counter easy hit

Hamed

حامد میر کا ناقابل یقین انکشاف

حامد میر کا ناقابل یقین انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) اردو کے نامور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو اور ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے رشتہ دار ہیں لیکن عابد حسن منٹو کے خیال میں سعادت حسن منٹو نے ادب کی دنیا میں اتنا بڑا مقام حاصل کر لیا کہ منٹو […]

حامد میر نے گڑے مردے اکھاڑ کر کام کی چیز برآمد کر لی

حامد میر نے گڑے مردے اکھاڑ کر کام کی چیز برآمد کر لی

لاہور (ویب ڈیسک) یہ ایک ایسے جج صاحب کی کہانی ہے جو کسی زمانے میں بڑے مشہور وکیل ہوا کرتے تھے۔ وکالت کے زمانے میں اُن سے کچھ ایسی غلطیاں سرزد ہو گئیں جن کا خمیازہ اُنہوں نے جج بن کر بھگتا۔ ان جج صاحب کا نام جسٹس مولوی مشتاق حسین ہے جنہوں نے لاہور […]

حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) تیز دھوپ کے باعث آنکھیں کھولنا مشکل ہو رہا تھا۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد کی پارکنگ اور گیٹ نمبر پانچ کے درمیان صرف چند گز کا فاصلہ ہے لیکن اس مختصر فاصلے کو طے کرنے کیلئے میں لمبے لمبے قدم اٹھا رہا تھا تاکہ تیز دھوپ سے بچ سکوں۔ نامور کالم نگار […]

عمران خان سے بار بار کون این آر او مانگ رہا ہے؟ یہ شریف خاندان نہیں بلکہ ۔۔۔ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان سے بار بار کون این آر او مانگ رہا ہے؟ یہ شریف خاندان نہیں بلکہ ۔۔۔ حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیاہے کہ نواز شریف یا شہبازشریف این آر او نہیں مانگ رہے بلکہ ن لیگ کے کچھ اور لوگ ہیں جن پر مقدمات بھی ہیں ، وہ این آر او کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کے حامی بھی ہیں حامد میر کا کہناتھا کہ نوازشریف […]

وقت وقت کی بات ہے : موجودہ حکومت کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے تایا چوہدری الطاف حسین نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو کس جرم میں اور کیا سبق سکھایا تھا ؟ حامد میر کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

وقت وقت کی بات ہے : موجودہ حکومت کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے تایا چوہدری الطاف حسین نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو کس جرم میں اور کیا سبق سکھایا تھا ؟ حامد میر کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) یہ تاریخ کا کمال ہے کہ بار بار ہمارے سامنے آکھڑی ہوتی ہے اور اپنے آپ کو دہرانا شروع کر دیتی ہے۔ ہمارا کمال یہ ہے کہ ہم اس تاریخ سے سبق سیکھنے کے لئے تیار نہیں۔17اکتوبر کی صبح نیب کے قیدی شہباز شریف کو بندوقوں کے سائے میں قومی اسمبلی لایا […]

نواز شریف چاہتے تھے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کی بجائے یہ بڑا عہدہ مل جائے مگر آصف زرداری کیا ظالمانہ چال چل گئے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف چاہتے تھے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کی بجائے یہ بڑا عہدہ مل جائے مگر آصف زرداری کیا ظالمانہ چال چل گئے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد; سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق معروف صحافی نے انکشاف کیا کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں بلکہ صدر پاکستان بننا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہشمند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا […]

ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ایک گروہ جہانگیر ترین کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ان کا مقصد ہے کہ۔۔۔ حامد میر کے انکشاف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور ; پاکستان تحریک انصاف کو مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کےلیے آزاد اُمیدواروں کی حمایت حاصل تھی جس کے لیے پارٹی چئیرمین عمران خان کے قریبی دوست جہانگیر ترین اور ان کے جیٹ طیارے نے اہم کردار ادا کیا۔ جہانگیر ترین اپنے جیٹ طیارے میں جاتے اور ،’ آزاد اُمیدواروں کو لے کر […]

کاغذات نامزدگی پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ حامد میر نے دنگ کرنے والا انکشاف کر دیا

کاغذات نامزدگی پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ حامد میر نے دنگ کرنے والا انکشاف کر دیا

اسلام آباد; سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینا ان لوگوں کیلئے پیغام ہے جو کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ جمہوریت کے خلاف سازش کر رہی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ کالعدم […]