counter easy hit

Haider

نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کا 44 واں یومِ شہادت

نشان حیدر پانے والے میجر شبیر شریف کا 44 واں یومِ شہادت

لاہور : ملک کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر پانے والے قوم کے عظیم اسپوت میجر شبیر شریف شہید کے 44 ویں یومِ شہادت پر لاہور میں ان کے مزار پر ایک پروقار تقریب ہوئی، آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے گئے جبکہ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے […]

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم […]

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (یس ڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان […]

فلم کوئین اور حیدر نے فلم فیئر کا میلہ لوٹ لیا

فلم کوئین اور حیدر نے فلم فیئر کا میلہ لوٹ لیا

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ، فلم فیئر میں بالی ووڈ کی فلم کوئین اور حیدر نے میلہ لوٹ لیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں سب سے فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب ہوئی۔ کنگنا رناوت کی فلم کوئین نے بہترین فلم کے ساتھ ساتھ 6 مختلف کیٹیگریز کے ایوارڈز اپنے نام […]

متحدہ وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کو نشان حیدر، ستارہ جرات دینے کا مطالبہ

متحدہ وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کو نشان حیدر، ستارہ جرات دینے کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شہداء کو نشان حیدر یا ستارہ جرات دیا جائے جبکہ 30 سال سے دہشت گردی کے شکار پشاور کو ہلال استقلال دیا جائے۔ ایم کیو ایم کے وفد نے آرمی پبلک سکول […]