دنیا کب تباہ ہو گی؟ اور کس وجہ سے ہو گی؟ اسٹیفن ہاکنگ کی اہم پیش گوئیاں
لندن: کائنات کی گتھیاں سلجھانے والے ممتاز ماہرِ کونیات اور کیمبرج یونیورسٹی میں ریاضی کے پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے علم اور تجربے کی بنا پر زمین کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے سے متعلق انتباہی پیش گوئیاں کی تھیں جن میں دنیا کو موجودہ طرز عمل ختم کرنے کی نصیحت کی گئی تھی۔ گلوبل وارمنگ دنیا کو تباہ […]