counter easy hit

gunman

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی اوربے گناہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک ہیں […]

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

چشتیاں: لاہور سے چشتیاں جانے والی مسافر بس کے گن مین نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بونگہ حیات پاکپتن کے دکاندار حاجی نیاز کی بیٹی (ش) والدہ کے ہمراہ نانی کے پاس جارہی تھی کہ مسافر بس 6599. ایل ای 15 کے گن مین محمد عمران سکنہ […]

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا

شیخوپورہ: ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیگی ایم این اے کے گن مینوں کی غنڈہ گردی کے خلاف رکشہ ڈرائیور نے بتی چوک جام کر دیا۔جس پر فوری طور پر کاروائی کرتے […]

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گن مین کو کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کی تلاش میں پولیس جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے لیکن راؤ انوار کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے۔ تاہم اب کوئٹہ سے […]

گولیمار: فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک

گولیمار: فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک

کراچی: گولیمار میں فائرنگ سے فریال تالپور کا سابق گن مین ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبہار کے علاقے گولیمار حاجی مرید گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے45 سالہ عبد الرزاق شیخ ولد محمد اسماعیل شیخ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا […]

برسلز میں پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا

برسلز میں پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی ایک مارکیٹ سے پولیس نے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح شخص نے برسلز کے مضافات کی ایک سپرمارکیٹ میں 15 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری نے مارکیٹ کو گھیرےمیں لے لیا اور کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد […]

فرانس: مسلح شخص کی مسافر کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

فرانس: مسلح شخص کی مسافر کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

پیرس : پراسیکیوٹر برنارڈ فیرٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسلح شخص نے کیمپ میں کھڑی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک خاتون اور اسکے دو بچوں کو قتل کر دیا۔ مرنے والوں میں چھ ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ خصوصی پولیس کے دو اہلکار موقع پر پہنچے تو مسلح شخص نے […]