصلہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا تھا۔دو روز قبل شہباز گل نے نیوز […]

شہباز گل نے عمران خان کو ایک خط میں کیا لکھ کر بھیجا تھا؟ مستعفی ہوتے ہی نا قابل یقین انکشاف ہو گیا

شہباز گل نے عمران خان کو ایک خط میں کیا لکھ کر بھیجا تھا؟ مستعفی ہوتے ہی نا قابل یقین انکشاف ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تقررو تبادلوں پر اختلافات تھے اور اس بات کا پہلی بار پتہ چلاہے کہ عثمان بزدار تقرروتبادلوں پر چھوٹے چھوٹے پیسے لے رہے تھے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشادبھٹی نے کہاکہ اس ملک […]

بریکنگ نیوز:تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،شہباز گل اور عون چوہدری کے بعد نامور وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا گیا

بریکنگ نیوز:تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،شہباز گل اور عون چوہدری کے بعد نامور وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے کراچی میں آرٹیکل 149 کے نفاذ کے حوالے سے اپنی پارٹی کے بیانیے کو مسترد کردیا۔پی ٹی آئی سندھ کے رکن اسمبلی سندھ شہریار شر نے وزیراعظم سے فروغ نسیم کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔شہریار شر نے کہا ہے کہ سندھ کی […]

آصٖف زرداری کے رائٹ ہینڈ کی پلی بارگین ۔۔۔۔ زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں ، ناقابل یقین اعلان کر دیا

آصٖف زرداری کے رائٹ ہینڈ کی پلی بارگین ۔۔۔۔ زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں ، ناقابل یقین اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اومنی گروپ کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے والوں نے اب جب مان لیا کہ کیسے انہوں نے سندھ کے غریب عوام کو لوٹا تو اچھا ہے پیسے واپس قومی خزانے میں آئیں، مسئلہ کشمیر کو ماضی میں دنیا میں اتنا […]

صلاح الدین پر تشدد کرنے والوں کے ساتھ ہم۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب پولیس کے خلاف کیا بڑا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

صلاح الدین پر تشدد کرنے والوں کے ساتھ ہم۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل نے پنجاب پولیس کے خلاف کیا بڑا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اے ٹی ایم کارڈ چرانے والے ملزم کی دوران پولیس حراست پر پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے آئی جی پنجاب سے ایف آئی آر میں نامزد اہلکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز […]

عمران خان کا قوم سے خطاب، مرحوم جنرل (ر) حمید گل کے بیٹے نے عبد اللہ حمید گل نے وزیر اعظم کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

عمران خان کا قوم سے خطاب، مرحوم جنرل (ر) حمید گل کے بیٹے نے عبد اللہ حمید گل نے وزیر اعظم کو آڑھے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احتجاج کے فیصلے پر مرحوم جنرل (ر) حمید گل کے صاحبزادے عبد اللہ حمید گل نے کہا کہ کیا سب کے آدھا گھنٹہ کھڑا رہنے سے کشمیر آزاد ہو جائے گا ؟ انہوں نے طنزیہ کہا کہ کشمیریو! سن لو […]

وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پوری قوم کو تشویشناک خبر دے دی

وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پوری قوم کو تشویشناک خبر دے دی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان کی مٹی سونا اگلتی ہے اور قدرتی حسن سے مالامال ہے،ہم نے اس ملک کی قدر نہیں کی،ہماری زراعت کی پیداوار کی صلاحیت کم ہو گئی ہے،بلوچستان میں قحط سالی ہے اورپانی کی سطح مزید نیچے چلی گئی ہے،اقدامات نہ کئے […]

نواز شریف نے مارچ 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں زبیر گل کو ٹکٹ دے دیا تھا‘ اس شخص کی واحد کوالیفکیشن یہ تھی کہ یہ ۔۔۔۔ سینیٹ کی ہارس ٹریڈنگ کے تناظر میں جاوید چوہدری کے دھماکہ خیز انکشافات

نواز شریف نے مارچ 2018ء کے سینیٹ الیکشن میں زبیر گل کو ٹکٹ دے دیا تھا‘ اس شخص کی واحد کوالیفکیشن یہ تھی کہ یہ ۔۔۔۔ سینیٹ کی ہارس ٹریڈنگ کے تناظر میں جاوید چوہدری کے دھماکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) قدیم یونان کے دماغ سقراط سے کسی شاگرد نے پوچھا ’’یا استاد خوش فہمی کیا ہوتی ہے‘‘ سقراط نے ہنس کر جواب دیا‘ آپ کوئی مشکل ترین کام منتخب کریں‘ اس کے لیے نالائق اور بے ایمان ترین شخص کا انتخاب کریں اور پھر اچھے اور مثبت نتائج کی توقع کریں‘ نامور […]

