مذکوہ نورانی روحانی تقریب 14 جون کو حاجی جاوید عظیمی کی رہائش گاہ میں منعقد کی جائے گی
ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے خانوادہ مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی زیر سرپرستی دنیا بھر میں قائم سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہالز ہر سال ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں استقبال رمضان کی تقریب منعقد کرکے اس با برکت مہینے کا والہانہ استقبال کرتے ہیں۔ […]