درندگی کی بدترین زندہ مثال حافظ آباد کی نائلہ کو سگے بھائیوں نے 20 سال تک کمرے میں اس لیے بند رکها تاکہ وہ جائیداد کا حصہ نہ مانگ سکے
درندگی کی بدترین زندہ مثال حافظ آباد کی نائلہ کو سگے بھائیوں نے 20 سال تک کمرے میں اس لیے بند رکها تاکہ وہ جائیداد کا حصہ نہ مانگ سکے حافظ آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) حافظ آباد کا ایسا محلہ جہاں تنگ گلیاں آس پاس گهروں کا ہجوم کتنے لوگوں نے اس کی چیخوں سسکیوں کو سنا ہوگا […]