‘اپوزیشن مسئلہ کشمیر کی آڑ میں ملکی سیاست میں کونسی کارووائی ڈالنے جا رہی ہے ؟ ڈاکٹر شہباز گل نے بڑا پول کھول دیا

‘اپوزیشن مسئلہ کشمیر کی آڑ میں ملکی سیاست میں کونسی کارووائی ڈالنے جا رہی ہے ؟ ڈاکٹر شہباز گل نے بڑا پول کھول دیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی آڑ میں اپوزیشن’’ کرپشن بچاؤ اور ابو بچاؤ‘‘تحریک چلانے میں مصروف ہے،امت مسلمہ کی نظر اس وقت پاکستان پر ہے اور بد قسمتی سے اپوزیشن سیاسی پوائنٹ سکورنگ میں لگی ہے،کرپٹ لیگ کی قیادت کشمیر ایشو پر گھٹیا بیان […]

شہبازگل نے اندر کی بات بتا دی

شہبازگل نے اندر کی بات بتا دی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا مریم اورنگزیب کو نوکری بچانے کیلئے شور کرنا پڑتا ہے، مریم فکرنہ کریں،عدالتیں آزاد ہیں لوٹی دولت واپس لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے ن لیگ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کرپٹ لیگ ممبران کی […]

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے مریم نواز کو کھری کھری سنا دیں

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے مریم نواز کو کھری کھری سنا دیں

لاہور (ویب ڈیسک )ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہاہے کہ مریم نواز جھوٹی ہیں اوران کی جانب سے ایک جھوٹا ٹوئٹ کیا گیا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق نواز شریف ایک کسی طبی ادارے میں داخل کروانے کی ضرورت ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا […]

نازبلوچ اور زرتاج گل میں شعروشاعری کا دلچسپ مقابلہ

نازبلوچ اور زرتاج گل میں شعروشاعری کا دلچسپ مقابلہ

 قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلزپارٹی کی نازبلوچ اوروزیرمملکت زرتاج گل میں شعروشاعری کامقابلہ ہوگیا۔ قومی اسمبلی کےاجلاس میں پی پی رکن نازبلوچ نےحکومت کیلئے جون ایلیاکایہ شعرپڑھا، (ایک ہنرہےجوکرگیاہوں میں،سب کےدل سےاترگیاہوں میں)ساتھ ہی طنز کے تیربرساتےہوئےکہایہ کون ساطلسمی طوطاہےجس کیلئےلاکھوں کےپنجرےبن رہےہیں، ملک میں ٹیکس یورپ کی طرح لگ رہاہےاورسہولیات یوگنڈاکی طرح مل رہی […]

وزیر موسمیات زرتاج گل کی سرزنش

وزیر موسمیات زرتاج گل کی سرزنش

اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سفارشی خط لکھنے پر وزیر موسمیات زرتاج گل کی سرزنش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت جاری کی ہے کہ کوئی بھی وزیر کسی سرکاری ملازم کی تقرری، ترقی یا تبادلے […]

زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیرِ موسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے زرتاج گل کو وزارتِ داخلہ کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیاہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے بتایا ہے کہ وزیراعظم […]

وزیر مملکت زرتاج گل نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی

وزیر مملکت زرتاج گل نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری قوم ہکا بکا رہ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کا سینیٹر ستارہ ایاز کی زیر صدارت ہوا۔ سینیٹر اسد جونیجو کا کہنا تھا کہ گاڑیوں سے نکلنے والی آلودگی سے ہم عوام کو مزید متاثر نہیں کرسکتے ، پچھلے سال جو سموگ ہوئی تھی اسکی 43فیصد وجہ گاڑیوں کا دھواں ہے۔ ڈی […]

۔ کپتان کے والد اکرام اللہ نیازی اور جنرل حمید گل پر کیچڑ اچھالنے والی بلو رانی کے پلے کچھ بھی نہ چھوڑنے والی تیکھی تحریر

۔ کپتان کے والد اکرام اللہ نیازی اور جنرل حمید گل پر کیچڑ اچھالنے والی بلو رانی کے پلے کچھ بھی نہ چھوڑنے والی تیکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) فرض تو عمران خان کا بنتا ہے کہ وہ اپنے والد کی صفائی میں بولیں مگر بلاول نے الزام تراشی کے ساتھ بھٹو کی جمہوریت پسندی کا ڈھنڈورا بھی پیٹا ہے اور ایک دلیر جرنیل حمید گل پر بھی کیچڑ اچھالا ہے۔ا سلئے میرے قلم کا بھی کچھ فرض بنتا ہے۔ نامور […]

1965کی جنگ میں جنرل حمید گل مرحوم کا کیا کردار تھا ؟ چند ایسے حقائق جن سے آپ شاید ہی واقف ہونگے

