counter easy hit

Hamza

نواز شریف کا تاریخی استقبال۔۔۔۔۔ حمزہ شہباز نے میدان میں آتے ہی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

نواز شریف کا تاریخی استقبال۔۔۔۔۔ حمزہ شہباز نے میدان میں آتے ہی قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

لاہور; پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما حمزہ شہباز کی زیر صدارت الیکشن مہم سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاست ، نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال کی تیاریوں کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ۔ بدھ کے روز مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما حمزہ شہباز […]

حمزہ علی عباسی نے ’’پرواز ہے جنون‘‘ میں سب کی چھٹی کرا دی

حمزہ علی عباسی نے ’’پرواز ہے جنون‘‘ میں سب کی چھٹی کرا دی

کراچی: حمزہ علی عباسی کی فلم ’’پرواز ہے جنون‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ٹریلر میں حمزہ علی عباسی نے سب کی چھٹی کرادی۔ گزشتہ روز حمزہ علی عباسی، احد رضامیر اورہانیہ عامر کی فلم’’پرواز ہے جنون‘‘کی ٹریلر لانچنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں  فلم کی ٹیم کے ہمراہ اداکارہ سجل علی، ہمایوں سعیداور شوبزانڈسٹری سے تعلق […]

حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے

حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے

لاہور: حمزہ شہباز اور ان کی مبینہ اہلیہ عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے لیے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کیس کا فیصلہ سنادیا اور حمزہ شہباز اور عائشہ احد نے ایک دوسرے کے خلاف تمام کیسز واپس لے […]

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش

حمزہ شہباز اور عائشہ احد چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبرو پیش چیف جسٹس پاکستان نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں کو چیمبر میں طلب کرلیا نجی معاملہ ہے افہام و تفہیم سے حل کرلیں ورنہ جے آئی ٹی قائم کردیتے ہیں. چیف جسٹس لاہور: (اصغر علی مبرک) حلفا کہتی […]

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

حمزہ شہباز شریف نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر دوٹوک الفاظ میں انکار

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ احد اور […]

عائشہ احد تشدد کیس، حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں پیش

عائشہ احد تشدد کیس، حمزہ شہباز سپریم کورٹ میں پیش

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس کے مرکزی ملزم حمزہ شہباز نے سپریم کورٹ کے رو برو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی عائشہ احد سے شادی نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں عائشہ احد تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عائشہ […]

عائشہ احد کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری

عائشہ احد کیس میں حمزہ شہباز کی گرفتاری

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے کل حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو طلب کر لیا، میاں ثاقب نثار نے حکم دیا ہے کہ حمزہ شہباز اگر لاہور میں ہیں تو کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے عائشہ احد کیس کا نوٹس لیا تھا، عائشہ احد کا دعوی ہے کہ حمزہ […]

چیف جسٹس نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کوطلب کر لیا

چیف جسٹس نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کوطلب کر لیا

چیف جسٹس ،جسٹس میاں ثاقب نثار نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کو کل سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میںطلب کر لیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قائم بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی ،دوران سماعت عائشہ احد کے ،وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حمزہ شہباز اور دیگر ملزموں کیخلاف مقدمہ […]

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔ریحام خان کی متنازع کتاب نےاشاعت سےقبل ہی  تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان ٹوئٹر پر سخت جملوں […]

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی ایک اور درخواست

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی ایک اور درخواست

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے اور سابق ایم این اے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوےدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اوران کے بہنوئی عمران علی یوسف کے خلاف ایک اور مقدمےکے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے۔عائشہ احد نےیہ درخواست لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں جمع کرائی جبکہ […]

ریحام خان اور حمزہ علی عباسی مورچہ بند، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

ریحام خان اور حمزہ علی عباسی مورچہ بند، ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

کراچی: معروف پاکستانی ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے اپنی نئی آنے والی کتاب میں صرف عمران خان کی مخالفت میں باتیں لکھیں اور خود کو فرشتہ ثابت کیا جبکہ ریحام نے حمزہ علی عباسی کے دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف […]

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز، سلمان شہباز کو فراہم کردہ سکیورٹی کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز، سلمان شہباز کو فراہم کردہ سکیورٹی کی تفصیلات طلب

لاہور:  سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوفراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ عدالت نے استحقاق رکھنے والی شخصیات اور افسران کو فراہم کی جانے والی سکیورٹی کی مصدقہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان […]

اصل احتساب عوام کرتے ہیں، حمزہ شہباز

اصل احتساب عوام کرتے ہیں، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اصل احتساب عوام کرتے ہیں۔ عمران خان دائیں بائیں قرضے معاف کرانے والوں کو کھڑا کرکے کونسے احتساب کی بات کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز صاف پانی کمپنی کیس میں نیب لاہورمیں […]

