counter easy hit

GUNPREET GUGGI

پاکستان امن کا گہوارہ ہے ۔۔۔ گپی گریوال کےبعد بالی ووڈ پر راج کرنے والے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان ،پاکستانی خوشی سے نہال

پاکستان امن کا گہوارہ ہے ۔۔۔ گپی گریوال کےبعد بالی ووڈ پر راج کرنے والے ہیرو کا پاکستان آنے کا اعلان ،پاکستانی خوشی سے نہال

  لاہور(ویب ڈیسک)گپی گریوال کے بعد ایک اور بھارتی پنجابی اداکار گنپریت گُگی بھی پاکستان آئیں گے۔گنپریت گُگی کا کہنا تھا کہ میں پاکستان آنا چاہتا ہوں لیکن میں ایسے ہی نہیں آنا چاہتا کہ پاکستان آؤں اور ہاتھ لگاکر واپس چلاجاؤں، میں پانچ چھ دن کیلئے پاکستان آنا چاہتا ہوں اور اکیلا ہی آنا […]