حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین
حکومت غریبوں کے مسیحا عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کو اور کتنے دن جیل میں رکھے گی، حاجی مزمل حسین پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن فرانس کے وائس چیئرمین حاجی مزمل حسین نے میاں محمد نواز شریف کے عدالتی ٹرائل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی چالیس سال خدمت […]