صاف پانی کرپشن کیس: حمزہ شہباز سے ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ، 13 سوال کئے گئے

صاف پانی کرپشن کیس: حمزہ شہباز سے ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ، 13 سوال کئے گئے

لاہور: صاف پانی کرپشن کیس میں ن لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز سے نیب آفس میں ڈیڑھ گھنٹہ پوچھ گچھ کی گئی جس کے دوران نیب حکام نے 13 سوالات کئے۔ نیب آفس لاہور میں آج حمزہ شہباز شریف صاف پانی کرپشن کیس میں اپنے خلاف الزامات کا سامنا […]

مولا جٹ 2 پر ماہرہ، فواد، حمزہ اور حمائمہ کو نوٹس جاری

مولا جٹ 2 پر ماہرہ، فواد، حمزہ اور حمائمہ کو نوٹس جاری

کراچی: پاکستانی سینما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ”مولاجٹ“کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے ”مولاجٹ2“ کے پروڈیوسرز اور فلم میں شامل اداکاروں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ کامیاب پاکستانی فلم مولاجٹ کے پروڈیوسر سرور بھٹی اور باہوفلمز کارپوریشن نے مولا جٹ 2 کے پروڈیوسرز اور فلم کی کاسٹ کو قانونی نوٹس بھیج […]

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

پاکستانی فلم انڈسٹری اب کسی سے پیچھے نہیں رہی جس کی مثال یہ ہے کہ حالیہ بہترین فلم سازی کے بعد اب ان کے سیکوئل بننے بھی شروع ہوچکے ہیں۔ 2015 کی مشہور کامیڈی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ کے سیکوئل کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا جب کہ سیکوئل میں حمزہ علی […]

حمزہ بن لادن کا بشار الاسد کے خلاف نئی لڑائی کا مطالبہ

حمزہ بن لادن کا بشار الاسد کے خلاف نئی لڑائی کا مطالبہ

دبئی: شام میں جارحیت کا مقابلہ کیا جارہا ہے، مسلمان ان کے ساتھ کھڑے ہوں خون ریزی کو روکنے کیلئے سنجیدہ طریقے سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے ایبٹ آباد آپریشن میں القاعدہ کے مارے جانے والے سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور ان کے ممکنہ وارث حمزہ بن لادن نے دنیا کے مسلمانوں پر […]

این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

این اے 120 کی انتخابی مہم سے قبل ہی حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مہم کے لیے انچارج مقرر کیا ہے جب کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز ان کے ساتھ کام کریں […]

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

فلم مولا جٹ کے ری میک میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی جلوہ گر ہونگے

فلم مولا جٹ کے ری میک میں فواد خان اور حمزہ علی عباسی جلوہ گر ہونگے

خواتین کی دلوں کی دھڑکن فواد خان بننے جا رہے ہیں مولا جٹ جبکہ حمزہ علی عباسی ویلن نوری نت بنے گے۔ مولا جٹ کے ری میک کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ کراچی:  پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ مشہور زمانہ ایکشن فلم مولا جٹ کے بغیر نا مکمل ہے۔ معروف اداکار سلطان […]

مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، منظور وسان

مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے، منظور وسان

 کراچی: وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختیارات کی جنگ چل رہی ہے اور نئے سال میں بھی یہ لوگ لڑتے رییں گے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ہم جمہوریت ڈی ریل […]

ہمایوں سعید اور حمزہ عباسی محصور پاکستانیوں کیلیے سرگرم

ہمایوں سعید اور حمزہ عباسی محصور پاکستانیوں کیلیے سرگرم

الینوائے: اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید جو ان دنوں امریکا میں ہیں نے ریاست الینوائے میں ایک ادارے فارگوٹن پیپل کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز کیا ہے۔ اس ادارے کی جانب سے جمع کیے گئے فنڈز بنگلہ دیش میں محصور پاکستانیوں کی بحالی کے کام میں استعمال کیے جائیں گے۔ادارے کی […]

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟

ہمایوں سعید اور حمزہ علی عباسی امریکا میں کیا کررہے ہیں؟

پاکستان کے کامیاب اداکار حمزہ علی عباسی اور ہمایوں سعید اپنے ڈراموں ‘من مائل’ اور ‘دل لگی’ کی شوٹنگ کے بعد اسکرین سے تو غائب ہوگئے تاہم وہ دونوں اس وقت امریکا میں موجود ہیں۔ حمزہ اور ہمایوں نے امریکی ریاست الینوائے میں ایک ادارے ‘فارگوٹن پیپل’  کے ساتھ مل کر فلاحی کاموں کا آغاز […]