By MH Kazmi on May 14, 2017 9, funeral, Gwadar, in, killed, paid, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادرمیں دہشت گردوں کی فائرنگ سےجاں بحق 9 مزدوروں کی نمازجنازہ نوشہرو فیروزمیں ان کے آبائی علاقےگاؤں صدیق لاکھو میںادا کی گئی جس کے بعد ان کو قریبی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں صوبائی وزرا اور اہل علاقہ کی بڑی تعدا د نے شرکت کی۔اس موقع پر رقت آمیز مناظر […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 9, Gwadar, in, killing, Shooting, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر میں 2 مختلف مقامات پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 9 مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعات پشگان اور گنت میں پیش آئے۔ امدادی کارروائیوں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے بعد سیکورٹی اہلکار پر پہنچ رہے ہیں۔ Post Views – […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 estate, Gwadar, industrial, mega, of, on, project, started, the, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ کےمیگا پروجیکٹ پر باقاعدہ کام شروع کردیا گیاجبکہ بلوچستان حکومت انڈسٹریل اسٹیٹ میں مقامی سرمایہ کاروں کو 40سال تک ٹیکس چھوٹ دینےپررضامند ہوگئی ہے ۔آئندہ چند سالوں میں ایک ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کاامکان ہے۔ گوادرانڈسٹریل اسٹیٹ، گوادر انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی / جیڈا کے تحت ڈیپ سی پورٹ سے تقریباً 35کلومیٹر کی […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 appeared, disappeared, Gwadar, island, near, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
گوادرکےساحل کےقریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلےکے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا ۔ تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کےمغرب میں ساحل سے کچھ فاصلےپرنمودار ہواتھا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کےکٹاؤ کی وجہ سےغائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلےمواد سےبناتھا ۔اس سےقبل 1945میں بھی گوادرکےساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 allow, decision, Gwadar, Pakistan's, port, russia, that, the, to, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پاکستان نے روس کو گوادر پورٹ کے ذریعے گرم پانی تک رسائی دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان سٹرٹیجک و معاشی تعلقات میں 14 سال بعد اہم […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 begin, Gwadar, investors, Lands, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ گوادر پورٹ حکام کے مطابق فری زون کے ابتدائی علاقے میں 60 ایکڑ زمین کے لیے پیش کشوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کی طرف سے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 active, been, days, golden, Gwadar, has, History, of, port, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے فعال کردیا ہے اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Chinese, convoy, Gwadar, port, reach, ship, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔ سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی بحری جہاز لنگر انداز ہوچکا ہے جبکہ ایک اور جہاز کے آئندہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 caravan, china, CPC, export, first, Gwadar, in, reached, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ،، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو […]
By F A Farooqi on June 2, 2016 another, Chabahar, competitors, Gwadar, helpful, Khurram اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس،02جون 2016 :وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ مدد گار ہیں -حکومت پاکستان گوادر اور پاک چائنا کوریڈور پر بھرپور توجہ دے رہی ہے -انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 bus, conflict, Gwadar, injured, killed, people, Trailer, افراد, بس, تصادم, جاں بحق, زخمی, ٹریلر, گوادر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
گوادر : کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 Benefits, construction, country, Electricity, employment, Gwadar, Kalabagh Dam, بجلی, تعمیر, روزگار, فوائد, ملک, کالا باغ ڈیم, گوادر کالم
تحریر : محمد نواز جنجوعہ جامی اگر کالا باغ ڈیم تعمیر کر لیا جائے تو اس سے نہ صرف پورے ملک کو بجلی میسر ہو گی بلکہ یہ عوام کی خوش حالی کا بھی باعث بنے گا۔کالا باغ ڈیم سے اگر نہر سویزکی طرح ایک بڑی نہر نکال کر کراچی اور گوادر میں سمندر کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 duty, Gulf countries, Gwadar, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, اسلام آباد, خلیجی ممالک, نواز شریف, وزیراعظم, ڈیوٹی, گوادر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]
By F A Farooqi on May 24, 2015 Bonds, china, country, friendship, Gwadar, narendra modi, pakistan, project, strong, بندھن, دوستی, مضبوط, ملک, منصوبہ, نریندر مودی, پاک, چائنا, گوادر کالم
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم سمجھتے ہیںکہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور محض دوملکوں کے باہمی مفادات کاایک منصوبہ ہی نہیںبلکہ دونوںملکوں کی اخوت ،محبت اوردوستی کا اٹوٹ بندھن بھی ہے۔ امریکہ توعشروں سے گوادر پر نظریںجمائے بیٹھاتھا لیکن اب اُسے بھی یقین ہوچلاہے کہ آبنائے ہرمزسے گزرنے والے دنیاکے 33 فیصد تیل کاچودھری بننے […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 decision, Gwadar, islamabad, Kashgar route, political parties, trust, اسلام آباد, اعتماد, سیاسی جماعتوں, فیصلہ, کاشغر روٹ, گوادر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : حکومت نے گوادر کاشغر روٹ پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس کل بلالیا ، اس روٹ پر سیاسی جماعتوں کے کیا خدشات تھے اور حکومت کا اس پر کیا موقف ہے۔ پاک چائنہ کوریڈو ر وہ منصوبہ ہے ، جسے حکومت […]
By Yes 2 Webmaster on January 30, 2015 Asia, Future, guarantee, Gwadar, pakistan, prosperous, reservations, trade, ایشیاء, تجارت, تحفظات, خوشحال, ضامن, مستقبل, پاکستان, گوادر کالم
تحریر : ریما عاصم گوادر کی تعمیر سے پاکستان کا مستقبل وابسطہ ہے، گوادر خالصتا تجارتی منصوبہ ہے ۔پورٹ کی جلد تکمیل نہ صرف پاکستان اور چین بلکہ جنوبی ، مغربی اور وسط ایشیاء کے ممالک کے لئے بھی سود مند ہے۔ اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع بڑھیں گے بلکہ ملک معاشی اور […]
By Yes 2 Webmaster on January 20, 2015 areas, Balochistan, coastal, Gwadar, heavy, passenger, rain, Turbat, بارشیں, بلوچستان, تربت, ساحلی, شدید, علاقوں, مسافر, گوادر اہم ترین, مقامی خبریں
گوادر (یس ڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور تربت میں رات گئے بارش کے باعث گوادر کے قریب نیلنٹ ندی میں طغیانی کی کیفیت ہے جس کے باعث متعدد مسافر گاڑیاں ندی میں پھنس گئیں اور تربت کا گوادر اور کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گوادر اور تربت میں بارشوں کا سلسلہ رات […]
By Yes 2 Webmaster on December 12, 2014 Associate, Balochistan, construction, Development, Gwadar, pakistan, بلوچستان, ترقی, تعمیرِ, وابسطہ, پاکستان, گوادر کالم
تحریر: لالہ ثناء اللہ بھٹی گوادر بلوچستان کا انتہائی اہمیت کا حامل ضلع ہے جو کہ 600 کلومیٹر طویل ساحل پر محیط ہے۔ 1958ء تک گوادر کا علاقہ ؛ خلیجی ریاست عمان کا حصہ تھا۔ 8دسمبر 1958ء کو 55 کروڑ روپے میں گوادر کو عمان سے خریدا گیا۔ 1964ء میں گوادر کو بندرگاہ کے لئے […]