حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم
تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]