1965کی جنگ میں جنرل حمید گل مرحوم کا کیا کردار تھا ؟ چند ایسے حقائق جن سے آپ شاید ہی واقف ہونگے

سرگودھا (ویب ڈیسک )جنرل حمید گل 1936 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے جبکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق سوات سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی اور پھر 1956 کو پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا۔جنرل حمید گل کا آرمی کیرئیر بےپناہ کارناموں سے بھرا پڑا ہے جس می سنہ1965 کی […]

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

اسلام آباد ; پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا دور پینتیس سال پر محیط ہے ۔ ان کی ترقی سڑک سے شروع ہوئی سڑک پر ہی ختم ہو جاتی ہے ، نجی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، پھر اسی سڑک […]

جب میں پہلے دن عمران خان سے ملی تو انہوں نے مجھے دیکھتے ہی کہا ۔۔۔۔۔ زرتاج گل نے ایسی بات کہہ دی جو جان کر آپ انکی کامیابی کے راز سے واقف ہو جائیں گے

جب میں پہلے دن عمران خان سے ملی تو انہوں نے مجھے دیکھتے ہی کہا ۔۔۔۔۔ زرتاج گل نے ایسی بات کہہ دی جو جان کر آپ انکی کامیابی کے راز سے واقف ہو جائیں گے

اسلام ا ٓباد;پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی پروٹوکول کی ضرورت نہیں،قبائلی ہونے کی وجہ سے طبیعت جنگجوانہ ہے،آدھے سے زیادہ ووٹ مجھے تقریر کی وجہ سے ملتے ہیں،عمران خان نے مجھے پہلے دن ہی کہا بہت بہادرہو آگے جاسکتی ہو۔ نجی ٹی وی […]

باچا گل تمہاری بیٹی تو شادی سے پہلے ہی گلچھڑے اڑانے لگی ہے ۔۔۔۔۔ رشتہ داروں کے طعنوں پر ایک باپ نے بیٹی اور ہونیوالے داماد کو کیا خوفناک سزا دے دی ؟ دل چیر دینے والی خبر

باچا گل تمہاری بیٹی تو شادی سے پہلے ہی گلچھڑے اڑانے لگی ہے ۔۔۔۔۔ رشتہ داروں کے طعنوں پر ایک باپ نے بیٹی اور ہونیوالے داماد کو کیا خوفناک سزا دے دی ؟ دل چیر دینے والی خبر

پشاور; کے نواحی علاقہ اصحاب بابا میں غیرت کے نام پر سسر نے اپنے ہونے والے داماد اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتولین کی 6 ماہ پہلے منگنی ہوئی تھی اور ایک ہفتہ قبل دونوں سیر و تفریح کیلئے گئے تھے جس کا لڑکی کے والد کو رنج تھا جس نے واپسی پر […]

نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن کی چھٹیاں منسوخ

نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کیس سننے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ایک ہفتہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا کیس سننے والے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی ایک ہفتے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ،پہلے سے جاری نوٹیفکیشن کے […]

نامور صحافی گل بخاری کو اغوا کرنے کا واقعہ

نامور صحافی گل بخاری کو اغوا کرنے کا واقعہ

لاہور: فوج نے اپنے خلاف برطانوی نژاد سماجی رکن کے اغوا سے متعلق تمام قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ 52 سالہ گل بخاری آرمی پر تنقید کے حوالے سے مشہور تھیں اور انہیں 5 جون کو لاہور سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا جبکہ اغوا کی واردات سے ایک […]

نامور صحافی گل بخاری نے حیران کن پیغام جاری کردیا

نامور صحافی گل بخاری نے حیران کن پیغام جاری کردیا

لاہور: معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گل بخاری کا کہنا ہے کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں، حمایت کرنے پر تمام افراد کی شکر گزار ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گل بخاری نے کہا ’میں اپنے دوستوں، اہلخانہ، ساتھی کارکنوں، سول سوسائٹی، صحافت اور سیاست میں موجود اپنے حمایتیوں سے اظہار تشکر اور پیار کا […]

پاکستان تحریک انصاف کی نامزد رہنما ’’زرتاج گل‘‘ اور انکے شوہر کون ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کی نامزد رہنما ’’زرتاج گل‘‘ اور انکے شوہر کون ہیں؟

ڈی جی خان: زرتاج گل وزیر کا بنوں کے روایتی پشتون خاندان سے تعلق ہے۔ وہ قبائلی علاقے میں پیدا ہوئیں۔ انجینئر گل شیر خان ان کے والد ہیں۔ ان کے آباؤ اجداد انگریز کے خلاف مذاحمت کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ان کے نانا ایوب خان ایک قبائلی جنگجو تھے۔ زرتاج گل نے ابتدائی تعلیم […]