counter easy hit

hajj

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

عمران خان نے کرپشن کیخلاف تحریک کے باعث رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا

بنی گالا: (یس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق عمران خان نے رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم ان کے رفقا کی جانب سے انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ حکومت کے خلاف […]

ندیم خان، نعیم خان، رشید چوہدری اور اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے 23 اگست کو روانہ ہونگے

ندیم خان، نعیم خان، رشید چوہدری اور اکرم باجوہ حج کی سعادت حاصل کرنے 23 اگست کو روانہ ہونگے

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا جنگ رپورٹ کے مطابق اس سال حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے لیئے عازمین حج کا ویانا سے پہلہ گروپ 23 اگست کو مبارک حج گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے ویانا سے سعودی عرب کے لیئے روانہ ہو گا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات پی پی پی […]

حدیبیہ یا ویتنام

حدیبیہ یا ویتنام

حدیبیہ مکہ مکرمہ سے 12 میل کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا گاؤں تھا‘ یہ گاؤں ایک کنوئیں کے گرد آباد تھا‘ یہ کنواں حدیبیہ کہلاتا تھا اور یہ گاؤں بھی اس کنوئیں کی مناسبت سے حدیبیہ ہو گیا‘ حدیبیہ ایک گمنام گاؤں تھا اور یہ گاؤں شاید آج تک دنیا کے کروڑوں دیہات کی […]

روزے کی فرضیت

روزے کی فرضیت

تحریر : شاہ بانو میر روزہ اسلام کے بنیادی فرائض میں سے ایک فرض ہے ٬حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد 5 چیزوں پر ہے کلمہ شہادت ٌ اشھد ان لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ نماز قائم کرنا زکوة ادا کرنا […]

روزے کی فرضیت و احکام

روزے کی فرضیت و احکام

تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]

بڑے نصیب کی بات ہے

بڑے نصیب کی بات ہے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی کتنے قابل رشک اور خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو اللہ تعالی کے گھرخانہ کعبہ اور اپنے حبیب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اقدس پر حاضری کا شرف بخشا جاتا ہے، یقینا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ یہ […]

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

سعودی عرب میں حجاج کرام کے ساتھ امتیازی سلوک

تحریر: قیصر ملک، برلن، جرمنی پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے بنیادی کارکن و سینئر رہنما قیصر ملک کا امسال حج کے دوران منیٰ کے مقام پر بد انتظامی کی وجہ سے قدموں تلے آ کر حاجیوں کی شہادت پر تنقیدی تبصرہ قابل غو رہے۔انکے مطابقِ ”اس سال عیدالضحیٰ کا تہوار تمام عالم اسلام کو سوگوار […]

ویانا:الحاج خواجہ محمد نسیم اور نعیم رضا قادری کی طرف سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج سعادت پر مبارکباد

ویانا:الحاج خواجہ محمد نسیم اور نعیم رضا قادری کی طرف سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج سعادت پر مبارکباد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا اور منہاج القرآن آسٹریا کے صدر محمد نعیم رضا قادری نے اپنی تنظیم کی طرف سے معروف گولڈ میڈلسٹ صحافی الحاج محمد اکرم باجوہ کو بار دیگر حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک […]

خواجہ محمد نسیم کی محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد

خواجہ محمد نسیم کی محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد

ویانا : صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا خواجہ محمد نسیم اور جملہ عہدیداران نے ممتاز صحافی محمد اکرم باجوہ کوحج کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد دی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

نواز وڑائچ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

نواز وڑائچ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

ویانا : مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ کی جانب سے جیو نیوز اینڈ جنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تالیٰ تمام عازمین کا حج قبول کرئے اور ہر مسلمان کو اپنے گھر […]

سید غالب حسین شاہ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

سید غالب حسین شاہ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

ویانا : العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاہ نے جیو اینڈ جنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام عازمین حجاج کا حج قبول کرے۔ منیٰ حادثہ میں […]

عارف محمود کسانہ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

عارف محمود کسانہ کی جانب سے الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد

