counter easy hit

hajj

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

حج پالیسی کیخلاف دائر مقدمات یکجا کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزارت مذہبی امور کی درخواست پر سماعت 14 فروری کو ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کریگا وزارت مذہبی امور نے چار ہائی کورٹس میں جاری مقدمات یکجا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے […]

سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے سعودی عرب روانگی، عمرہ بھی حج کی طرح ہر صاحب شرائط مستطیع پر واجب ہے

سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے سعودی عرب روانگی، عمرہ بھی حج کی طرح ہر صاحب شرائط مستطیع پر واجب ہے

  اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )راولپنڈی ؛سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ  کے لئے سعودی عرب روانگی ،عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے وہ مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ میں ایک ماہ تک قیام کریں گے اور دوران عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ ملک و […]

وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی

وزارت مذہبی امور نے حج قرعہ اندازی موخر کر دی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امورنے شیڈول کے مطابق آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ وزارت مذہبی امورنے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرسرکاری اسکیم کے تحت آج ہونے والی حج قرعہ اندازی موخرکردی۔ اس حوالے سے وزیرمذہبی امورسرداریوسف کا کہنا ہے کہ حج 2018 معاہدے پردستخط کے لئے سعودی عرب جاؤں گا، سعودی عرب کے ساتھ حج […]

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد: سرکاری حج اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیا ہے۔ عازمین کے لئے سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کا دورانیہ 15 جنوری سے 24 جنوری تک ہوگا جب کہ درخواست گزاروں میں قرعہ اندازی چھبیس جنوری کو […]

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

حج درخواستوں کی وصولی 15 جنوری سے شروع ہوگی

رپورٹ : رانا غلام قادر… گو رنمنٹ اسکیم کے تحت حج در خواستوں کی وصولی کا عمل 15 جنوری سے شروع ہو جا ئے گا۔اس مر تبہ حج در خواستیں 13 بینکوں کے ذ ریعے وصول کی جاسکیں گی۔درخواستیں وصول کرنے کی آ خری تاریخ 24 جنوری ہے۔ قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہوگی۔ وزارت […]

آٹھ وزرائ پر مشتمل خصوصی کمیٹی حج پالیسی 2018 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریگی،سردار یوسف

آٹھ وزرائ پر مشتمل خصوصی کمیٹی حج پالیسی 2018 کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریگی،سردار یوسف

 اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستانی عوام کی طرف سے رسول اللہ ﷺ کے روضہ پر عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کیلئے سعودی عرب کا دورہ کیا جس میں کہ پیغمبر اکرم حضرت محمد ﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی گئی۔ اسلام آباد(اصغر علی مبارک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور وبین […]

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

نئی خارجہ پالیسی، سعودی عرب کی اہمیت اور حج انتظامات

پاکستان کی خا رجہ پالیسی بدل رہی ہے۔ یہ خارجہ پالیسی ہم اپنی کوشش سے نہیں بدل رہے بلکہ دنیا نے ہمیں اپنی خارجہ پالیسی بدلنے پر مجبور کردیا ہے۔ پرانی پالیسی کے ساتھ دنیا کے ساتھ چلنا ممکن ہی نہیں رہا تھا۔ اسی لیے ہم بدلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ لیکن تبدیلی کیا ہے۔ […]

سعودیہ: حج کی براہ راست نشریات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف

سعودیہ: حج کی براہ راست نشریات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف

مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو عازمین اور حج سے متعلق معلومات فراہم کی جائینگی سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات (ایم او سی آئی) نے دو ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دنیا بھر کے ناظرین و سامعین اور مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو […]

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ پہنچ گئے

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ پہنچ گئے

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں مسلمان عظیم اجتماعی عبادت حج کے لیے جمع ہیں اور منیٰ میں پہنچ گئے ہیں۔ آج 8 ذى الحج مناسکِ حج کا پہلا دن ہے، عازمین غسل کرکے اور احرام باندھ کر حج كی نيت کر کے تلبيہ كہتے ہوئے منیٰ روانہ ہوئے […]

فریضہ حج کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون جدہ پہنچ گئیں

فریضہ حج کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون جدہ پہنچ گئیں

ریاض: ماریہ مرگینی محمد ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچیں ، حکام کی جانب سے حج کے بہترین اقدامات پر خراج تحسین سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ معمر ترین خاتون ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچ گئیں۔ جدہ کے […]

