counter easy hit

hackers

شمالی کوریا نے میزائل پروگرام کے لیے ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرائی: اقوام متحدہ

شمالی کوریا نے میزائل پروگرام کے لیے ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چرائی: اقوام متحدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) شمالی کوریا نے سائبرحملوں کے ذریعے چرائی گئی کرپٹو کرنسی جوہری وبیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے بڑھانے کیلئے استعمال کی۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو آگے […]

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

ہیوسٹن (ؤیب ڈیسک) گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں اسپورٹس مصنوعات بنانے والی جاپانی کمپنی ’ایسکس‘ کے اسٹور کے باہر نصب اسکرین پر پورن ویڈیوز چلا دی گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے اسٹور کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کرکے اس پر پورن ویڈیوز چلا […]

انٹرنیٹ ہیکنک سے بچاﺅ کیسے ممکن ہے ۔۔؟

انٹرنیٹ ہیکنک سے بچاﺅ کیسے ممکن ہے ۔۔؟

دنیا بھر میں انٹر نیٹ کا استعمال بے حد بڑھ چکا ہے اورانٹرنیٹ کی دنیا سے تعلق رکھنے والا تقریباً ہر شخص فیس بک، ٹویٹر، لنکڈ اِن،واٹس ایپ اور دیگر بہت سی سوشل سائٹس کو استعمال کررہا ہے۔ علم، معلومات، پروپیگنڈا، حقائق اور مفروضات کی ترسیل کا موثر ترین ذریعہ ہونے کی وجہ سے اس […]

اے ٹی ایم فراڈ میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

اے ٹی ایم فراڈ میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈز کے فراڈ میں بھارتی ہیکرز ملوث ہیں جب کہ ہیکرز کو ڈیٹا بھیجنے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے شکیل درانی نے بتایا کہ کراچی اور مختلف شہروں […]

لاہور: شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز گرفتار

لاہور: شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز گرفتار

لاہور: لاہور میں مغلپورہ پولیس نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز علی رضا نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزموں میں عارف بٹ اور عمران سرور شامل ہیں، جو شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے میں ملوث ہیں۔ ملزموں کو […]

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

بھارتی ہیکرز نے کشمیر میڈیا سروس کی ویب سائٹ ہیک کرلی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ کو ہیک کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کو اجاگر کرنے والی خبروں کی آزاد اور غیرجانبدار ویب سائٹ کشمیر میڈیا سروس کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کرکے اس پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر […]

روسی ہیکرز کا امریکا میں بجلی کے نظام کو تباہ کرنے کا منصوبہ

روسی ہیکرز کا امریکا میں بجلی کے نظام کو تباہ کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے الزام لگایا ہے کہ روسی حکومت کی سرپرستی میں وہاں کے ہیکرز نے ایک ایسا ’’سائبر ہتھیار‘‘ بنا لیا ہے جو بجلی گھروں میں نصب کمپیوٹروں کو نشانہ بنا کر بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا نظام درہم برہم کر کے پورے امریکا کو اندھیرے میں ڈبو […]

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

یاہو کا کہنا ہے کہ 2013 میں ہونے والے ہیکنگ کے واقعے سے کم سے کم ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس متاثر ہوئے ہیکنگ کے دوران صارفین کے نام، فون نمبرز، پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز چرالیے گئے تاہم بینک اور ادائیگیوں سے متعلق معلومات نہیں چرائی گئیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس […]

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

ہیکرز نے خيبرپختونخوا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

پشاور: خيبرپختونخوا میں تبدیلی نہ آنے پر ہیکرز نے صوبے کی سرکاری ویب سائیٹ ہیک کرلی جس پر لکھا گیا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق خيبرپختونخوا حکومت کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا گیا، ہیکرز نے ویب سائٹ پر تحریر کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت […]

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کو ہیک کرکے اذان نشر کردی

تل ابیب: ہیکرز نے اسرائیلی ٹی وی کی نشریات اپنے قابو میں کرتے ہوئے اذان نشر کردی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنےوالے ہیکرز نے منگل کی شب اس سیٹلائٹ کو ہیک کرلیا جس پر اسرائیلی چینل ٹو کی نشریات ریلے ہوتی تھیں۔ اس کے بعد ایک پروگرام کےدرمیان یہ اذان نشر ہوئی […]

تیونس کے ہیکرز نے پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

تیونس کے ہیکرز نے پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، تیونس کے ہیکرز نے ویب سائٹ پر مغرب مخالف مواد اپ لوڈ کر دیا تاہم پاکستانی ہیکرز نے ویب سائٹ کو بحال کر دیا۔ تیونس کے ہیکرز نے پاکستان کے ایوان بالا کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا، ہیکرز نے ویب سائٹ […]