ویانا : سویڈن کے سینئر صحافی اور معروف کالم و تحزیہ نگار عارف محمود کسانہ نے سویڈن سے ٹیلی فون پر جیو اینڈجنگ آسٹریا کے نمائندہ الحاج محمد اکرم باجوہ کو حج کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی اور حج کی قبولیت کیلیے خصوصی دعا کی اور نیک تمناوں کا اظہار […]

شفقت تنویر، مجیب الحسن اور اشتیاق بیگ کی جانب سے سینٹر سید غنی کو حج کی مبارکباد

شفقت تنویر، مجیب الحسن اور اشتیاق بیگ کی جانب سے سینٹر سید غنی کو حج کی مبارکباد

نیویارک : پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن ناہب صدر لطیف ڈالمیاں، ناہب صدر اشتیاق بیگ کی جانب سے سینٹر سید غنی کو حج کی مبارکباد۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 66

الحاج محمد اکرم باجوہ حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد ویانا واپس پہنچ گے

الحاج محمد اکرم باجوہ حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد ویانا واپس پہنچ گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مبارک حج گروپ کے پاکستانی عازمین حج نمائندہ آسٹریا الحاج محمد اکرم باجوہ، معروف بزنس مین حاجی محمد ارشد باجوہ، محمد جواد اور محمداعظم حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے 28 ستمبر کی شام ویانا واپس پہنچ گے ہیں۔ محمد مقصود جو ویانا سے […]

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن

دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن

نیویارک : دنیا بھر کے حج پر جانیوالے حجاج اکرام کو حج کی اور عید کی مبارک ہو، مجیب الحسن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 151

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

مجیب الحسن کی یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کا حج کے دوران شہید ہونے پر اظہار تعزیت ‎

نیویارک : پیپلز پارٹی امیکہ کے صدر شفقت تنویر ایڈشنل سیکٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کے انتقال پر اظہار تعزیت اللہ تعالی شہید اسد مرتضی کےدرجات بلعند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر دے آمین سید اسد مرتضی گیلانی دوران حج بھگڈر کے حادثہ میں شہید ہوۓ ہم […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی، سرفراز احمد، سعید اجمل نے حج کی سعادت حاصل کر لی

لاہور : دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان آج حج کی ادائیگی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت سرفراز احمد ، سعید اجمل اور دیگر کھلاڑیوں نے بھی حج ادا کیا۔ حج کے بابرکت موقع پر جہاں دنیا بھر سے مسلمان حج کی ادائیگی کر رہے ہیں وہیں […]

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

مکہ مکرمہ: آج حج کا رکنِ اعظم، وقوف عرفات ادا کیا جا رہا ہے، لاکھوں مسلمان میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کرینگے۔ حجاج آج رات مزدلفہ جائیں گے۔ مناسک حج کا آغاز ہو گیا، مکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین نماز فجر […]

انسانیت کی معراج

انسانیت کی معراج

تحریر : امتیاز علی شاکر حج اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ ہر صاحب حیثیت پر زندگی میں ایک حج مرتبہ فرض ہے۔ حج سب سے افضل درجہ عبادت ہے اور اس میں تمام عبادتیں تسلسل کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ سفرحج انسان صرف اللہ کی رضاوخوشنودی حاصل کرنے کے لیے کرتاہے۔ کیفیت و […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجو کیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی ،والدین اور بچوں سے متعلقہ سیمینار

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی ،والدین اور بچوں سے متعلقہ سیمینار

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجوکیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک حج […]

اسلام کا پانچواں رکن حج

اسلام کا پانچواں رکن حج

تحریر : عقیل خان حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتب حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج […]

حج بنا جو حاجی ہو گئے

حج بنا جو حاجی ہو گئے

تحریر : ممتاز ملک وہ اس دن بے حد خوش تھا اس کی سالوں کی مراد بر آئی تھی . اس کا حج پہ جانے کا خواب پورا ہونے جا رہا تھا . آج قافلے کے رہنما سے اس کی فیصلہ کن بات ہو گئی تھی اور کل اسے تمام رقم رہنما کو ادا کرنا […]