حج پر شاندار انتظامات، ہمہ وقت درود و سلام کی صدائیں

حج پر شاندار انتظامات، ہمہ وقت درود و سلام کی صدائیں

مکہ مکرمہ: حج کے موقع پر مکہ مکرمہ اللہ اکبر اور درودسلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے۔ حرم شریف میں ہر طرف انسانوں کا سمندر ہے جوکعبہ شریف کے طواف میں مگن ہے اور یہ سلسلہ صرف اسی وقت تھمتا ہے جب اذان ہوتی ہے۔ اذان سے کچھ دیر قبل ہی حرم شریف میں موجود لوگ صفیں […]

عازمین حج کی ابتک 1200 سرجریاں کیں، سعودی وزارت صحت

عازمین حج کی ابتک 1200 سرجریاں کیں، سعودی وزارت صحت

حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آنے والوں کے دل کے 102، اوپن ہارٹ سرجری 6، گردوں کے 752، آنکھوں کے 32 آپریشن کئے ریاض: سعودی عرب کی وزارت صحت نے اب تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی سینکڑوں سرجریاں کی ہیں ۔ ان میں دل کے 102 آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری […]

نادیہ حسین فریضہ حج کیلئے روانہ

نادیہ حسین فریضہ حج کیلئے روانہ

طویل مدت سے خواہش تھی کہ اللہ کے گھر حاضری دے کر اپنے ملک اور وطن کے پیارے لوگوں کی سلامتی کی دعا مانگوں :ماڈل و اداکارہ کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے گزشتہ شب اپنے شوہرعاطف اور ساس کے ہمراہ روانہ ہوگئیں ۔ روانگی سے قبل ان کا […]

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں  ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا اورہاشمی  ٹریول ایجنسیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جس […]

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ریاض: مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ […]

سندھ میں حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا

سندھ میں حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا

کراچی: غیر رجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے سیکڑوں شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔ کراچی میں قائم غیررجسٹرڈ ٹریول ایجنسی نے معصوم شہریوں کو حج پر بھیجنے کا جھانسہ دے کر ڈھائی کروڑ روپے وصول کرلیے تاہم شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل […]

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

شاہ سلمان کا قطری عازمین حج کیلئے سرحد کھولنے کا حکم

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج کے موقع پر قطری عوام کے لئے سرحد کھولنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر پر دہشت گردوں کی معاونت کا الزام عائد کرتے ہوئے تجارتی تعلقات منسوخ کردیئے تھے جب کہ سعودی عرب نے قطر اور سعودی عرب […]

3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان

3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔ تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری […]

سرکاری اسکیم کے تحت حج پروازوں کا آغاز ہوگیا

سرکاری اسکیم کے تحت حج پروازوں کا آغاز ہوگیا

سرکاری حج اسکیم کے تحت آج سے پروازوں کا آغاز ہوگیا اور پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ پہنچ گئی۔ حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج کو رخصت کیا۔ اس موقع پر خطاب میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے […]

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

کراچی: حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، عازمین حج کو ویکسین لگائی جارہی ہیں، کراچی سے 54 ہزار عازمین فریضہ حج کی لیے روانہ ہوں گے، پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو کراچی سے روانہ ہوگی۔ حاجی کیمپ کراچی میں حج تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے مردوں کے لیے مسجد میں اور خواتین […]

وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کے لیے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کے روانہ ہونے کا سلسلہ 24 جولائی سے 25 اگست تک جاری رہے گا جس کے لیے پہلی حج پرواز 24 جولائی کو عازمین کو اسلام آباد سے لے کر مدینے روانہ ہوگی۔جب کہ عازمین […]

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم پر ڈائریکٹر حج عدالت طلب

حج پالیسی بناتے وقت میرٹ پر پورا اترنے والے حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا :درخواست گزار لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نجی حج ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف دائر درخواست پر ڈائریکٹر حج کو طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ […]

ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو حج کرنیکی اجازت مل گئی

ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو حج کرنیکی اجازت مل گئی

ویٹنگ لسٹ والے 17563 عازمین 28 اپریل کی حج قرعہ اندازی سے التوا میں تھے۔ اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سپریم کورٹ کے حکم پر سرکاری حج اسکیم کے تحت ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو کامیاب قرا ردے دیا  وزارت نے کامیاب قرار پانے والے درخواست گزاروں کو کامیابی کے خطوط ارسال کر دیئے۔ […]

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا نئے ٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 2013 کو حکم دیا تھا کہ نئےٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹے میں شامل کیا جائے اور انہیں مناسب کوٹہ فراہم کیا جائے لیکن سپریم […]