By Web Editor on October 19, 2017 -lahore, Accounts, arrested, Bank, citizens, For, hackers, hacking, of, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہور میں مغلپورہ پولیس نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز علی رضا نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزموں میں عارف بٹ اور عمران سرور شامل ہیں، جو شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے میں ملوث ہیں۔ ملزموں کو […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 15-year-old, been, country, ETHICAL, hacking, had, in, lit, name, of, Pakistani, student, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کے 15 سالہ نوجوان احسن طاہر نے ’’ایتھیکل ہیکنگ‘‘ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے احسن طاہر اس وقت ہیکنگ کی طرف متوجہ ہوئے جب ایک سال قبل ان کی اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے واپس حاصل کرنے […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 90, allegation, days, hacking, in, promised, realesed, report, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نوے دن کے اندر امریکی انتخاب کے دوران روسی ہیکنگ کے الزامات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کریں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے ہیکنگ کے دعوؤں کو قابلِ نفرت سیاسی کارندوں کی جانب سے بنائے جانے والے حقائق کہا۔ ادھر […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Accused, hacking, Hammas, Israeli, mobile, of, on, phones, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 gave, hacking, information, Kingdom, of, Russian, the, to, United, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدارتی انتخابات میں روسی ہیکنگ کے بارے میں امریکی ایجنسیوں کو سب سے پہلے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے آگاہ کیا ۔ نیویارک ٹائمز نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سب سے پہلے برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی حکام کو اس سلسلے میں خبردار کیا […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 agents, AMERICAN, elections, hacking, identified, in, involved, Russian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اطلاعات کے مطابق امریکا میں گزشتہ سال نومبر میں صدارتی انتخاب سے قبل مبینہ ہیکنگ میں ملوث روسی ایجنٹس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی حکام نے ان ایجنٹس کے نام ظاہر نہیں کیے اور ان پر الزام ہے کہ انھوں نے ڈیموکریٹس کی ای میل سے ڈیٹا چرا کر وکی […]